صحت اور سائنس کی دنیا
- جولائی- 2022 -25 جولائی
مردوں کی ازدواجی تعلقات میں دلچسپی کم ہونے کی وجوہات؟
واشنگٹن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شادی شدہ زندگی کے تعلقات میں سرد مہری کے کئی اسباب ہوسکتے ہیں جن میں کچھ نفسیاتی ہیں ، کچھ جسمانی اور کچھ بیرونی۔ الرجل میگزین کے مطابق اگر ان مسائل پر توجہ نہ دی جائے تو معاملات ہاتھوں سے نکلنا لازمی نتیجہ بن جاتا ہے۔ ان مسائل…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
دھوکہ دہی کی ویب سائٹ سے بچنے کے لیےڈیجیٹل آلہ
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویب سائٹ کی اصلیت جاننے کے لیے ایک نیا آلہ تیار کیا گیا ہے جو لوگوں کو یہ معلوم کرنے میں مدد دے گا کہ آیا کوئی ویب سائٹ اصلی ہے یا جعلی۔یہ آلہ انٹرنیٹ صارفین کو کسی بھی ویب سائٹ کا ایڈریس پوچھ کر اس کے جائز یا جعلساز…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
زندہ جانوروں پر سائنسی تجربات میں اضافہ
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نئے اعداد و شمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ برس زندہ جانوروں پر کیے گئے سائنسی تجربوں کی تعداد میں 6 فی صد اضافہ ہوا ہے۔2021 میں پورے برطانیہ میں تقریبا 30 لاکھ 60 ہزار تجربے جانوروں پر کیے گئے، 2020 میں یہ تعداد 28 لاکھ 80…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
وہ آسان ورزشیں جن سے وزن کم کیا جا سکتا ہے
اگر آپ کا وزن زیادہ ہے تو یہ آپ کی ہڈیوں، جوڑوں اور پٹھوں پر زیادہ دباؤ اور تناؤ ڈال سکتا ہے لہذا ضروری ہے کہ ورزش کو اپنا معمول بنایا جائے تاکہ نہ صرف ظاہری طور پر آپ فٹ نظر آئیں بلکہ آپ کی اندرونی صحت بھی برقرار رہے۔ذیل…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
غیرصحت بخش غذائیں،ورزش کے اثرات زائل کرسکتی ہیں
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر آپ غذائی انتخاب میں احتیاط نہیں کرتے تو اس سے ورزش میں کی گئی محنت اکارت ہوسکتی ہے۔یعنی اگرآپ مٹھائیوں، فاسٹ فوڈ اور غیرصحت بخش اشیا کے دیوانے ہیں تو نصف گھنٹے زیادہ کی ورزش بھی ان کے مضر اثرات کو زائل نہیں…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
ماں کا دودھ یا ایک سائنسی حیرت کدہ
ماں کا دودھ ایسا قدرتی دودھ جس کی غذائیت وقت کے ساتھ تبدیل ہوتی ہے اپنے بچوں کی عمر کے پہلے پورے ایک سال کے دوران میں نے اپنے دونوں بچوں کو بوتل کے دودھ کی بجائے اپنا دودھ پلایا۔ یہ ثابت ہو چکا ہے کہ ننھے بچوں کے لیے…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
بایوماس، آکسیجن بنانے اور کاربن جذب کرنے والا پینل
میکسکو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا بھر میں ماحول دوست اور سبز عمارات پر تحقیق جاری ہے اور اسی تناظر میں میکسکو کی اسٹارٹ اپ کمپنی نے الجی پر مشتمل ایسے پینل بنائے ہیں جو توانائی بناتے ہیں، آکسیجن پیدا کرتے ہیں، حیاتیاتی مادے (بایوماس) کی تشکیل کرتے ہیں اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جذب…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
سمندری لہروں سے بجلی بنانے والی دنیا کی طاقتور ترین ٹربائن
اسکاٹ لینڈ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سمندری لہروں سے بجلی بنانے والی دنیا کی طاقتور ترین ٹربائن نے پیداوار شروع کردی، خوبصورت ڈیزائن والی اس ٹربائن کا وزن 680 ٹن ہے جو اگلے 15 برس تک دوہزار گھروں کو بجلی فراہم کرے گی۔اسکاٹ لینڈ کے ساحلوں سے پرے نصب اس ٹائیڈل ٹربائن کو آربیٹل او…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
سب سے بڑا دمدار ستارہ دریافت، 2031 میں ہمارے قریب سے گزرے گا
پنسلوانیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انسانی تاریخ میں سب سے بڑا دمدار ستارہ (کومٹ) دریافت ہوا ہے جو 100 سے 200 کلومیٹر وسیع ہے اور 2031 میں ہمارے نظامِ شمسی کے قریب سے گزرے گا۔یونیورسٹی آف پینسلوانیا کے پروفیسر گیری برنسٹائن اور ان کے پی ایچ ڈی شاگرد پیڈرو برنارڈینیلائی نے مشترکہ طور پر اسے…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
مزید ماں نہ بننے کے لئے آپریشن مفید یا نقصان دہ ؟
✍️ ڈاکٹر رابعہ خرم درانی ایک خاتون نے مجھ سے رابطہ کیا کہ اس کا چوتھا آپریشن ہونا ہے، اکثریت کا مشورہ ہے کہ ساتھ ہی مزید پیدائش کا عمل رکوانے کا آپریشن کروا لو لیکن میں اس کے سائیڈ ایفیکٹس سے ڈرتی ہوں۔سوال یہ ہے کہ کیا اس سے…
مزید پڑھیں »









