صحت اور سائنس کی دنیا
- اپریل- 2025 -12 اپریل
بے خوابی سے امراض قلب بڑھنے کا انکشاف
"ماہرین کے مطابق نیند کا مکمل نہ ہونا بلڈ پریشر اور جسمانی سوزش میں اضافے کا سبب بنتا ہے، جو دل کی بیماریوں کی راہ ہموار کرتا ہے۔"
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
فیٹی لیور: ایک خاموش قاتل، جو دیگر جان لیوا بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے
"فیٹی لیور ایک خاموش مگر جان لیوا دشمن ہے، جو دیگر بیماریوں کو دعوت دیتا ہے۔ احتیاط، توازن اور بروقت تشخیص ہی بچاؤ کا واحد راستہ ہے۔"
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
چیونگم چبانے سے ہزاروں مائیکرو پلاسٹک انسانی جسم میں داخل ہو رہے ہیں: تحقیق
"محض ایک گرام چیونگم سے اندازاً 100 مائیکرو پلاسٹک خارج ہو کر انسانی جسم میں شامل ہو جاتے ہیں۔"
مزید پڑھیں » - مارچ- 2025 -20 مارچ
بالوں کو بار بار رنگنے کے خطرناک نقصانات
بالوں کو بار بار رنگنے کے خطرناک نقصانات بالوں کو رنگنا آج کل ایک عام رجحان بن چکا ہے۔ لوگ اپنی شخصیت میں نکھار لانے اور فیشن کے مطابق نظر آنے کے لیے مختلف قسم کے ہیئر کلرز کا استعمال کرتے ہیں۔ تاہم، بار بار بالوں کو رنگنے کے کئی…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
کیا نان اسٹک پین آپ کو بیمار کر رہے ہیں؟ اسکریچ شدہ برتنوں کے چھپے ہوئے خطرات
اسکریچ شدہ نان اسٹک صحت کے لیے سنگین خطرہ کیا آپ اپنے کچن میں نان اسٹک پین استعمال کرتے ہیں؟ اگر ہاں، تو کیا آپ کے پین میں اسکریچ آچکے ہیں؟ اگر ایسا ہے اور آپ اب بھی اسے استعمال کر رہے ہیں، تو یہ تحقیق آپ کے لیے ہے۔…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
ٹوتھ برش کی صفائی: عام غلطیاں اور ان سے بچاؤ
ٹوتھ برش کو باتھ روم میں رکھنے کے نقصانات بہت سے لوگ برش کرنے کے بعد اپنے ٹوتھ برش کو باتھ روم میں چھوڑ دیتے ہیں، لیکن وہاں زیادہ نمی کی وجہ سے بیکٹیریا، فنگس اور دیگر مائکروجنزموں کے بڑھنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ اگر وینٹیلیشن مناسب نہ ہو…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
شکر قندی کے فوائد
شکرقندی کے حیرت انگیز طبی فوائد انسولین کی بہتری تحقیق کے مطابق شکرقندی سے ذیابیطس ٹائپ 2 کے مریضوں میں انسولین کی حساسیت بہتر ہوتی ہے۔ اس میں موجود فائبر بھی اس حوالے سے اہم کردار ادا کرتی ہے۔ تحقیق کے مطابق فائبر کا زیادہ استعمال کرنے والے افراد میں…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
شکر ملے مشروبات مٹاپا اور بیماریوں کا سبب
شکر ملے مشروبات: صحت کے لیے نقصان دہ لندن میں پریکٹس کرنے والے کنسلٹنٹ کیمسٹر وانٹر ولوجسٹ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ شکر ملے مشروبات صحت کو کوئی فائدہ نہیں پہنچاتے، بلکہ نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ اگر فروٹ جوس بھی زیادہ مقدار میں استعمال کیا جائے تو یہ…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
وٹامن سے بھرپور,سرد موسم کی مفید غذائیں
سردیوں کی سبزیاں: قدرتی وٹامنز اور منرلز کا خزانہ سبزیاں قدرتی وٹامنز اور منرلز کا مجموعہ قرار دی جاتی ہیں۔ موسم سرما کے آتے ہی خوش رنگ اور خوش ذائقہ سبزیاں مارکیٹ میں بآسانی دستیاب ہو جاتی ہیں۔ ماہرین غذائیت کے مطابق سردیوں میں ہمیں وٹامن سی کی زیادہ ضرورت…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
مجربات رحیمی,نزلہ زکام کھانسی کا آسان علاج
نزلہ، زکام اور کھانسی کا آسان علاج یہ عام موسمی بیماری ہے جو وائرس اور موسمی تغیر کی وجہ سے لاحق ہوتی ہے۔ مغربی تحقیق کے مطابق، مائیکرو بیکٹیریا اس بیماری کا بنیادی سبب ہیں۔ یہ ایک متعدی مرض ہے جس کے لیے مختلف آزمودہ گھریلو نسخے موجود ہیں۔ اگر…
مزید پڑھیں »









