صحت اور سائنس کی دنیا
- فروری- 2025 -18 فروری
انگور بھی آنکھوں کیلئے مفید
ایک تحقیق سے چار ماہ تک روزانہ صرف مٹھی بھر انگور کھانے سے آنکھوں کی صحت کی اہم علامات بہتر ہوئیں۔ راز اس حقیقت میں پوشیدہ ہے کہ آنکھوں کی صلاحیت میں کمی آکسی ڈیٹو تناؤ کی وجہ سے ہوتی ہے اور انگور میں اینٹی آکسیڈنٹس کی مقدار زیادہ ہوتی…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
لائحہ عمل,سگریٹ چھوڑنے کی مفید تجاوزات
جس لمحے آپ سگریٹ پینا چھوڑتے ہیں، آپ زندگی میں ہونے والی ہر غلط چیز کا الزام سگریٹ نوشی چھوڑنے پر ڈالنے لگتے ہیں۔ اب اگر آپ کا دماغ کام کرنا چھوڑ دے تو بجائے اس کے آپ اسے قبول کرکے اس صورتحال سے باہر نکلیں، آپ یہ کہنا شروع…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
بیماریوں سے بچاؤ کا راستہ,کھانے کے بعد چہل قدمی
صحت کے مختلف فوائد حاصل کرنے کے لئے ہر کھانے کے بعد تھوڑی سی چہل قدمی کرنا ایک رجحان بن گیا ہے۔ کھانے کے بعد تھوڑی سی چہل قدمی دراصل آپ کی صحت کو مثبت انداز میں تبدیل کر سکتی ہے۔ورزش کا تعلق صحت کے بہت سے فوائد سے ہے۔…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
لونگ سے بانجھ پن کا علاج
بے اولادی کی اذیت سے نمٹنے کے لئے شادی شدہ جوڑے ایسے جتن بھی کرتے ہیں جن میں ان کا بہت سا پیسہ اور وقت لگ جاتا ہے۔ کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ کوئی طریقہ کارگر ثابت نہیں ہوتا۔ آج ہم آپ کو ایسی عام سی چیز کے…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
مجربات رحیمی,جلد کے امراض اور مصفی خون کو صاف کرنے کیلئے مجرب ادویات
شاہترہ سرد موسم میں ملنے والا مشہور پودا ہے اس کی پیدائش اچھی طرح جوتے ہوئے کھیتوں میں جہاں کہ زمین ملائم ہوتی ہے یا رتیلی زمین میں ہوتی ہے ، اس کے پتے گاجر یا دھنیا کی طرح ملائم ہوتے ہیں، یہ تین سے چھ انچ اونچا ہرا نیلا…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2025 -27 جنوری
دانتوں میں ٹھنڈا گرم لگنے کی اہم وجوہات
دانتوں میں ٹھنڈا گرم لگنا ایک عام صور تحال ہے جس سے ہر کوئی متاثر نظر آتا ہے۔ ہماری خوراک اور روز مرہ عادات دانتوں کی صحت پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ درج ذیل بظاہر بے ضرر عادات دانتوں میں ٹھنڈا گرم لگنے کا باعث بن سکتی ہیں۔ اگر آپ…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
بے شمار فوائد,شکر قندی غریبوں کا چلغوزہ-ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی
سردی کی کچھ مخصوص سوغات سمجھی جاتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ موسم سرما کی ٹھنڈی ہوائیں چلتے ہی لوگ اپنی من پسند غذائیں نوش کرنے کو بازار کا رُخ کرتے ہیں۔ کچھ غذائیں تو ایسی ہیں جو مہنگی ہونے کے باعث عام آدمی کی پہنچ سے دور ہیں جن…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
فوائد و استعمال,سردیوں کی سوغات: گڑ -عافیہ امینہ دہلی
گڑ کو انگریزی میں جیگری کہا جاتا ہے۔ یہ ایک قدرتی مٹھائی کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ زمانہ قدیم سے ہماری غذا میں گڑ کا استعمال شامل رہا ہے۔ گڑ گنّے کے رس سے بنایا جاتا ہے۔ آج بھی گڑ روایتی طریقوں سے بنایا جاتا ہے اس کو…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
سمسم کے بیج,موسمِ سرما کا تحفہ تل
تل کے چھوٹے چھوٹے بیج غذائیت اور روغن سے بھر پور ہوتے ہیں۔ چھوٹے چھوٹے سفید اور کالے رنگ کے بیجوں پر مشتمل تل زمانہ قدیم سے استعمال کئے جار ہے ہیں۔ ان کی غذائیت گوشت کے برابر قرار دی جاتی ہے۔ اس میں گوشت کے تمام خواص پائے جاتے…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
محتاط رہیں,سردیوں میں وزن بڑھنے کی وجوہات
ٹھنڈ بڑھنے کے ساتھ ہی دل چاہتا ہے کہ بستر میں ہی دبکے رہو۔ سردی کی وجہ سے بہت سے کام چھوڑ دیتے ہیں۔ اکثر لوگ سردی میں باہر نکلنا بھی پسند نہیں کرتے۔ اس سے بچنے کے لیے اپنے گھر میں ایسی سر گرمیاں رکھیں کہ جن سے آپ…
مزید پڑھیں »









