صحت اور سائنس کی دنیا
- جنوری- 2025 -25 جنوری
تحفظ جسم و جان, سردی میں رکھیں سردی کا خیال-حفصہ فاروق بنگلور
سال میں چار موسم ہوتے ہیں سردی، گرمی، خزاں اور بہار۔ ان بدلتے موسموں میں بھی اللہ کی حکمت،رحمت اور مصلحت ہوتی ہے۔ اور ہر موسم کے اپنے الگ رنگ، فائدے اور لطف ہیں۔ موسم کی تبدیلی انسانی صحت پر مضر اثرات بھی مرتب کرتی ہے اس لیے خود کوموسم…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
احتیاط و علاج,سردیوں میں آنکھوں کی خشکی-ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی
موسمی تبدیلیوں، تیز خشک ہواؤں، سرد درجہ حرارت، ہیٹر کی وجہ سے استعمال اور نمی کی خشک آنکھوں کا مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے اور یہ کوئی غیرمعمولی بات نہیں عام بات ہے ایسا اکثر ہوجاتا ہے۔ موسم سرمامیں عام طور پر آب و ہوا میں نمی کی کمی یا خشک…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
قدرت کی نعمتیں,موسمِ سرما میں فشار خون کو اعتدال پر رکھنے والی غذائیں
طبی ماہرین کے مطابق سردیوں میں ہمیں سورج کی روشنی کم میسر ہوتی ہے جس کی وجہ سے وٹامن ڈی کی کمی ہوجاتی ہے۔ ساتھ ہی بلڈپریشر بڑھ جاتا ہے جسے اعتدال پر لانا ضروری ہے، آئیے سردی کے موسم میں بلڈ پریشر کو کم کرنے والی چند غذائیں اور…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
موسمِ سرما کا میوہ,اخروٹ کے چند فوائد
بلڈپریشر و ذیابیطس میں مفید ایک ریسرچ کے مطابق اخروٹ کھانے سے بلڈ پریشر کی سطح میں کمی لانے میں مدد ملتی ہے۔ تحقیقی مطالعے سے معلوم ہوا کہ روزانہ تین کھانے کے چمچوں کے برابر اخروٹ کھانے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا امکان 47% تک کم…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
کاٹن کینڈی بڑھیا کے بال سے کینسر کا خدشہ
بہت ممکن ہے بچپن میں آپ نے بھی ’’بڑھیا کے بال کھائے ہوں۔ یہ سر راہ بکنے والی ایک قسم کی مٹھائی ہے جو گلابی رنگ کے باریک بالوں کی صورت میں ایک ڈنڈی میں لپیٹ کر شفاف پلاسٹک کے پیکٹوں میں فروخت ہوتی ہے اور بچے والدین سے ضد…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
دماغی مشق,منفی خیالات کو جھٹکنا ذہنی صحت کیلئے مفید
نئی تحقیق کے مطابق منفی خیالات کو دبانا آپ کی ذہنی صحت کیلئے اچھا ہے، یہ نتائج عام طور پر پائی جانے والی اس سوچ کے برعکس ہیں جس کے تحت خیالات کو نظر انداز کرنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ ہمارے لا شعور میں رہتے ہیں اور ہمارے…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
اکسیر صحت-مکوہ: دوا بھی غذا بھی
اصل میں مکوہ یا اس کا ساگ جڑی بوٹی کی ایک قسم ہے جسے ساگ، سبزی یا ترکاری کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ زمانۂ قدیم سے ہی اطباء کے نزدیک مکوہ کے ساگ کو اس کی طبی افادیت کی بناء پر اہمیت حاصل رہی ہے یہ کئی…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
تکلیف دہ مرض,وجع المفاصل اور جوڑوں کا درد
انسانی جسم میں جوڑ وہ جگہ ہے جہاں دو ہڈیاں یا دو سے زیادہ ہڈیاں ملتی یا اکٹھی ہوتی ہیں۔ جوڑجسم میں ہڈیوں کے سِروں پر واقع ہوتے ہیں جو انسانی جسم کو متحرک رکھنے میں معاون ہوتے ہیں۔ ہاتھوں، پیروں، بازوؤں، انگلیوں، کہنی، کولھے، ریڑھ کی ہڈی اور گردن…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
حفظانِ صحت,موسمِ سرما میں احتیاطی تدابیر-ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی
ہندوستان سمیت دنیا کے بہت سے ممالک میں جہاں ان دنوں سردی کا موسم عروج پر ہے وہیں بدلتے موسم میں کئی افراد فلو اور زکام کے باعث طبیعت کی ناسازی سے بھی پریشان رہتے ہیں۔ تاہم اس موسم میں صحت مند رہنے اور ٹھنڈ اور فلو سے بچنا چاہتے…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
موسم سرما کا لذیذ مشروب,امرود کے پتوں کی چائے
سردی کے دنوں میں گرما گرم چائے، کافی، یخنی اور سوپ کی طلب کافی بڑھ جاتی ہے۔ ان گرم مشروبات میں امرود کے پتے سے بنائی گئی چائے بھی شامل کی جاسکتی ہے جس سے صحت کو بہت سے فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ امرود کے پتے بھی اس کے…
مزید پڑھیں »









