صحت اور سائنس کی دنیا
- اکتوبر- 2022 -8 اکتوبر
انار کا چھلکا جس کے فوائد آپ کو حیران کردیں
کہتے ہیں ایک انار اور سو بیمار۔ یہ ایک مشہور کہاوت ہے جس کا مطلب ہے کہ ایک انار سو سے زائد بیماروں میں استعمال ہوتاہے۔ کیونکہ اس کی غذائیت کے ساتھ اس میں شامل مادے بہت ہی فائدہ مند ہے جس سے جسم کو کئی بیماریوں سے نجات ملتی…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
کھانا کھانے کا طریقہ
کھانا کھانے کا جب ارادہ کرو تو پہلے والدین ، رشتہ دار، پڑوسی، مہمان، غریب سائل، پالتو چوپائے، چڑیوں کو کھلاؤ، پھر ہاتھ منہ دھو کر صاف ستھرے ہو کسی صاف جگہ بیٹھ کر کھانے کی ابتداء رطب، چکنی، ستھری غذا سے کریں، اس کے بعد نمکین چیز کھائیں، پھر…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
قبض سے نجات حاصل کرنے کے 10 گھریلو ٹوٹکے
قبض ایک عام مسئلہ ہے جس کا سامنا بہت سے لوگوں کو ہوتا ہے۔ ناقص خوراک، طرز زندگی اور کچھ دوائیں قبض کا باعث بن سکتی ہیں۔ یہ ایک بہت ہی غیر آرام دہ حالت ہو سکتی ہے جو آپ کی صحت کو مختلف طریقوں سے متاثر کر سکتی ہے…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
سب سے بہتر دودھ
گائے کا دودھ سب دودھوں کا سردار اور سب سے افضل ہے، یہ قوت کی حفاظت کرتا ہے، اس کو پینے والا دیر میں بوڑھا ہوتا ہے، گائے کا دودھ سل، دمہ، نقرس، پرانے بخار کو فائدہ مند ہے، بھینس کا دودھ بارد مزاج کا ہوتا ہے، اس کے فوائد…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
سرکہ کے طبی اور غذائی فوائد✍️پیش کش: شبلی فاروق بنگلور
سرکہ (vinegar making) مختلف پھلوں جیسے کہ سیب ،اناج، جوَ اور انگور وغیرہ کے جوس کو فرمنٹیشن (fermentation)کے عمل سے (aerobic) ماحول یعنی جس میں آکسیجن موجود (vinegar benefits) ہو سے گزار کر بنایا جاتا ہے۔یہ شراب بنانے کے عمل سے اسطرح مختلف ہے کہ وہ آکسیجن کے بغیر ماحول…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
چوپ چینی ✍️ڈاکٹرحکیم نصیر احمد طارق
مختلف نام: فارسی چوب چینی۔ ہندی، گجراتی ومراٹھی چوپ چینی۔ بنگالی توپ چینی۔ تامل پر گنچیک کائی۔ تیلگو پر گنچیکا۔ عربی خشب الصینی۔ لاطینی سمائی لیکس چائنا (smilex china) اور انگریزی میں چائنا روٹ (China Root) کہتے ہیں۔ شناخت: چوب چینی (smilex china) کے نام سے بازار میں ایک جڑ…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
جنتی پھل زیتون دوا اور غذا ✍️ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی
ماہیت: یہ بیر کی شکل کا پھل جس کا سائز بڑے بیر کی طرح کا اور گٹھلی ویسی ہوتی ہے۔اس کا ذائقہ کسیلا ہوتاہے۔زیتون کا پھل اور پتوں کا رس نچوڑ کر اسے اتنی دیر لگائیں کہ وہ شہد کی مانند گاڑھا ہوجائے۔اس کے کلیاں کریں تومنہ کے اندر زخم…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
لمبے قد والوں کو بلڈ کلاٹ(خون جمنے) کا خطرہ✍️سعدیہ اویس
نئی تحقیق کے مطابق لمبے قد کے لوگوں کو دل کے دورے کا خطرہ چھوٹے قد والے افراد کے مقابلے زیادہ ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ لمبے لوگوں کی رگوں میں خون جمنے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔کسی بھی بیماری سے بچنے کے لئے احتیاط ضروری ہے۔اسی…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
سبز گیند: صحت کیلئے مفید
قدرتی غذاؤں میں بند گوبھی ایک ایسی سبزی ہے جو بیماریوں سے تحفظ اور جسمانی توانائی کا خزانہ سمجھی جاتی ہے۔ اس کے باقاعدہ استعمال سے کینسر، موٹاپا اور بلڈ پریشر جیسی بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہے۔
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
خارش اور کھجلی کی علامات، وجوہات اور علاج
خارش صرف ایک عام جلدی بیماری نہیں بلکہ ایک متعدی انفیکشن ہے جو گھر کے دیگر افراد تک بھی آسانی سے پھیل سکتا ہے، لہٰذا بروقت علاج اور صفائی نہایت ضروری ہے۔
مزید پڑھیں »









