صحت اور سائنس کی دنیا
- دسمبر- 2022 -14 دسمبر
علامات و علاج, وٹامن ای کی کمی✍️فرحین عدنان بنگلور
Vitamin E deficiency جس طرح ایک مکان بنانے کیلئے سیمنٹ اور اینٹوں کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح ایک جسم کی تعمیر کیلئے وٹامنز اور منرلز کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ ہمارے جسم میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔وٹامنز کی کمی کی وجہ سے بہت سی پیچیدگیاں پیدا ہوتی…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
دوا کے بغیر سات منٹ کا مساج اور بند ناک سے چھٹکارا
نزلہ زکام وغیرہ کی وجہ سے ناک کا بند ہوجانا ایک عام بات ہے مگر اگر یہ ناک رات کو سونے کے درمیان بند ہوجائے تو نیند کو خراب کر دیتی ہے اور بے سکونی کا باعث بنتی ہے، اس آرٹیکل میں ہم بند ناک کو کھولنے کے چند آسان…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
علامات،کیا آپ کا معدہ گوشت ہضم کررہا ہے؟✍️امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی
گوشت چاہے اچھی طرح گلا کر پکا ہو لیکن پھر بھی بہت سے لوگ اسے ٹھیک طرح ہضم نہیں کر پاتے، اگرچہ اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ گوشت غذائیت سے بھرپور غذا ہے لیکن غذائی صلاحیتوں کیساتھ ساتھ اس میں قدرتی کیمیکل ٹاکسنز اور سیچوریٹیڈ فیٹ موجود…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
کھجور میں یہ چیز ملاکر کھائیں اور خون کی کمی کو پورا کریں
Dates benefits for anemia جسم میں خون کی کمی ہوجانے سے انسان صحت مند نہیں رہتا اور اس ایک مسئلے کی وجہ سے جسم میں کئی اور بے قاعدگیاں آجاتی ہیں۔اندرونی طور پر آپ تھکے تھکے اور بے جان ہوجاتے ہیں اور بیرونی اثرات آپ کی جلد، چہرے اور بالوں…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
اکسیر الامراض,پودینہ✍️حکیم محمد عدنان حبان نوادر بنگلور
ٹھنڈا پودینہ نہ صرف ہمارے کھانوں کا ذائقہ بڑھاتا ہے بلکہ ایک اچھا ماؤتھ فریشنر بھی ہے اس کو کھانے سے سانسیں بھی مہک جاتی ہیں اور منہ کی بو بھی دور ہوجاتی ہے۔ پودینے کے پتے ہمارے لئے اور بھی کئی مسائل میں فائدہ مند ہیں جوہمیں شاید معلوم…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
سردیوں کی وہ غذائیں جو بیماریوں سے نجات دلائیں
Winter foods سردیوں میں مختلف بیماریاں انسان کو گھیر لیتی ہیں جن میں نزلہ، زکام، کھانسی، گلے میں درد عام ہیں لیکن صحت مند غذا کے ذریعے نہ صرف ان بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے بلکہ سردی سے صحت پر پڑنے والے منفی اثرات سے بھی بچا جاسکتا…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
دوڑنا انسانی جسم کو کون کون سی بیماریوں سے بچاتا ہے؟
Running دوڑنا ایک پرلطف اور مفید ورزش ہے جو انسانی جسم کو مختلف قسم کے امراض سے محفوظ رکھتی ہے۔عربی جریدے ’الرجل‘ نے دوڑنے کے جسمانی فوائد کی تفصیل بیان کی ہے جن میں دل کی بیماریوں کی روک تھام بھی شامل ہے۔دوڑنا بعض ایسے امراض سے بچاتا ہے جن…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
نارمل ڈیلیوری سے پیدا ہونیوالے بچے زیادہ صحت مند
جیمز گیلیگر اسکاٹ لینڈ اور ہالینڈ میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق کسی ویکسین کے جواب میں ہمارے مدافعتی نظام کے ردعمل کا انحصار اس بات پر بھی ہوتا ہے کہ ہماری پیدائش کیسے ہوئی تھی، یعنی نارمل ڈیلیوری یا آپریشن (سی سیکشن) کے ذریعے۔ اس تحقیق…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
ہرے پتوں والی سبزیاں بڑھاپے میں حافظے کو کمزور ہونے سے روک سکتی ہیں
شکاگو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ فلیونول کی حامل غذائیں زیادہ کھاتے یا پیتے ہیں وہ بڑھاپے میں حافظے کے تیزی سے کمزور ہونے کی شکایت سے بچ سکتے ہیں۔فلیونول ایسا مرکب ہوتا ہے جو مخصوص پھل اور سبزیوں میں موجود ہوتا ہے جن میں…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
ڈپریشن دور کرنے والی ادویہ بے فائدہ ہیں؟✍️سید عاصم محمود
Antidepressants میری ایک عزیزہ مرگی کی مریضہ ہیں۔بیماری کے باعث اکثر ان پہ اداسی و پژمردگی طاری رہتی۔ڈاکٹر نے انھیں اداسی (ڈپریشن)دور کرنے والی دوا بھی دے رکھی ہے۔مگر سال رواں میں یہ دوا کئی فیصد مہنگی ہو چکی۔یہی نہیں، اب وہ خاصی مشکل سے، تلاش بسیار کے بعد ملتی…
مزید پڑھیں »









