صحت اور سائنس کی دنیا
- فروری- 2023 -21 فروری
جراثیم کش جڑ گرمیوں کا خوبصورت تحفہ پیاز
پیاز ہمارے ہر کھانے کا اہم جز ہے اور ہندوستانی باورچی خانوں میں جہاں اسے کھانے کیساتھ پکایا جاتا ہے وہاں بطور سلاد بھی بہت پسند کیا جاتا ہے۔ پیاز اینٹی آکسائیڈینٹس، اینٹی اینفلامیٹری خوبیوں سے بھرپور کھانا ہے جس میں موجود وٹامنز اور منرلز ہماری صحت پر انتہائی اچھے…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
شگر کے اسباب و عوامل,ذیابیطس سے کیسے بچیں؟
ذیابیطس تاحیات ساتھ رہنے والے ایسی طبی حالت ہے جو ہر سال لاکھوں افراد کو ہلاک کرتی ہے اور یہ کسی کو بھی لاحق ہو سکتی ہے۔ یہ بیماری اس وقت پیدا ہوتی ہے۔ جب جسم اپنے اندر موجود شکر کو حل کر کے خون میں شامل نہیں کر پاتا…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
دلفریب پھل,کھجور کی افادیت-ڈاکٹر شاہد ایم شاہد
کھجور ایک پھلدار درخت ہے۔اس کا سائنسی نام (Phoenix dactylifera) ہے۔ماہرین کے مطابق اس درخت کی عمر تقریباً 150 سال تک ہوتی ہے جس پر گچھوں کی صورت میں پھل لگتا ہے۔ایک گچھے میں سینکڑوں دانے ہوتے ہیں۔عام طور پر کھجور کا درخت 21 سے 23 میٹر یعنی69 تا 75…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
کیا کھائیں,غذاؤں کے ذریعے جگر کو صحت مند رکھیں-ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی
جگر انسانی جسم کا انتہائی اہم عضو ہے جو غذا کو ہضم ہونے، توانائی کے ذخیرے اور زہریلے مواد کو نکالنے کا کام کرتا ہے۔تاہم مختلف عادات یا وقت گزرنے کے ساتھ جگر کو مختلف امراض کا سامنا ہوسکتا ہے اور وائرسز جیسے ہیپاٹائٹس اے، بی اور سی سمیت دیگر…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
مجربات رحیمی,اسبغول اینٹی بایوٹک دانے-ڈاکٹر حکیم محمد فاروق اعظم حبان قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور
اسبغول isabgol سفید کچھ گلابی سے چھوٹے چھوٹے بیج ہوتے ہیں جنہیں بھگونے یا منہ میں کچھ دیر رکھنے سے لعاب پیدا ہوجاتا ہے۔ ان دانوں کے اوپر سے باریک سفید چھلکا الگ کرلیا جاتا ہے۔ وہ ’’سبوس اسبغول ‘‘ یعنی اسبغول کی بھوسی کہلاتا ہے۔ یہ بھی لعاب دار…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
افادیت خشخاش کے دانے-امۃ المعیز فرزانہ افضل بنگلور
کیا آپ نے کبھی خشخاش کے دانے کھائے ہیں؟ اگر نہیں تو آپ اس عام دستیاب چیز سے حاصل ہونے والے متعدد فوائد سے خود کو محروم کررہے ہیں۔جی ہاں آپ کو یقینا ان دانوں کے فوائد معلوم نہیں ہوں گے۔یہ بیج متعدد ممالک میں استعمال کیے جاتے ہیں اور…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
دل کا خیال رکھیں,وہ غذائیں جو امراض قلب کا باعث ہیں-ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی
کیا آپ جانتے ہیں کہ کون کون سی غذائیں دل کے لیے تباہ کن ثابت ہوتی ہیں۔ ایک زمانہ تھا جب ہارٹ اٹیک اور دل کے دیگر امراض درمیانی عمر یا بڑھاپے میں سامنے آتے تھے مگر اب یہ نوجوانوں میں بھی عام ہوتے جارہے ہیں۔دل انسانی جسم کے اہم…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
صحت مند زندگی کیلئے وٹامن ڈی
Vitamin D وٹامن ڈی ہمارے جسم کے لیے کئی طرح سے فائدہ مند ہو سکتا ہے لیکن اس میں سب سے زیادہ اہم بیماریوں کے خلاف ہمارے مدافعتی نظام کو مضبوط کرنا اور ہڈیوں میں کیلشیم اور فاسفورس کو جذب کرنا شامل ہے۔ہیلتھ لائن میگزین کے مطابق وٹامن ڈی حاصل…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
وجوہات,جوڑوں اور پٹھوں کی تکالیف
نسانی طرزِحیات میں آنے والی تبدیلیوں بالخصوص بڑے شہروں میں پُرتعیش زندگی گزارنے کے نتیجے میں مَرد و خواتین میں ہڈیوں، جوڑوں اور پٹّھوں کے امراض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں یہ خیال تقویت پارہا ہے کہ40سال کی عُمر کے بعد ہڈیوں اور جوڑوں…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
کھانا پکانے کا تیل: کیا آپ جانتے ہیں کہ استعمال شدہ تیل کو دوبارہ استعمال کرنا کتنا خطرناک ہے؟
آجکل تمام گھروں میں کھانا پکانے کے لیے تیل کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ بہت سے گھرانوں میں پوری، پکوڑا تلنے یا کسی بھی تلے ہوئے کھانے کے بعد بچا ہوا تیل دوبارہ استعمال کیا جا رہا ہے۔ پوری اور پکوڑے کھانا پسند ہے لیکن تمام لذیذ اور…
مزید پڑھیں »









