صحت اور سائنس کی دنیا
- اپریل- 2023 -15 اپریل
پیروں کی بدبو سے نجات
اگر آپ کے پاؤں سے بو آتی ہے تو پریشان نہ ہوں کیونکہ آج ہم آپ کو اس سے نجات کے لئے آسان نسخے بتائیں گے۔ پیروں کی صفائی: اپنے پیروں کو مکمل طور پر دھولیں محض صابن لگاکر پانی بہا لینے سے فائدہ نہیں ہوگا۔ اصل مقصد بیکٹیریا اور…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
پانی سے لبریز پھل-گرمی میں روزے: پانی کی کمی سے کیسے بچیں
ماہ رمضان میں گرمی اپنے شباب پر ہے،سخت گرمی میں روزے بھی ایک بڑی آزمائش ہوتے ہیں۔ہر روزہ دار کو جسم میں پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ملک کے کئی حصوں میں گرم ہوائیں چل رہی ہیں۔ اس صورتحال میں روزہ رکھنے سے جسم میں پانی کی…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
فوائد و مجربات-سویا
مختلف نام: عام نام ہندی اور اردو سویا، سنسکرت شت پشیا، عربی اور فارسی میں شبت، سندھی میں سوا، گجراتی میں شیپ اور سووا بنگالی میں شلنا شونوا سووا اور شپھا کشمیری میں سوئی سنسکرت میں شرئبا اور انگریزی میں ڈل soya dill کہتے ہیں لاطینی میں(Anthi Fructus) کہتے ہیں۔بہت…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
اضافی چربی کے اثرات-پیٹ اور کمر کی چربی زیادہ خطرناک
یہ کوئی راز کی بات نہیں ہے کہ اگر آپ کے جسم میں اضافی چربی موجود ہے تو اس کی وجہ سے صحت کے کئی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں لیکن اب اس امر کے شواہد جمع ہونے لگے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہر قسم کی چربی کو ایک…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
خواص مفردات,کدو اور لوکی-حکیم محمد عدنان حبان نوادرؔ رحیمی شفاخانہ بنگلور
نام: ہندی کدو، اردو کدو، لوکی، گھیا، سنسکرت مشٹ تمبی، بنگالی لوؤ، کودو، مشٹ لاؤ، گجراتی دودھی،بھوپلا، آلوڈی، فارسی کدوئے شیریں دراز، عربی قرح و یقطین، انگریزی وائٹ پمپکن سویٹ گارڈ (White Pumpkin Sweet Gourd) شناخت: عام بیل کا پھل ہے کہ بہت مشہور ہے۔اس کو سبزی کی طرح پکا…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
آئس کریم سے وزن گھٹائیں
اس میں کوئی شک نہیں کہ آئس کریم دنیا میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی اور کھائی جانے والی میٹھی ڈشز میں سے ایک ہے۔ چھوٹے بڑے، بزرگ، خواتین، بچے سبھی آئس کریم شوق سے کھاتے ہیں۔ لیکن آئس کریم ایک غذائیت سے بھرپور خوراک کے طور پر…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
ہر گھر کا مسئلہ بچوں کی بھوک کیسے بڑھائیں-حفصہ فاروق بنگلور
بچوں کی بھوک بڑھانے کا طریقہ اکثر بچے کھانا کھانے سے ہچکچاتے ہیں۔ ایسا بچہ والدین کو بہت پریشان کرتا ہے۔ بچہ کچھ نہیں کھاتا اور اگر کھا بھی لے تو صرف فاسٹ فوڈ۔ آپ نے اکثر بچوں کے والدین سے یہ شکایت سنی ہو گی۔ جس کی وجہ سے…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
خواص مفردات-بانسہ کے فوائد
نام: اردو میں بانس یا اڑوسہ کہتے ہیں۔ فارسی میں بانسہ۔ مرہٹی میں اڑوسہ۔ تیلگو میں اڑوسرمو۔ پنجابی میں بسوٹی۔ گجراتی میں اڑوسن۔ عربی میں چشیشہ السعال اور بعض جگہ پیابانسہ بھی کہتے ہیں۔ اس کا لاطینی نام Uricalum Indacom اور انگریزی میں bamboo tree کہتے ہے۔ مقام پیدائش: ہند…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
بھنڈی میں پوشید ہ ہیں صحت کے کئی راز
بھنڈی ایک ایسی سبزی ہے جسے ہر کوئی بڑے چاؤ سے کھاتا ہے. مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ اس میں صحت سے متعلق کئی راز بھی چھپے ہیں.بھنڈی میں بھرپور مقدار میںفائبرپایا جاتا ہے جو بلڈ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے، اس لئے یہ ڈایبٹیج کے مریضوں کے لئے بہت…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
اسباب و عوامل-پاؤں پر سوجن کیوں ہوتی ہے؟
جسم میں پانی کے جمع ہونے کو طبی اصطلاح میں ’’ایڈ یما (Edema) کہتے ہیں جس سے جسم کے مختلف حصوں پر سوجن ہو جاتی ہے۔ جسم میں پانی زیادہ جمع ہونے کے اثرات (Water retention) ٹانگوں، ٹخنوں، پائوں کے علاوہ چہرے اور ہاتھوں پر ورم کی صورت میں نظر…
مزید پڑھیں »









