صحت اور سائنس کی دنیا
- دسمبر- 2022 -25 دسمبر
گیزر کا بے احتیاطی سے استعمال کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے، ان حفاظتی نکات کو ذہن میں رکھیں
سردیوں کا موسم آتے ہی لوگ اپنے طرز زندگی میں تبدیلیاں کرنا شروع کردیتے ہیں۔ کھانے پینے سے لے کر لباس پہننے تک موسم سرما لوگوں کے طرز زندگی میں بہت سی تبدیلیاں لاتا ہے۔لوگ اکثر سردی سے بچنے کے لیے گرم پانی کا استعمال کرتے ہیں۔ آج کل پانی…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
مفید ترین سبزی,پالک وٹامنز کا خزانہ✍️ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی
spinach-benefits پالک دیکھنے میں عام سی پتوں پر مشتمل سبزی ہے، تاہم اس کے اتنے فوائد ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ یہ بات حقیقت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو جو بھی چیزیں عطا کی ہیں، اگر ان چیزوں کو مناسب مقدار میں استعمال کیاجائے تو وہ…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
محافظ حسن و جمال,حسن نکھارنے کے چند قدیم چینی ٹوٹکے✍️حفصہ فاروق بنگلور
چینی خواتین اپنی بے داغ اور چمکدار جلد، ریشمی بالوں اور سلم اسمارٹ جسامت کے لئے مشہور ہو تی ہیں۔ یہ آج کی بات نہیں بلکہ صدیوں سے چین میں خواتین اپنی جلد اور مجموعی حسن کا اچھی طرح خیال رکھتی آئی ہیں۔ جس زمانے میں بیوٹی کریمیں، ٹونرز، سیرمز…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
چند سبزیوں کے چند فائدے✍️حفصہ فاروق بنگلور
آپ نے گوشت اور دالیں کھائی بھی ہوں گی اور ان کے فوائد سے واقف بھی ہوں گے لیکن کیا آپ سبزیوں کے فوائد سے واقف ہیں؟اکثر لوگ سبزیوں کو کھاتے ہوئے منہ بناتے ہیں لیکن جدید تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ سبزیاں کھانے سے انسان کی صحت متوازن…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
بچے مستقبل ہوتے ہیں اپنے بچوں کی ہڈیوں کو مضبوط بنائیں✍️فرحین عدنان بنگلور
آج کل کے بچوں کو صحت مند غذائیں کھلانا انتہائی مشکل ہے، مائیں اسی بات سے ہر وقت پریشان نظر آتی ہیں کہ بچے صحت مند خوراک نہیں کھاتے اس لیے ان کی قوت مدافعت بھی کمزور ہوتی ہے اور وہ جلدی جلدی بیمار ہونے لگتے ہیں۔بچوں کو شروع سے…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
حیرت انگیز فوائد,رائی کے دانے اور آپ کی صحت
دنیا بھر میں بعض کچن رائی کے خام بیجوں کے استعمال کے سبب جانے جاتے ہیں۔ ان میں نامور ترین ایک بھارتی کچن ہے جو اپنے کئی مشہور پکوانوں میں رائی کے بیجوں پر انحصار کرتا ہے۔رائی کے بیج صحت کے لیے بہت مفید ہوتے ہیں۔ان میں گلوکوسینولیٹ پایا جاتا…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
عام جڑی بوٹی گلوئے سے اپنی جوانی برقرار رکھیں
اگر آپ ہمیشہ صحت مند اور تندرست رہنا چاہتے ہیں اور بیماریوں سے اپنے جسم کو محفوظ بنانا چاہتے ہیں تو اس کیلئے آپ کو زیادہ تردد کی ضرورت نہیں بس یہ ایک پتہ آپ کو 80 سال تک بیمار نہیں ہونے دے گا۔ زمین پر ایک ایسا پودا بھی…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
فوائد اسپند✍️حکیم محمود اختر
اردو میں حرمل ،اسپند۔پنجابی حرمل، اسپند۔ بنگالی اسپند۔ سندھی حرملو بوٹی، خرمل۔ تامل شمے از ہاو نائی ویرائی۔ لاطینی پیگانم حرملا انگریزی میں حرمل (harmala) سائی رن ر یوز کہتے ہیں۔ شناخت: ایک عام خودرو بوٹی ہے۔گورستان (قبرستان) اور ویرانوں میں بہت پائی جاتی ہے۔ہندوستان و پڑوسی مما لک میں…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
وجوہات و علامات ہارمونز میں عدم توازن
ہارمونز میں عدم توازن کی سب سے اہم وجہ مستقل تناؤ اور پر سکون لائف اسٹائل کا نہ ہونا ہے۔ وہ خواتین جو گھریلو نا چاقیوں میں الجھی رہتی ہیں یا پھر بھر پور غذا اور نیند نہیں لیتیں ان کے ہارمونز میں عدم توازن پیدا ہونا شروع ہو جاتا…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
مردوں میں باپ بننے کی صلاحیت میں کمی کیوں ہو رہی ہے؟
عزیز اللہ خان، ثمرہ فاطمہ ’میں بظاہر صحتمند تھا۔ مجھے تو ذرہ برابر بھی یہ گمان نہیں تھا کہ مسئلہ مجھ میں بھی ہو سکتا ہے اور ایسے میں دو سال تک میں اپنی بیگم کو اسپتالوں اور ڈاکٹروں کے پاس لے جاتا رہا۔‘ ارسلان (فرضی نام) کے ہاں شادی…
مزید پڑھیں »









