صحت اور سائنس کی دنیا
- ستمبر- 2022 -15 ستمبر
چار علامات چھاتی کا کینسر
اکتوبر کا مہینہ چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کا مہینہ ہوتا ہے۔ اس ماہ میں بہت سی تنظمیں اور این جی اوز اس انتہائی خطرناک بیماری سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کی کاوشیں کرتی ہیں۔ یوں تو اس بیماری سے متعلق لوگوں اور بالخصوص خواتین میں آگاہی بڑھی ہے…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
وزن کم کرنے کے منفرد ٹوٹکے✍️ڈاکٹر محمد سفیان ریگل میڈیکل سنٹر دہلی
کیا آپ کے پاس ایک منٹ ہے؟ اگر ہاں تو آپ اس ایک منٹ میں اپنا وزن weight کم کرسکتے ہیں ، جی ہاں صرف ایک منٹ میں ! ہماری مصروف زندگیوں میں سے اکثر صحت کے حوالے سے وقت نکالنا ہم بھول جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ہمیں…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
متوازن جسم بنائیں گوشت نہ کھانے سے جسم میں رونما تبدیلیاں
حالیہ چند برسوں سے سبزی خور طرز زندگی پھیل رہا ہے۔ زیادہ تر سبزی خور گوشت خوروں کی نسبت پتلے اور صحت مند ہوتے ہیں لیکن اب سائنسدانوں نے نئے حقائق بھی تلاش کیے ہیں۔ جرمنی کی ’’فوکس آن لائن‘‘ ویب سائٹ کے مطابق ہر جرمن شہری روزانہ اوسطا 150…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
چند وجوہات سر چکرانا
اگر آپ کبھی اچانک کھڑے ہوئے ہوں یا پھر چلتے چلتے چکر آجائے تو حیرت ہو تی ہے اور یہ سوال ذہن میں ضرور آئے گا کہ ایسا کیوں ہورہا ہے۔اس کا جواب یہ ہے کہ متعدد وجوہات اس کے پیچھے ہوسکتی ہیں جن میں کچھ عام جبکہ کچھ سنگین…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
دل کی بند شریانوں کو کھولیں
دل کی بیماریوں کا شمار بھی ان بیماریوں میں ہوتا ہے جن کا جدید میڈیکل سائنس کے پاس کوئی مستقل حل نہیں ہے یہ جب ایک دفعہ پیدا ہوجائیں تو ایلوپیتھی کے طریقہ علاج میں آپ کو ساری عمر ادویات کا استعمال کرنا پڑتا ہے اور یہ اتنی خطرناک ہیں…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
مفردات ہلیلہ✍️حکیم محمد عدنان حبان نوادر رحیمی شفا خانہ بنگلور
مختلف نام: سنسکرت میں ہریتکی، بال ہریتکی، ہربٹکی، مرہٹی ہرتکی، بال ہرڑی، گجراتی ہرڑے، ہمج تامل گڑکے، ہندی ہڑ، سندھی ہریر، عربی ہلیلج اور انگریزی میں (Chebulic Myrobalan) کہتے ہیں۔ یہ ایک بڑے درخت کا پھل ہے اور تین قسم کا ہوتا ہے: 1۔ جو پھل گٹھلی پیدا ہونے سے…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
مرچیں کھائیے، جان بچائیے
روم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک طویل اور محتاط تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے اعلان کیا ہے کہ باقاعدگی سے مرچیں کھانے والے لوگوں میں دل کے دورے، رگوں کی سوجن اور فالج جیسے امراض کے باعث مرنے کی شرح ایسے افراد کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم ہوتی ہے جو مرچوں کا استعمال…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
بالوں کو سیدھے، ملائم بنانے کے آسان طریقے
نرم و ملائم، چمکدار اور سلجھے ہوئے بال بھی خوبصورتی میں شمار کیے جاتے ہیں ، خواتین بالوں کو نرم ملائم اور سیدھا بنانے کے لیے کیمیکل یا ہیئر اسٹریٹنر کا سہارا لیتی ہیں جس کے نتیجے میں بال روکھے، بے جان اور گرنے لگتے ہیں۔ہر خاتون کے بال دوسری…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
آسان طریقے,خون کی کمی دور کریں
خون انسانی جسم میں ٹرانسپورٹ، پروٹیکشن اور ریگولیشن جیسے تین اہم کام سرانجام دیتا ہے اور جسم میں خون کی کمی انسانی جان کے لئے خطرناک ہو سکتی ہے اس آرٹیکل میں ہم جانیں گے کہ خون میں ہیموگلوبن کی مقدار کو قدرتی طریقے سے کیسے بڑھایا جاسکتا ہے تاکہ…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
طاقتور اینٹی بایوٹک ہلدی: دواؤں کا بدل✍️ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی
ہر ثقافت کے اپنے مصالحے اور جڑی بوٹیاں ہوتے ہیں جو غذائی اعتبار سے کسی پاور ہاؤس سے کم نہیں ہوتے۔ ہندوستانی بنگلہ دیش اور پاکستانی کھانوں میں ہلدی عموماً استعمال کی جاتی ہے۔ یہ ادرک کی نسل کے پودے Curcuma Longa کی جڑ سے نکالی جاتی ہے۔ مصالحے دار…
مزید پڑھیں »









