صحت اور سائنس کی دنیا
- اکتوبر- 2022 -26 اکتوبر
نیند کی کمی عارضہ جگر کا بھی سبب، تحقیق
اگرچہ نیند کی کمی سے متعلق پہلے ہونے والی تحقیقات میں بھی اس کے کئی نقصانات سامنے آچکے ہیں، لیکن ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نیند کی کمی میٹابولک امراض کا سبب بن سکتی ہے، جس سے جگر کا عارضہ بھی لاحق ہو سکتا ہے۔طبی جریدے‘جرنل آف…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
مٹی کے برتن میں پانی پینے کے فوائد
گرمیوں میں ٹھنڈے پانی کا استعمال زیادہ کیا جاتا ہے دورِجدید میں پانی ٹھنڈا کرنے کیلئے فرج یا کولر کا استعمال کیا جاتا ہے۔ آج سے چند برس قبل پانی کو ٹھنڈا کرنے کیلئے مٹی سے بنے ہوئے مٹکوں کا سہارا لیا جاتا تھا۔ زمینی مٹی سے قدرتی طور پر…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
صحت کی ضامن سبزیاں✍️ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی
بیماری کے دوران سبزیوں کے استعمال کی خاص طور پر تاکید کی جاتی ہے۔ اچھی صحت کے لیے تازہ اور سبز پتوں والی سبزیوں کی افادیت مسلمہ ہے۔اللہ تعالیٰ نے ہند وپاک کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔ سبزیاں اللہ کی خاص نعمتوں میں سے ہیں۔ ہمارے یہاں ہر…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
کھیرا اور تربوز کھانے کے بعد پانی پینا
یہ خیال عام ہے کہ تربوز کھانے کے بعد پانی پینا ہیضے کا شکار بنا سکتا ہے جبکہ کھیرے کے اوپر پانی پینا بھی بیمار کرسکتا ہے۔مگر کیا یہ تاثر واقعی درست ہے خصوصاً گرم موسم میں جب پانی اور جوس والے پھل ڈی ہائیڈریشن سے بچانے میں مدد دیتے…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
خشک میوہ-بادام مغزیات کا بادشاہ
بادام کو مغزیات کا بادشاہ کہتے ہیں۔ اس کی دو قسمیں ہوتی ہیں: کاغذی اور کاٹھا۔ کاٹھا ذرا سخت ہوتا ہے۔ ذائقے کے لحاظ سے اس کی دو قسمیں ہیں: شیریں اور کڑوا۔ کڑوا بادام کھانا نہیں چاہیے۔ یہ زہریلا ہوتا ہے۔ بادام کے تیل کو روغنِ بادام کہتے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
دانتوں کی سنسناہٹ✍️پیش کش,شبلی فاروق حبان بنگلور
اکثر جب ہم کچھ ٹھنڈا یا گرم کھاتے اور پیتے ہیں تو دانتوں میں سنساہٹ یا یوں کہہ لیجئے کہ ٹھنڈا گرم لگتا ہے اور اس کی وجہ سے ہمیں کچھ بھی کھانے اور پینے میں مشکل پیش آتی ہے، یہ دراصل دانتوں کی حساسیت میں اضافے کی وجہ سے…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
خوبصورتی موٹاپا حسن کا دشمن
ہم سب نے یہ سنا ہے کہ موٹاپا حسن کا دشمن ہوتا ہے اور یہ بات بہت حد تک درست بھی ہے کیونکہ انسان جتنا بھی حسین ہو لیکن سمارٹ نہ ہو تو موٹاپا اسکی خوبصورتی میں ایسا ہے جیسے چاند میں گرہن لگا ہو۔ موٹاپے کے شکار لوگ احساس…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
مچھر ہم میں سے کچھ کو ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟
لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیا مچھر ہم میں سے کچھ کو زیادہ کاٹتے ہیں؟ کوئی نہیں جانتا کیوں؟ ایسی باتیں عام ہیں کہ مچھر خون کی مخصوص اقسام کے حامل افراد، ہائی بلڈ شوگر والے، لہسن یا کیلا کھانے والے افراد اور خواتین کو زیادہ کاٹتے ہیں۔ لیکن یہ اصل وجوہات نہیں ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
اسباب وتدارک,پیشاب کے راستے کا انفکشن
پیشاب کے راستے کا انفکشن (UTI) ایک عام حالت ہے، جس میں یوریتھرائٹس (پیشاب کی نالی میں انفکشن )، سیسٹائٹس (مثانے میں انفکشن) اور پیلیونفریٹائٹس (گردے میں انفکشن) شامل ہیں۔ واضح علامات اور ممکنہ تکرار اس کی خصوصیات میں سے ہے. اگر مناسب طریقے سے علاج نہ کیا گیا تو،…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
صبح کے وقت گھاس پر چلنے کے فوائد
ہم نے اکثر سنا ہے کہ گھاس پر ننگے پاؤں چلنا آنکھوں کی بینائی کے لئے بیحد مددگار ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ نہ صرف آ پ کی آنکھوں کے لئے مفید ہے بلکہ آپ کی ذہنی نشونما کے لئے بھی بے حد فائدہ مند ہے۔تازہ…
مزید پڑھیں »









