صحت اور سائنس کی دنیا
- اگست- 2022 -9 اگست
وجوہات علامات و علاج خون کی کمی
خون کی کمی ایک ایسی کیفیت کا نام ہے جس میں خون میں سرخ خلیے بننا کم ہوجاتے ہیں۔ سرخ خلیوں کا سب سے اہم حصہ ہیموگلوبن ہوتا ہے اور یہ پھیپھڑوں سے آکسیجن لے کر جسم کے باقی حصوں تک پہنچاتا ہے۔ اگر جسم میں سرخ خلیوں یا ہیموگلوبین…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
سگریٹ نوشی سے دماغ گل سڑ جاتا ہے
برطانوی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سگریٹ نوشی سے یاد داشت ، سیکھنے اور استدلال کی قوتیں متاثر ہوتی ہے اور اس کے باعث دماغ گل سڑ جاتا ہے۔ یہ تحقیق لندن کی کنگز کالج نے کی ہے اور یہ ایج اینڈایجنگ جرنل میں شائع ہوئی ہے۔ اس تحقیق…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
سنائے مکی سے آسان علاج✍️ ڈاکٹر حکیم محمد فاروق اعظم حبان قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور
حدیث: حضور اکرم نے ارشاد فرمایا: موت سے بچنے کے لئے اگر کوئی دوا ہوتی تو وہ سنا مکی ہے، پہچان: سناء مکی کی اصل پیدائش مکہ (عرب) ہے، جیسا کہ نام سے ہی معلوم ہوتا ہے، اور پہلے یہ پتی سرزمین عرب سے ہی درآمد کی جاتی تھی، لیکن…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
اسباب: جسمانی وزن میں کمی یا زیادتی کا سدباب
انسانی جسم میں وزن کا بڑھ جانا یا انسانی جسم میں وزن کا کم ہو جانا دونوں ہی باتیں تشویش کا با عث ہوتی ہیں۔جس سے انسان کی روز مرّہ کی کارکردگی اور روز مرہ کے معمولات پر فرق پڑتا ہے۔اور دونوں ہی غیر معمولی اور غیرصحت مندانہ باتیں ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
حیران کن فوائد خشک خوبانی
خوبانی دیکھنے میں ایک چھوٹا سا پھل نظر آتا ہے لیکن لذت اور ذائقہ کے اعتبار سے اس کا کوئی ثانی نہیں ہے کچی خوبانی مزاج کے لحاظ سے سرد تر اور پکی ہوئی خوبانی کا مزاج گرم تر ہوتا ہے۔خوبانی دو رنگوں سفید اور زرد رنگ میں ہوتی ہے…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
انجیر ✍️ حکیم محمدعثمان حبان دلدارؔ قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور
انجیر ایک خشک میوہ ہے اور اسے ہر موسم میں کھایا جا سکتا ہے۔ انجیر میں پائے جانے والے زیادہ تر غذائی اجزاء اس کے خشک ٹکڑوں میں ہوتے ہیں اس لیے خشک انجیر کا استعمال ہر موسم میں فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔ انجیر کھانے کے کیا فائدے ہیں؟…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
پہاڑوں کا گوند سلاجیت✍️حکیم محمد عدنان حبان نوادر رحیمی شفا خانہ بنگلور
مقام پیدائش: یہ ایک قسم کی کالی رطوبت ہے جو مئی، جون کی سخت گرمی کے دنوں میں تراوش پا کر نیم سیال نکل کر جم جاتی ہے۔ یعنی جب سلاجیت کی پتھر کی چٹانیں بہت گرم ہو جاتی ہیں تو ان سے گوند کی طرح سیال خود بخود نکلنا…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
تربوز کا جوس، بڑھتی عمر کے آثار روکنے میں مددگار
تربوز موسم گرما کے پھلوں میں سے ایک ہے، یہ عام طور پر جسم اور خاص طور پر جلد کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے کیونکہ اس میں پانی کی ایک بڑی مقدار ہوتی ہے جو جسم اور جلد کو پانی کی کمی سے بچاتا ہے۔سیدتی میگزین میں شائع ایک…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
خواتین کی صحت اور (Endometriosis) اینڈومیٹریوسز
میرے درد کو سب لوگ تماشے کا نام دیتے تھے ‘ماہواری کے دنوں میں مجھے اتنی تکلیف ہوتی تھی کہ میں دعا کرتی تھی کہ میں مر جاؤں اور میں اپنے اسی درد اور تکلیف کو کم کرنے کے لیے اتنی بے تاب تھی کہ میں اپنے آپ کو زخمی…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
کچھ لوگ صرف چار گھنٹے سو کر بھی بہتر کام کیسے کر لیتے ہیں؟
ایک انسان کو صحت مند رہنے کے لیے روزانہ کتنی نیند چاہیے ہوتی ہے؟ مجھے یقین ہے کہ آپ کا جواب آٹھ گھنٹے ہو گا مگر جدید ترین سائنسی تحقیقات کے مطابق یہ بات پوری طرح درست نہیں ہے۔امریکہ کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں نیورولوجی کے پروفیسر لوئس ٹاچیک نے…
مزید پڑھیں »









