صحت اور سائنس کی دنیا
- نومبر- 2022 -14 نومبر
بغیر ورزش دبلے رہیں✍️فاروق احمد انصاری
وزن بڑھ رہا ہو تو پریشانی بھی بڑھ جاتی ہے اور خواتین ڈائٹنگ کرنے، جِم جانے اور ورزش کرنے کے بارے میں سوچ بچار پر مجبور ہوجاتی ہیں۔ خود کو فٹ اور موٹاپے سے دور رکھنے کے کئی آزمودہ طریقے ہیں، جن پر عمل کر کے آپ نہ صرف فٹ…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
کیا آپ جانتے ہیں,شوگر بڑھنے کی علامات
عالمی ادارہ برائے شوگر نے شوگر بڑھنے کی 4 علامات کی طرف توجہ دلائی ہے واضح رہے شوگر انسانی جسم میں اس وقت پیدا ہوتی ہے جب جسم انسولین کا استعمال چھوڑ دیتا ہے، انسولین جسم میں شوگر کی مقدار کو کنٹرول کرتا ہے۔برطانوی اخبار ایکسپریس میں شائع ہونے والی…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
دردِ دل,ہارٹ اٹیک سے قبل ہونے والی علامات
بہتر یہ ہے کسی مرض کو حملہ کرنے سے پہلے ہی روک دیا جائے اور اس سادہ سے اصول کا اطلاق ہر بیماری پر ہوتا ہے اور جب معاملہ ہارٹ اٹیک کا ہو تو اس کے تدارک کے لیے تو خاص طور پر دھیان دینا چاہیے۔کیا آپ کو معلوم ہے…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
دودھ پیتے ہیں تو یہ باتیں بھی جان لیں
دودھ کا استعمال تو ہر گھر میں ہی ہوتا ہے، اب وہ بھینس کا ہو یا گائے کا، اونٹنی کا یا بکری کا، اس کی بھاری مقدار روزانہ ملک بھر میں استعمال ہوتی ہے۔دودھ کی غذائی قدر کے بارے میں لگ بھگ ہر ایک کو ہی علم ہے اور یہ…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
بکری کا دودھ کے حیرت انگیز فوائد
بکری کا دودھ بھی اسی طرح استعمال کیا جا سکتا ہے جس طرح لوگ اچھی صحت اور تندرستی کے لیے گائے کا دودھ کھاتے ہیں۔ بکری کا دودھ گائے کے دودھ یا پودوں پر مبنی دودھ سے زیادہ گاڑھا اور کریم زیادہ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ، بکری کے دودھ…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
ریفریجریٹر میں بو کم کرنے، بیکٹیریا روکنے اور کھانا تازہ رکھنے والا انوکھا آلہ
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا میں ہرہفتے فریج میں رکھا ہزاروں لاکھوں کلوگرام کھانا، پھل اور سبزیاں کچرے میں پھینکی جاتی ہیں۔ اب ایک چھوٹا سا آلہ کھانے کو تادیر تازہ رکھتے ہوئے اس نقصان کو کم کرسکتا ہے اور دوسری جانب ریفریجریٹر کی بو بھی کم کرسکتا ہے۔یہ ایک چھوٹا سا آلہ ہے…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
ہمارے مسلم سائنسدان
مسلم سائنس دانوں کا جو حشر خود مسلمانوں کے ہاتھوں ہوا وہ عوام کو نہیں بتایا جاتا۔ بلکہ بڑے فخر سے کہا جاتا ہے کہ وہ ہمارے مسلم سائنس دان تھے ۔ان میں سے پانچ سائنسدانوں کا مختصر احوال پیش خدمت ہے۔ 01- یعقوب الکندی فلسفے، طبیعات، ریاضی، طب، موسیقی،…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
زعفران کے حیران کن فوائد
زعفران، کیسر کو انگریزی میں Saffron بھی کہتے ہیں۔ زعفران میں وٹامن اے، وٹامن سی، پوٹاشیم، میگنیشیم، فاسفورس، سلینیم اور زنک پایا جاتا ہے۔ زعفران کے پودے وادی کشمیر میں لگائے جاتے ہیں۔ اس پر نہایت خوبصورت پھول اگتے ہیں جن کو توڑ کر زعفران حاصل کیا جاتا ہے، زیادہ…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
پیٹھا
دیگرنام: عربی میں محدبہ فارسی میں کدوئے رومی بنگالی میں کمڈا سندھی میں پیٹھو گجراتی میں بھوردں کولوں۔ ماہیت: مشہور عام ہے کہ یہ حلوہ کدو کے مشایہ ہوتا ہے۔ رنگ: باہر سے سبز اندر سے سفید ذائقہ: پھیکا۔مغز سفید قدرے شیریں ہوتا ہے۔ مزاج: سر تر درجہ دوم۔ افعال:…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
خوشبو دار ہرے پتے پودینے کی چائے✍️پیش کش: شبلی فاروق بنگلور
پودینے کی چائے سے متعلق اکثر بتایا جاتا ہے کہ یہ تیزابیت اور سینے کی جلن دور کرنے کے حوالے سے بہت فائدہ مند ہے۔ مگر پودینہ بھی کئی اقسام کا ہوتا ہے ایک سادہ پودینہ جو ہم کھانوں میں سلاد کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ اسی طرح پودینے…
مزید پڑھیں »









