صحت اور سائنس کی دنیا
- فروری- 2023 -9 فروری
خواص ادویہ,سرس-حکیم عدنان حبان نوادرؔ رحیمی شفا خانہ بنگلور
مختلف نام: اردو سرس، ہندی، بنگالی سرس ، فارسی درخت ذکریا، عربی سلطان الاشجار، مرہٹی چچوا سرس ،چی چولا، گجراتی سریرس، تامل داگھے، تیلگو درشنا، سنسکرت کیسنیا ،سوکا پشپا، لاطینی البیزیا لیبیکس اور انگریزی میں سرس ٹری (Siris Tree) کہتے ہیں۔ مقام پیدائش: تمام ہندوستان ، پاکستان اور شمالی امریکہ…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
عوامل و اقسام ,ذہنی تناؤ کے جسم پر اثرات
ہر طرح کا تناؤ نقصان دہ نہیں ہوتا ہم سب کو ہی اپنی زندگی میں کسی نہ کسی موڑ پر ذپنی تناؤکا سامنا ہوتا ہے۔ درحقیقت روزمرہ کی زندگی میں ہماری چھوٹی چھوٹی چیزیں یا انتخاب بھی ہمارے مزاج پر اندازوں سے زیادہ اثرات مرتب کرسکتے ہیں۔ایک حالیہ تحقیق کے…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
منھ کا پھرنا,لقوہ-ڈاکٹر آصف
لقوہ کو خطرناک مرض نہیں سمجھنا چاہیے، مناسب علاج سے شفا مل سکتی ہے۔ ’’لقوہ‘‘ کو سب سے پہلے سرچارلس بیل نے بیان کیا۔ اس لیے اس کو اس کے نام پر بیل پالسی Bell’s Palsy بھی کہتے ہیں۔ چہرے کے سارے پٹھے ایک چہرہ کی نرو (نس) کے زیر…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
موسم سرما میں جوڑوں اور ہڈیوں میں درد کیوں؟
موسم سرما میں بہت سے لوگ جوڑوں اور ہڈیوں میں درد سے پریشان ہوجاتے ہیں اور اس سے نجات کے لیے نت نئے طریقے آزماتے ہیں پھر بھی فائدہ نہیں ہوتا، جوڑوں اور ہڈیوں میں درد کی کئی وجوہات سامنے آئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق بڑے بوڑھے اکثر پہلے ہی بتادیتے…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
ایک تحقیق,بھوری چربی صحت کیلئے بہتر
راک فیلر یونیورسٹی ہاسپٹل، امریکہ کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بھوری چربی (براؤن فیٹ) انسانی صحت کے لئے واقعی مفید ہوتی ہے۔ یہ بات 50 ہزار سے زائد افراد کے مطالعے کے بعد سامنے آئی ہے۔ ریسرچ جرنل ’’نیچر میڈیسن‘‘ کے تازہ شمارے میں آن لائن شائع ہونے والی…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
کیا آپ جانتے ہیں,دماغی صحت کیلئے بہترین غذائیں-شبلی فاروق
ہم ہمیشہ ہی دل کی صحت کی بات کرتے یا سنتے ہیں مگر دماغی صحت کے بارے میں کیا خیال ہے؟ہمارے دماغ کو بھی بہت زیادہ توجہ اور درست غذا کے ذریعے اس کی صحت کا خیال رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ وہ واضح طور پر سوچنے، توجہ مرکوز…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
نظر کی کمزوری کیسے دور کی جائے؟ سلیم انور عباسی
آنکھوں کی بینائی عمر بڑھنے کے ساتھ کمزور ہونے لگتی ہے اور عینک لگ جاتی ہے۔ لیکن اپنی نظر کواچھا رکھنا بہت ضروری ہے۔ہوسکتا ہے کہ یہ کام مشکل محسوس ہو مگر ایسا ہے نہیں بلکہ چند عام نکات کو اپنا کر آپ اپنی بینائی کو عمر بڑھنے کے باوجود…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
حیران کن تحقیق,وزنی مردوں کی آمدنی زیادہ
کرائسٹ چرچ ہیلتھ اینڈ ڈوپلمنٹ کی اشاعت کے مطابق ایک شخص کا باڈی ماس انڈیکس یا (بی ایم آئی) جتنا زیادہ ہوتا ہے، وہ عام وزن رکھنے والے مردوں کے مقابلے میں اتنے ہی زیادہ پیسے کماتا ہے۔ آپ کا وزن آپ کے بٹوے کے وزن پر اثر انداز ہو…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
دانتوں کی محافظ،مسواک کے طبی فوائد-رافعہ عروہ
دانتوں کی صحت ایک ایسا مسئلہ ہے جس کے متعلق شاذونادر لوگ ہی سنجیدگی سے سوچتے ہیں۔ اس کا اندازہ صرف وہی لوگ لگا سکتے ہیں جو دانتوں کی تکالیف کا سامنا کرتے ہیں۔ اس سے نجات کا واحد حل دانتوں کی صفائی ہے چاہے ٹوتھ پیسٹ اور برش سے…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
بہترین دانے:chia seeds امریکی تخم بالنگا
ماہر خوراک بتاتے ہیں کہ چیا سیڈز chia seeds جو سائز میں تو بہت چھوٹے ہیں لیکن اس وقت بہت بڑے لگتے ہیں جب ان میں موجود غذائی اجزا پر نگاہ ڈالی جائے۔ان کو سمودیز میں شامل کریں یا پھر ناشتے میں بطور دلیہ لیں، فروٹ باؤل پر چھڑکیں، یا…
مزید پڑھیں »









