صحت اور سائنس کی دنیا
- جون- 2022 -20 جون
موٹاپا یا زیادہ وزن
ہر انسان کے مثالی وزن کا تعین اس کے قد سے ہوتا ہے۔ اگر انسان کا وزن اس کے قد سے پچیس فیصد زیادہ ہو تو ایسی صورت میں مانا جائے گا کہ وزن حد سے زیادہ ہے۔اگر وزن حد سے 30 فیصد بڑھ جائے تو اس کا مطلب یہ…
مزید پڑھیں » - 20 جون
خواتین کے دماغ کا درجہ حرارت مردوں سے زیادہ ہوتا ہے، تحقیق
ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خواتین مردوں سے زیادہ گرم دماغ ہوتی ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی میں مالیکیور بائیولوجی کی ایم آر سی لیبارٹری کے محققین کو ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ خواتین کا دماغ مردوں کی نسبت…
مزید پڑھیں » - 20 جون
دارچینی قُوتِ مدافعت بڑھانے اور وزن گھٹانے میں معاون ہے؟
دارچینی درختوں کی چھال کے اندرونی حصے سے تیار کی جاتی ہے جس کو سائنسی طور پر سینمن Cinnamon کہا جاتا ہے۔ یہ ایک مزیدار اور خوشبودار مصالحہ ہے جو کئی ہزار سال سے مشہور چلا آ رہا ہے۔اس کے صحت اور خوبصورتی کے لیے متعدد فوائد ہیں لوگ قدیم…
مزید پڑھیں » - 20 جون
ورزش کیوں ضروری
جسمانی ورزش کرنے کے کئی طریقے ہیں جن میں تیراکی، دوڑنا، چہل قدمی اور ویٹ لفٹنگ وغیرہ شامل ہیں۔ اگر ورزش کا عمل باقاعدگی سے کیا جائے تو جسمانی اور ذہنی طور پر فعال رہنے کے علاوہ یہ عمل لمبی عمر کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ لیکن ہمارے یہاں…
مزید پڑھیں » - 20 جون
صحت مند غذا کھائیں ، ہمیشہ جوان رہیں
خوراک صحت کے ساتھ ساتھ شخصیت پر بھی اثر انداز ہوتی ہے ۔یہ آپ کو تندرست رکھنے کے ساتھ ساتھ حسین و جوان بھی بناتی ہے ۔متوازن غذا کے استعمال سے آپ پچاس کے عشرے کے بعد بھی جوان اور پرکشش نظر آسکتے ہیں ۔کیاآپ جانتے ہیں کہ وٹامن سی…
مزید پڑھیں » - 20 جون
بارش کے پانی کے فوائد
بارش کے پانی کا استعمال صحت کے لئے فائدہ مند بارش کا پانی خالص ہوتا ہے۔ بارش کے پانی کا پی- ایچ، ڈسٹلڈ واٹر اور آر- او (ریورس اوسموسس) پانی جیسا ہے۔ الکلائن پانی، جسم کو ڈیٹوکس کرتا ہے اور ہاضمے کو درست رکھتا ہے۔ بالکل اسی طرح بارش کا…
مزید پڑھیں » - 10 جون
اجوائن کئی بیماریوں کا علاج
نظام ہضم اور دمہ کے مریضوں کے لیے اکسیر جڑی بوٹیوں اور مختلف قدرتی اجزا سے بیماریوں کا علاج برصغیر میں ہزاروں سال سے جاری ہے، ایسے ہی قدرتی اجزا میں سے ایک اجوائن ہے جسے کھانوں میں بطور مصالحہ استعمال کیا جاتا ہے۔لیکن بہت کم لوگوں کو اس بات…
مزید پڑھیں » - 10 جون
آم: پانی میں بھگونا کیوں ہے؟
پھلوں کے بادشاہ آم کا سیزن آچکا ہے اور لوگ اس کے بھرپور ذائقے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، آم وٹامن سی اور وٹامن اے کا بہترین ذریعہ ہے۔ پھل میں فولیٹ، وٹامن کے، وٹامن ای اور متعدد بی وٹامنز بھی ہوتے ہیں جو ہماری مجموعی صحت میں اہم…
مزید پڑھیں » - 10 جون
حمل کے دوران زیادہ میٹھا کھانے کا اثر؟
حاملہ خواتین کی خوراک ان کے پیٹ میں پرورش پانے والے بچے پر انتہائی اثرات مرتب کرتی ہے چنانچہ ڈاکٹر انہیں ہمیشہ متناسب اور صحت مندانہ غذا کھانے کی ہدایت کرتے ہیں۔ جو خواتین حمل کے دوران زیادہ میٹھا کھاتی ہیں اب ماہرین نے اس کے ان کے پیٹ میں…
مزید پڑھیں » - 9 جون
جگر کی گرمی زیادہ چکنائی جگر کیلئے مضر
کچی سبزیاں اور پھلوں کا استعمال جگرکی گرمی کا علاج کہلائی جاتی ہیں یہ جگر کی صفائی کرتی ہیں اور اس میں ہونے والے نقصانات کو بھرتی ہیں یہی وجہ ہے کہ ماہرین تمام افراد کو اپنی غذا میں سبزیوں اور پھلوں کے باقاعدگی سے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں۔لیکن…
مزید پڑھیں »









