صحت اور سائنس کی دنیا
- فروری- 2023 -5 فروری
بے اولادی سے بچاؤ,بانجھ پن سے تحفظ دینے والی غذائیں
شادی کے بعد بچوں کا نہ ہونا میاں بیوی کے تعلق میں دوری لانے کا باعث بھی بن سکتا ہے اور آج کے عہد میں بانجھ پن کا مرض بہت تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی وجہ عام طور پر آلودگی، نیند کی کمی اور طرز زندگی کی چند…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
گنجے پن کیلئے نسخۂ اکسیر
گنجاپن جہاں مردوں میں بہت عام ہوتا جارہا ہے وہیں خواتین بھی اس مسئلے کا شکار نظر آنے لگی ہیں۔ گرتے بالوں کو روکنے کے لئے مرد وخواتین حضرات طرح طرح کے تیل، ادویات، لوشن اور نہ جانے کون کون سے ٹوٹکے آزماتے نظر آتے ہیں مگربال ہوتے ہیں کہ…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
حفظ ماتقدم , یورک ایسڈ-شبلی فاروق بنگلور
آج کے دور میں یورک ایسڈ کا مسئلہ بہت عام ہو گیا ہے۔ یورک ایسڈ جسم میں گندگی کی طرح جمع ہو جاتا ہے۔ اگر خون میں یورک ایسڈ کی مقدار بڑھ جائے تو جوڑوں کے مسائل، گردے کی بیماری، ہارٹ اٹیک جیسی خطرناک بیماریاں جنم لے سکتی ہیں۔ ماہرین…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
غذاؤں کے ذریعہ سینے کی جلن دور کریں-رافعہ عروہ بنگلور
کیا آپ اکثر سینے کی جلن کا شکار ہوتے ہیں؟ ہوسکتا ہے کہ آپ کو معلوم نہ ہو مگر یہ معدے کی تیزابیت کا نتیجہ ہوتا ہے جس سے آپ کو سینے میں تکلیف محسوس ہوتی ہے۔یہ عام طور پر غذائی نالی کے نچلے حصے میں ہونے والی تکلیف کی…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2023 -31 جنوری
غلطی فہمی کا ازالہ,اصلی گھی: فوائد یا نقصان
کیا گھی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو بیشتر افراد کے ذہن میں ہوتا ہے اور اکثر افراد اسے نقصان دہ سمجھتے ہیں۔مگر کیا واقعی گھی صحت کے لیے نقصان دہ اور آپ کو بیمار بناسکتا ہے؟تو اس کا جواب یہ ہے کہ ایسا…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
علامات وتجاویز پتے کا مرض: بر وقت علاج ضروری-سائرہ شاہد
پتہ انسانی جسم کا ناشپاتی کی شکل کا گول تھیلی نما عضو ہے جو جگر کے داہنے حصہ کی زیریں سطح پرموجو دہوتا ہے۔ یہ تھیلی چار انچ لمبی اور ایک انچ چوڑی ہوتی ہے۔ پتہ کی مختلف بیماریاں ہوتی ہیں جن میں پتے میں پتھری بن جانا بھی شامل…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
ترکیبات, سخت گوشت کیسے گلائیں
بڑے جانور اور دیسی بکرے کا گوشت عام طور پر جلدی گلتا نہیں ہے اور اگر اسے ہانڈی یا کوکر میں زیادہ دیر تک گلانے کے لیے پکایا جائے تو یہ گل تو جاتا ہے مگر اس کا رنگ خراب ہوجاتا ہے۔ چند بہترین طریقے آپ کی خدمت میں پیش…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
علامات،جسم انسانی میں فولاد کی کمی-امۃ المعیز فرزانہ افضل بنگلور
جسم میں آئرن جیسے جز کی کمی انیمیا (خون کی کمی) کا شکار بنانے کے لیے کافی ہے اور روز مرہ کی زندگی میں اس کا امکان کافی زیادہ ہوتا ہے۔آئرن کی کمی کے دوران جسم مناسب مقدار میں ہیموگلوبن بنانے سے قاصر ہوجاتا ہے۔ ہیموگلوبن خون کے سرخ خلیات…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
پیروں کے سیاہ نشان
نیم گرم پانی میں اپنے پاؤں پندرہ منٹ تک ڈبوک رکھیں۔ ایک لیموں کے دو ٹکڑے کاٹ کر دونوں پیروں پر ایک ایک ٹکڑے سے اچھی طرح رگڑ کر مساج کریں اور ساتھ ساتھ لیموں کو دباتے رہیں تاکہ رس نکل کر پیر کو لگتا رہے۔ اس کے فوری بعد…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
مضرِصحت,میٹھے کی زیادتی-ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان ,دہلی
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ زیادہ میٹھا کھانا آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ ہو سکتا ہے؟ صحت مند زندگی گزارنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم مختلف غذائیں کھائیں لیکن اعتدال سے۔ہماری عادات اور طرز زندگی ہماری صحت میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ وہ…
مزید پڑھیں »









