صحت اور سائنس کی دنیا
- نومبر- 2022 -5 نومبر
خواص مفردات,عود صلیب✍️حکیم محمد عثمان حبان دلدارؔ قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور
مختلف نام: اردو عود صلیب ood saleeb ، ہندی عود صلیب ،عود صالپ، عربی عود صلیب، فاوانیا، لاطینی پیونیا آفیسنالس (Paeonia Officinalis) اور انگریزی میں پینی روٹ (Paeni Root) کہتے ہیں۔ شناخت: یہ ہندوستان میں ہمالیہ میں پیدا ہونے والا پودا ہے جو کہ ایک سے اژھائی فٹ تک اونچا…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
خوشبودار خوش رنگ پھل امرود کے حیرت انگیز فائدے
امردو میٹھا اور مزیدار پھل ہے جو ہندوستان وپاکستان میں وافر مقدار میں پایا جاتا ہے اور یہ آسانی سے ہر شخص کی پہنچ میں ہوتا ہے۔ امرود سے کئی فائدے حاصل ہوتے ہیں جن میں ذیابیطس اور بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنا اور معدے کی بیماریاں شامل ہیں۔امرود…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
دہی کے انسانی جسم پر اثرات
دہی انسانی صحت کے لئے مفید ترین غذاؤں میں سے ایک ہے۔ یہ کیلشیم سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ پروٹین سے بھی بھرپور ہوتا ہے جو مسلز مضبوط بنانے میں مددگار ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ کھانے کے بعد…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
کیا آپ ورزش کے مثبت نتائج جانتے ہیں✍️مدثر مہدی
ورزش کے بے شمار فائدہ ہیں جو ہمارے جسم میں کئی مثبت قسم کی تبدیلیاں لاتی ہیں۔ جانئے چند ایسے فائدے جو ورزش کی وجہ سے حاصل ہوتے ہیں۔ ورزش سے توانائی حاصل کریں آپ بہت جلدی تھکن محسوس کرتے ہیں؟روزانہ کی سرگرمی جیسا کہ گھر کا کام کاج، شاپنگ…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
عضو رئیسہ,جگر کو صحت مند بنائیں✍️ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی
جگر ہمارے جسم کا اہم اور حساس ترین عضو ہے جو خون بنانے، اس کی صفائی کرنے اور پورے جسم میں ترسیل کا کام کرتا ہے، اگر جگر سے متعلق کوئی شکایت پیش آئے تو انسانی مجموعی صحت داؤ پر لگ جاتی ہے، صحت مند زندگی گزارنے کے لیے یہ…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
مجربات رحیمی,امراض قلب میں ارجن کی افادیت
ڈاکٹر حکیم محمد فاروق اعظم حبان قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور پہچان: قد آور درخت ہمالیہ کی ترائی ، بنگال، پنجاب،یوپی اور جنوبی ہند میںبکثرت پایا جاتا ہے، پتے امرود کے پتوں جیسے قریباً چار پانچ انچ لمبے، اور ایک سے دو انچ چوڑے ہوتے ہیں، اور دس پتوں سے…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
سر کی خشکی کا علاج
سر کی جلد پر اچھی طرح بادام کے تیل کا مساج کریں۔ تیز گرم پانی میں ایک موٹا سا تولیہ بھگوکر نچوڑیں اور اسے پگڑی کی طرح اپنے سر کے گرد لپیٹ لیں۔ جب تولیہ ٹھنڈا ہوجائے تو اتاریں اور ایک مرتبہ پھر یہی عمل دہرائیں، اس کے بعد نیم…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
احتیاط بہتر ہے ,ذیابیطس میں مفید و آسان پرہیز
کھانے کی تین ایسی سفید چیزیں جو میٹھی نہیں ہوتیں مگر ذیابیطس کے مریض کیلئے سخت خطرناک ہوتی ہیں ایک محتاط اندازے کے مطابق دنیا بھر میں اتنی اموات گزشتہ سال میں کرونا وائرس کے سبب نہیں ہوئی ہیں جتنی اموات ذیابیطس کے مرض کے سبب ہوئیں۔ ذیابیطس کے مرض…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
سبز مرچ میں چھپے انوکھے راز
یوں تو سبز مرچ دیکھنے میں بڑی بھلی اور خوبصورت نظر آتی ہے لیکن کھانے سے پتا چلتا ہے کہ اس کا ذائقہ کتنا تیز ہے۔لیکن ایک بات ہے کہ اگر اس کا استعمال کھانوں میں نہ کیا جائے تو ہمارے کھانے بھی مزیدار نہ ہوں۔سبز مرچ ہر قسم کے…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
روغن بادام کے فوائد
بادام کے تیل کو اگر چہرے پر استعمال کیا جائے تو رنگت کو نکھارتا ہے اور چمک پیدا کرتا ہے۔ چہرے اور جلد کو قدرتی طور پر صحت مند اور خوبصورت بناتا ہے۔بادام کا تیل جلد کے ڈیڈ اسکن سیلز کو ختم کرتا ہے۔ بادام کا تیل استعمال کرنے سے…
مزید پڑھیں »








