صحت اور سائنس کی دنیا
- ستمبر- 2022 -18 ستمبر
دوران حمل ان باتوں کا خیال رکھیں
ماں بننا ایک فطری عمل ہے اور یہ ایک ایسی ذمہ داری ہے جو نہایت احتیاط اور توجہ کی متقاضی ہے۔ ماہرین کے مطابق ایک بچے کی زندگی کا دار و مدار اس وقت سے ہوتا ہے جب ماں کے شکم میں اس کے خلیات بننے کا عمل شروع ہوتا…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
پام آئل، کتنا اچھا اور کتنا بُرا
پام آئل کے حوالے سے یہ کہنا درست ہے کہ اس کی شہرت اچھی نہیں ہے۔ اس تیل کے بارے میں ویجی آئل انڈسٹری میں کافی حد تک منفی خیالات پائے جاتے ہیں۔ اس تیل کے مثبت اور منفی اثرات پر بہت کچھ لکھا اور کہا جا چکا ہے۔پام آئل…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
آیوڈین کی کمی: چند علامات
آیوڈین ہمارے جسم کے لئے ایک انتہائی ضروری منرل ہے جو ہمارے تھائی رائیڈ گلانڈ کو ٹھیک طریقے سے فعال رکھنے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے، اور تھائی رائیڈ گلانڈ کی خرابی ہماری صحت پر بری طرح اثر انداز ہوتی ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم جانیں گے کہ اگر…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
پانی وزن کم کرنے میں مددگار
اگرچہ سردیوں کے موسم میں پانی کی طلب زیادہ محسوس نہیں ہوتی ہے لیکن یونیورسٹی آف ایلی نوئیس کے محققین نے ایسی وجوہات فراہم کی ہیں، جو آپ کو ایک گلاس اور پانی پینے پر مجبور کرسکتی ہیں۔ غذا پر سادہ پانی کی مقدار کے اثرات جاننے کے حوالے سے…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
گردے فیل، گردوں کے پھوڑے اور رسولیاں✍️ڈاکٹر حکیم محمد فاروق اعظم حبان قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور
تعریف مرض: اس مرض میں انسان کے خون سے البیومن خارج ہوکر پیشاب کے ذریعہ خارج ہونے لگتی ہے، اس کو ہی البیومی نوریا یا ضعفِ گردہ کہتے ہیں۔ وجوہات: ورم گردہ، کثرت ملاپ، انڈوں کا زیادہ استعمال، گھوڑے کی سواری، عصبی امراض، سل دق، شدید بخار، دل اور پھیپھڑوں…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
سویا ✍️ حکیم محمد عثمان حبان دلدارؔ قاسمی
شناخت: اس کا پودا سونف کے پودے کے پودے کی طرح چھتر دار مخصوص خوشبو والا اور لگ بھگ ایک گز اونچا ہوتا ہے۔ پتے سونف (بادیاں)کے مشابہہ اور پھول گچھے دار زردار سفید ہوتے ہیں۔ ان پھولوں میں تخم ہوتے ہیں جو تخم شبت کے نام سے موسوم کئے…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
سفید ترین رنگ 98 فیصد سورج کی روشنی منعکس کرتا ہے✍️پروفیسر ڑیولن روان
امریکہ میں سائنسدانوں نے عمارتوں پر کیا جانے والا ایک ایسا سفید رنگ تیار کر لیا ہے جو اب تک تیار کیے جانے والے کسی بھی سفید رنگ سے زیادہ سفید ہے۔پرڈیو یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے اس سفید ترین رنگ پر جو تجربات کیے ہیں ان سے ظاہر ہوتا…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
تین عادات جو صحت کیلئے تباہ کن ہے
ہم زندگی میں اکثر مختصر فوائد کی خاطر طویل فوائد کو یکسرنظر انداز کردیتے ہیں۔ جس میں بہت سی ایسی عادتیں ہیں جو بظاہر خطرناک نہیں ہوتی مگر وہ کسی طرح سے آپ کی صحت کو نقصان پہنچارہی ہوتی ہیں۔ وہ عادات کونسی ہے اس مقالہ میں آپ جان سکتے…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
جسم کی خشکی اور خارش
جسم کی خشکی اور خارش ختم کرنے کیلئے آپ کے جسم کو نگہداشت کی اشد ضرورت رہتی ہے۔ فقط نہالینا کافی نہیں ہوتا۔ ہر قسم کے صابن میل کچیل کے ساتھ ساتھ جلد میں پائے جانے والے تیل کے ذخیرے کو بھی بہا دیتے ہیں جو کہ بعد میں جسم…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
مشروم کا حیرت انگیز فائدہ✍️مدثر مہدی
ویسے تو دیگر قدرتی اجزاء کی طرح مشرومز کے بھی ڈھیر سارے طبی فوائد ہیں،یہ جہاں کینسر کے اثرات کم کرنے میں مدد دیتے ہیں،وہیں انسانی جسم کو توانائی فراہم کرنے والے وٹامنز سے بھی بھرپور ہیں۔تاہم ایک حالیہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ مشروم ڈپریشن اور انزائٹی کے…
مزید پڑھیں »









