صحت اور سائنس کی دنیا
- نومبر- 2022 -20 نومبر
مجربات رحیمی,ہلیلہ ایک کیمیائی دواء✍️ڈاکٹر حکیم محمد فاروق اعظم حبان قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور
ہیڈ chebulic myrobalan ایک بڑے درخت کا پھل ہے جو تین قسم کا ہے: ۱- جب تک ہیڈ میں گٹھلی نہیں پڑتی وہ آم کی کیری کی طرح درخت سے گرجاتی ہے اور خشک ہوکر کالے رنگ کی ہوجاتی ہے اس کو کالی ہیڈ یا چھوٹی ہیڈ کہتے ہیں۔ ۲-…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
نہایت اہم گھریلو ٹوٹکے
ہلدی: ہلدی کو ایک قدرتی اینٹی سیپٹک پایا گیا اور یہ درد کم کرنے میں بھی مدد کرتی ہے پھر چاہیں اسے بیرونی طور پر استعمال کیا جائے یا خوراک کے ذریعے لیا جائے، دونوں صورتوں میں اس کے فوائد موجود ہیں۔ نیند کیلئے گرم دودھ کا استعمال: اسی طرح…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
کلونجی کے فوائد
✍️پیش کردہ,شبلی فاروق بنگلور سینکڑوں سالوں سے کلونجی کو مختلف طبی امراض سے چھٹکارا پانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ کلونجی کا رنگ سیاہ ہوتا ہے اور اس کا شمار گرم مصالحوں میں کیا جاتا ہے۔یہ ایک بے حد قوت بخش غذا ہے جو بطور دوا بھی استعمال…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
چھاتی کے سرطان کی علامات
دماغ کے ایک حصے (Cerebellum) میں سٹروک سے سر چکرانے یا متلی کی کیفیت پیدا ہوسکتی ہے۔کیونکہ خون کی نالیاں رسنے سے دما غ میں خون نکلنا شروع ہوجاتا ہے۔ اس سے ہالیوسینشین اور ہائی بلڈ پریشر کی شکایت بھی پیدا ہوسکتی ہے۔ بریسٹ کینسر کیا ہے؟ عورتوں کو ہونے…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
خواص ادویہ,ریٹھہ (سکاکائی)✍️حکیم محمد عثمان حبان دلدارؔ قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور
مختلف نام: اردو سکاکائی، ہندی شکاکائی shikakai ، بنگالی بن ریٹھا، تیلگو چیکائے، تامل شہکائے، گجراتی ریٹھا اور چیکائی، گوگو اور لاطینی میں اکیشیا کونسنا ڈے (Acacia Concinanada) کہتے ہیں۔ شناخت: یہ ایک کانٹے دار بڑی جھاڑی ہوتی ہے۔ اس کی ڈالیاں بھوری سفید اور دھبے والی ہوتی ہیں۔ اس کے…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
سبز چائے اور کافی فالج اور عارضہ قلب میں مفید
جاپان میں ہونے والی ایک تحقیق اور تفصیلی سروے کے بعد معلوم ہوا ہے سبز چائے کا زیادہ استعمال فالج اور امراضِ قلب میں مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ اوساکا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ فالج سے بچ جانے والے خواتین وحضرات اگر سبز چائے کی سات پیالیاں روز…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
وہ عادات جو نظام ہاضمہ کو محفوظ بنائیں
غذا انسانی زندگی کا اہم جزو ہے جو انسان کو زندہ اور توانا رکھنے کے بہت ضروری ہے۔ غذا یعنی کھانا کھانا انسان کے لئے ہمیشہ پسندیدہ عمل رہا ہے مگر غذا سے اسی وقت لطف اندوز ہوسکتے ہیں جب نظام ہاضمہ کے مسائل کا سامنا نہ ہو، اور اسے…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
خواص تازہ کریلے ✍️الحاج حکیم محمد عدنان حبان نوادرؔ رحیمی شفا خانہ بنگلور
مختلف نام: اردو کریلا، ہندی کریلا و چھوٹا کریلا (کریلی )، بنگالی کرلا، اوچھے ،کورولا ، چھوٹا کرلا، مراٹھی کارلیں، کار ،لگھوکارا، گجراتی کاریلاں، کریٹی ،کڑوابیلا، لاطینی میں ایم چرنیٹیا (M. Charnatia) اور انگریزی میں بٹر گورڈ ہ(Bitter Gourd)، ہائری مورڈیکا (Hairy Mordica)کہتے ہیں۔ مقام پیدائش: سارے ہندوستان اور پڑوسی…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
حضرت اُویس قرنی ؒ
عا شقِ رسولﷺ حضرت اویس قر نی ؒکو خیرالتابعین کا لقب حضور اکرم ﷺ کی زبان مبارک سے عطا ہوا۔آپ بیت المقدس میں پیدا ہوئے اور بعد ازاںقر ِن یمن میں سکونت اختیار کی۔ آپ ؒ کے والد محترم آپ کی اوائل عمر ی میں وفات پاگئے تھے۔بحالتِ یتیمی آپ…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
غذائیت سے بھرپور موسم سرما کے لذیذ پھل✍️ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی
کینو، مالٹے، فروٹر، انار، انگور، سیب، ناشپاتی، امرود اور کیلے یہ تمام وہ پھل ہیں جن کا شمار سردی کے خاص پھلوں میں ہوتا ہے، ماہرین غذائیت کا کہنا ہے کہ جسمانی نظام کے لئے منرلز اور وٹامنز بہت ضروری ہیں جن کو قدرتی طور پر حاصل کرنے کیلئے پھلوں…
مزید پڑھیں »









