صحت اور سائنس کی دنیا
- دسمبر- 2022 -16 دسمبر
قدرتی اقدامات,یورک ایسڈ کی زیادتی کا علاج✍️پیش کش: ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی
uric acid پیورائن والی غذائوں کے ہضم ہونے کے بعد بچنے والا فاضل مادہ یورک ایسڈ کہلاتا ہے۔ بہت سی غذائوں میں پیورائن وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے جیسے: گوشت، سرڈائن، خشک پھلیاں، شراب۔ جبکہ پیورائن جسم میں بھی بنتا اور ٹوٹتا رہتا ہے۔ آپ کا جسم گردوں کی…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
سونٹھ، گٹھیا کا درد ادرک سے دور کریں ✍️ڈاکٹر امۃ المعیز فرزانہ افضل بنگلور
جوڑوں کا درد ایک عام بیماری بن گئی ہے جس میں صرف خواتین ہی نہیں مردوں میں بھی یہ درد بڑھنے لگا ہے جس کی وجہ سے چلنے پھرنے، اٹھنے بیٹھنے یہاں تک کہ لیٹتے وقت بھی تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے جسے ہم گٹھیا کا درد بھی کہتے…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
غذا کا اہم حصہ،وہ وٹامنز جو بچوں کیلئے ضروری ہیں✍️سعدیہ اویس
انسانی جسم کی نشوونماء میں وٹامنز اہم کردار ادا کرتے ہیں۔وٹامنز بچوں اور بڑوں دونوں کے لئے ضروری ہیں۔یہ ہماری غذا کا اہم حصہ ہیں اور ہمارے جسم کی کارکردگی کو بہتر بناتے ہیں۔کیونکہ ہر وٹامن ہمارے جسم میں ایک خاص کام انجام دے رہا ہوتا ہے۔ مثال کے طور…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
ہڈیوں کو مضبوط بنائیں,صحت مند زندگی پائیں
ذیشان خان ہڈیاں انسانی جسم کا سب سے اہم حصہ ہیں۔ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ ہڈیاں کمزور ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔ کبھی کبھی یہ شکایات نوجوان اور بچوں میں بھی ہوجاتی ہے۔ کولڈ ڈرنک، چائے، کافی cofee کا ضرورت سے زیادہ استعمال، نامناسب غذا سگریٹ نوشی اور غیر صحت…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
محدود استعمال کریں,ذیابیطس نقصاندہ غذائیں
Diabetes bad foods ذیابیطس ایک ایسا مرض ہے جو دنیا بھر میں عام ہوتا جارہا ہے بلکہ وبا کی طرح پھیل رہا ہے۔ذیابیطس میں بلڈ شوگر کی سطح بڑھ جاتی ہے اور اب تک مکمل علاج دریافت نہیں ہوسکا ہے۔ تاہم طرز زندگی میں بہتری لاکر مرض کو کنٹرول میں…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
اسباب وتدارک,سفید بالوں کی حقیقت✍️ڈاکٹر حکیم محمد فاروق اعظم حبان قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور
ہمارے یہاں عام طور پر سفید بالوں کو پسند نہیں کیا جاتا۔ زیادہ تر لوگوں کو عمر کی وجہ سے بڑھاپے کی حالت میں سفید بال آنے شروع ہوتے ہیں لیکن دیکھا یہ بھی گیا ہے کہ بیشمار لوگ ایسے ہیں جن کے بال وقت سے پہلے ہی سفید ہونا…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
ضعف دماغ
ضعف دماغ کی حالت میں سر میں ہلکا ہلکا درد رہتا ہے۔ معمولی دماغی محنت مثلاً کتاب کا مطالعہ کرنے یا اخبار پڑھنے سے،معمولی چیخ وپکار کو بھی دماغ برداشت نہیں کرتا۔ ضعف دماغ کی وجہ سے ذہن و حافظہ کمزور ہوجاتا ہے، نزلہ زکام رہنے لگتا ہے، آنکھیں کمزور…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
آزمودہ گھریلو علاج,بالوں کو گھنا کریں✍️ماہا آفریدی
بالوں کے مسلسل گرنے کے باعث پتلا ہونا اور پھر گنج ظاہر ہونا خواتین کا اہم مسئلہ بنتا جارہا ہے۔ اس کی وجہ موسمی اور ماحولیاتی حالات کے علاوہ دیگر عوامل جیسے اسٹریس، غذائیت کی کمی، ہارمونل عدم توازن، آلودگی، بالوں پر استعمال کی جانے والی پروڈکٹ، الرجی، موروثی مسائل…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
اومیگا تھری مچھلی کے تیل میں پوشیدہ صحت کے خزانے
Omega-3 Supplement مچھلی کے تیل کے کیپسول یا مچھلی کا تیل انسانی صحت کے لئے بہترین ہے۔ اسی لئے جو لوگ اپنی غذا میں اس کا استعمال نہیں کرتے ان کو چاہئے کہ وہ اس کے سپلیمنٹ ضرور استعمال کریں تاکہ دماغی بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں۔ریسرچ کے مطابق مچھلی…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
غصے کو قابو کریں✍️پیش کش: شبلی فاروق بنگلور
غصہ آنا ایک فطری عمل ہے۔اگرکوئی انسان یہ کہے کہ اسے غصہ بہت آتا ہے یا بہت کم آتا ہے یا تو پھروہ بالکل ٹھنڈے مزاج کا حامل ہے یا یہ کہ کچھ بھی اس کے خود کے اختیار میں نہیں ہوتا۔ یہ حقیقت ہے کہ غصہ ہر انسان کو…
مزید پڑھیں »









