صحت اور سائنس کی دنیا
- جنوری- 2023 -27 جنوری
بچوں کے ٹیڑھے ہاتھ پاؤں کا مجرب نسخہ
جس بچے کے ہاتھ پاؤں ٹیڑھے ہوں، ہاتھ پاؤں مسلسل ہل رہے ہوں۔ لولے، لنگڑے ہوں ان کو درج ذیل سفوف ایک چمچ چائے والا صبح نہار منہ دودھ کے ساتھ اور ایک چمچ رات کو دودھ کے ساتھ استعمال کروائیں تقریباً تین یا چار مہینے میں بالکل ٹھیک ہوجائیں…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
بے شمار بیماریوں کا سبب,آپ کا کھانا اور مکھی
مکھی کھانے پر بیٹھ جائے تو عام طور پر لوگ اسے ہاتھ سے اڑا کر کھانا کھالیتے ہیں اور کچھ نفیس طبیعت کے لوگ وہیں کھانا چھوڑ دیتے ہیں اور ذہین اور سمجھدار لوگ جہاں مکھی بیٹھی ہو وہاں سے کھانا ضائع کر کے باقی کھانا کھا لیتے ہیں، لیکن…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
کچنار کے فائدے
یہ ایک درخت پر اگتی ہیں اور ان کو سبزی کے طور پر پکایا جاتا ہے۔ کچنار کو اگر گوشت اور قیمہ کے ساتھ پکایا جائے تو اس کا ذائقہ بھی گوشت یا قیمہ جیسا ہی محسوس ہوتا ہے۔ ویسے اگر کچا کھایا جائے تو یہ کڑوی ہوتی ہیں۔پکانے کے…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
مستعمل طریقۂ علاج,کمر درد کی وجوہات
کمر درد ایک عام طور پر ہونے والی جسمانی شکایت ہے۔ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ اس کے شکار ہونے کا امکان بھی بڑھ جاتا ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ ہم میں سے ہر کوئی کبھی نہ کبھی کمر کے درد کا شکار ضرور ہوتا ہے۔ لیکن بہت سے…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
کیا آپ جانتے ہیں-چکن گنیا کی علامات اور احتیاطی تدابیر-سائرہ شاہد
ایک نیا وائرس جسکا نام چکن گنیا ہے۔افریقہ سے آنے والا یہ کوئی نیا وائرس نہیں ہے۔یہ وائرس پہلی دفعہ 1959 میں تنزانیہ میں ڈائیگنوس ہواتھا اور 2007 تک فرانس تک پھیل چکا تھا۔ مشرق میں اس وائرس کی تشخیص ایک دہائی قبل ہوئی ہے۔ ڈینگی کی طرح یہ وائرس…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
بالوں کو سفیدی سے بچائیں
درمیانی سائز ایک کچا انار لے کر چھری کے ساتھ اس کا سر کاٹ لیں اور اس سوراخ میں پانچ گرام پارہ ڈال دیں۔ اس کے بعد انار کا سر جو کاٹا تھا دوبارہ دھاگے کے ساتھ اچھی طرح باندھ دیں اور اس انار کو کسی سایہ دار جگہ کے…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
کیا آپ Disposable paper cups میں چائے پی رہے ہیں؟ اگر آپ یہ جان لیں تو آپ اسے کبھی ہاتھ نہیں لگائیں گے۔
Disposable paper cups-کچھ لوگ گرم چائے اور کافی پیئے بغیر ایک دن نہیں گزار سکتے۔ وہ دفتر میں، سڑک کے کنارے جہاں سے بھی گذرتے ہیں چائے کے ذائقے سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ اس سے پہلے چائے اور کافی شیشے کے گلاسوں میں پیش کی جاتی تھی۔ وقت کے…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
علامات وعلاج قبض-پیش کش: شاہی فاروق بنگلور
انتڑیاں فضلات کو خارج کرنے میں سست روی کا مظاہرہ کریں یا انتڑیاں فضلات کو روکنے لگیں تو ایسی علامات کو قبض کہا جاتا ہے۔قبض ہو جانے سے قوتِ ہاضمہ اور بھوک میں کمی ہونے لگتی ہے۔ پیٹ میں گیس بھرنے اور جمع ہوجانے سے طبیعت میں عجیب گرانی سی…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
اگر پیروں میں یہ علامات ظاہر ہوں تو بہتر ہے کہ جگر کا ٹیسٹ کرایا جائے۔
جگر بھی جسم کے اہم اعضاء میں سے ایک ہے۔ اگر یہ صحیح طریقے سے کام نہیں کرتا ہے، تو یہ زندگی کے نقصان کا باعث بن سکتا ہے. یہ خون سے نقصان دہ مادوں کو نکال کر جسم کی حفاظت کرتا ہے۔ گلوکوز کی پیداوار اور ذخیرہ کرکے خون…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
کھانسی اور دمہ کا گھریلو علاج
کھانسی اور دمہ میں انجیر کے استعمال سے فائدہ ہوتا ہے۔ اسی طرح چھوہارہ اور ادرک،پان میں تھوڑا تھوڑا رکھ کر کھانے سے بلغمی کھانسی اور دمے میں افاقہ ہوتا ہے۔ ایک وقت میں پانچ سے زیادہ چھوہارے اور ادرک کے ٹکڑے نہ کھا ئیں۔ نصف رتی سونف کو منہ…
مزید پڑھیں »









