صحت اور سائنس کی دنیا
- جولائی- 2022 -20 جولائی
پی سی او ایس یا پی سی او ڈی کیا ہے؟
✍️ بابرہ وانی پی سی او ایس Polycystic Ovary Syndrome پولی سسٹک اووری سنڈروم پی سی او ڈی کی صورت میں بیماری کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، یہ ایک ایسی حالت ہے جو Hormonal عدم توازن کی وجہ سے ہوتی ہے جس کے نتیجے میں سطح پر سسٹ…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
مفردات کدو یا لوکی- ✍️حکیم محمد عثمان حبان دلدارؔ قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور
مختلف نام: ہندی کدو،میٹھا کدو،لوکا،لوکی،میٹھی تمبی، گھیا سنسکرت مشٹ تمبی بنگالی لوؤ،کودو،مشٹ لاؤ گجراتی دودھی،بھوپلا، آلوڈی فارسی کدوئے شیریں دراز عربی قرح و یقطین انگریزی وائٹ پمپکن سویٹ گارڈ (White Pumpkin Sweet Gourd) لاطینی ککر بٹا کچسینیریا۔ شناخت: عام بیل کا پھل ہے جو کہ بہت مشہور ہے۔اس کو سبزی…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
گھریلو نسخے قبض سے نجات پائیں ✍️ ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی
قبض کی بیماری کا سامنا اکثر افراد کو ہوتا ہے اور انہیں اپنی زندگی اس کی وجہ سے بہت مشکل محسوس ہونے لگتی ہے۔ خاص طور پر رمضان المبارک کے بعد متعدد افراد کو اس کی شکایت ہوتی ہے۔ قبض ذیابیطس جیسے مرض کی بھی ایک بڑی علامت ہوسکتا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
بیکنگ پائوڈر کے فائدے
ہمارے باورچی خانے میں موجود بیکنگ سوڈا انتہائی معمولی قیمت میں مل جاتا ہے لیکن اس کے فوائد ان گنت ہیں۔ دانتوں کی صفائی سے لے کر کیل مہاسوں کو ٹھیک کرنے کے لئے اس کا استعمال کیا جاتا ہے، اسے اگر ناخنوں پر لگا جائے تو آپ کو اس…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
توانائی سے بھرپور ناشتہ صحت مند دل کی ضمانت
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دن کا آغاز اگر توانائی سے بھر پور ناشتے سے کیا جائے تو دل کے امراض سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔ ایک تازہ تحقیقی مقالے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ توانائی سے بھرپور ناشتہ کرنے والے افراد کا دل ناشتہ نہ کرنے…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
آنکھوں کی خارش اور سرخی اسباب و علاج ✍️ آمرین سیٹھی
خارش کی وجہ سے آج کل اکثر بچوں اور نوجوانوں کی آنکھوں میں ایک سرخی پائی جاتی ہے اور جو صاف شفاف آنکھیں ماضی میں بچوں کو نوجوانوں کی ہوتی تھیں وہ آج کل بہت کم دیکھنے میں آتی ہیں۔آج کل بڑھتی ہوئی آلودگی اور موبائل اور کمپیوٹر اسکرین کے…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
تمر ہندی سے علاج کیجئے۔ ✍️ڈاکٹر حکیم محمد فاروق اعظم حبان قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور
اِملی کا درخت تقریباً سارے ہندوستان میں ہوتا ہے۔اِملی کا سدا بہار درخت بہت بڑا ہوتا ہے۔ املی کے پھل اور بیج کا استعمال صرف دوا کے طور پرہی نہیں ہوتا ہے ،بلکہ چٹنی بھی بنائی جاتی ہے۔ املی مختلف سالنوں میں بھی ڈالی جاتی ہے۔ ہمارے یہاں دکن اور…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
فوائد و اثرات لیچی-✍️ ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی
لیچی گرمیوں کا نایاب پھل ہے جو صرف کچھ عرصے کے لئے آتاہے، یہ پھل خوش ذائقہ ہونے کے ساتھ ساتھ افادیت سے بھرپور بھی ہے۔ اس پھل کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے لیچی ایک ایسا پھل ہے جو صحت کے لئے نہایت مفید ہونے کے ساتھ مدافعتی…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
ککڑی کھایئے صحت پایئے
ککڑی ایک ایسی سبزی ہے جس کا ذائقہ پھیکا جبکہ مزاج ٹھنڈا ہوتا ہے جگر کے مسائل سے لے کر کمر درد تک ککڑی کے بیشمار فوائد ہیں جن کے بارے میں شاید بہت کم لوگ ہی جانتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق روزانہ کم سے کم آدھا پاؤ ککڑی کھانا…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
صندل سرخ کے آسان مجربات ✍️الحاج حکیم محمد عدنان حبان نوادر رحیمی شفا خانہ بنگلور
مختلف نام: اردو صندل سرخ، فارسی صندل سرخ، عربی صندل احمر، ہندی لال چندن، سنسکرت رکت چندن، اردن چندن ، رکت سار، عرق چندن، گجراتی لال چندن، رتنا جلی، مرہٹی رکت چندن ،راتا نلی، بنگالی رکتو چندن، راجستھانی راتو چندن، تیلگو پیرا چندن مو، ملیالم تل پرنی، انگریزی ریڈ سینڈرس(Red…
مزید پڑھیں »









