صحت اور سائنس کی دنیا
- جنوری- 2025 -8 جنوری
ضروری ہدایات,ماؤں اور شیر خوار بچوں سے متعلق طبی مشورے
ماں کا دودھ بچوں کے لئے قدرت کا ایک عظیم تحفہ ہے۔ اس میں وہ تمام اجزاء موجود ہوتے ہیں جو بچوں کی نشوو نما کے لئے ضروری ہیں۔ کچھ خواتین یہ سمجھتی ہیں کہ بچوں کو دودھ پلانے سے وہ کمزور ہو جائیں گی تو یہ رجحان غلط ہے۔…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
غذائیت سے بھرپور دودھ اور انڈا: بہترین ناشتہ-حفصہ فاروق بنگلور
دن بھر کی غذاؤں میں ناشتہ بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ سات یا آٹھ گھنٹے رات بھر کی نیند کے بعد جسم کو توانائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ ناشتے میں انڈے اور دودھ کا استعمال دن کی شروعات میں مفید ہے۔ اس لئے ناشتہ غذائیت سے بھرپور اور متوازن…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
امراض جلد,موسم سرما اور ہماری اسکین -فرحین عدنان بنگلور
جلد کا خشک ہونا یا جسم پر خشکی کے اثرات موسم سرما کا ایک عام مسئلہ ہے۔ لیکن کبھی کبھی خشک جلد جسم میں موجود کسی بڑی بیماری کی طرف بھی اشارہ کرتی ہے۔ماحول کے اثرات، تیز گرم پانی سے نہانا، جلد سے نمی کا کم یا غائب ہوجانا، آگ…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
مفید ترکیبیں،نزلہ زکام کا گھریلو علاج-ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی
نزلہ زکام میں مبتلا ہوتے ہی ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ جلد از جلد اس سے جان چھوٹے۔ اس مقصد کیلئے بہت زیادہ آرام کرنا اور جسم میں پانی کی سطح معمول پر رکھنا کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے لیکن ماہرین کے مطابق کچھ دوسرے طریقے بھی ہیں…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
جدید تحقیق,موسم سرما میں ہارٹ اٹیک کی وجہ
سردی کے دنوں میں دل کی بیماریوں سے اموات بڑھنے کی ایک وجہ پہلے یہ بتائی جارہی تھی کہ ایسے موسم میں سخت محنت والے کام مثلار استوں اور سڑکوں پر جمی برف کو بیلچے کی مدد سے ہٹانے کی وجہ سے لوگ دل کے دورے کا شکار ہو جاتے…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
زیرہ اجوائن کا پانی: اکسیر صحت
زیرہ اور اجوائن بر صغیر کے باورچی خانوں میں عام استعمال ہونے والے مسالے ہیں جو روایتی پکوانوں کو خوشبودار اور خوش ذائقہ بناتے ہیں لیکن ان کی طبی افادیت بھی مسلمہ ہے۔ ان دونوں مسالوں کو اگر رات بھر پانی میں بھگو کر اور صبح نتھار کر پی لیا…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
ذیابیطس: علامات اور بچاؤ
ذیابیطس دنیا میں تیزی سے عام ہوتا ہوا ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل کہا جاتا ہے، اس مرض کے شکار ہونے کی صورت میں کچھ علامات ایسی ہوتی ہیں جس سے عندیہ ملتا ہے کہ آپ کو اپنا چیک اپ کروا لینا چاہئے تاکہ ذیابیطس کی شکایت ہونے کی…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
خواص مفردات -چولائی
مختلف نام: مشہور نام چولائی، ہندی چونلائی، عربی بقلہ یمانیہ، سندھی مریڑو، مارواڑی چنلائی، پنجابی رسیل، گجراتی وتامل جو، سنسکرت تنڈولیہ، بنگلہ چھڈے نٹے، انگریزی amaranthus viridis۔ شناخت: مشہور ومعروف ساگ ہے، اس کے پودے زمین سے زیادہ بلند نہیں ہوتے، پھول نہیں آتے، صرف بیج آتے ہیں جو خشخاش…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
موسم سرما کی تین چیزیں
موسم سرما کے پھل کینو، موسمی، نارنگی، وغیرہ۔ وٹامن سی سے بھرپور ہوتے ہیں۔ رب العالمین نے موسم سرما میں خاص ایسے پھل اور سبزیاں پیدا کیں جو وٹامن سی سے بھرپور ہوں۔ سردی کے موسم میں کئی قسم کے پھل پیدا ہوتے ہیں، ان کا ذائقہ ترش ہوتا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
خون کی کمی میں پالک کا استعمال
شناخت: پالک ہمارے ملک ہندوستان اور پڑوسی ممالک میں کھیتی کر کے حاصل کیا جاتا ہے، اس کے پتے لمبے چوڑے اور انڈے کی صورت کے ہوتے ہیں، اس کا ساگ ہمارے ملک کے تمام صوبوں میں ملتا ہے یہ سردی میں زیادہ پیدا ہوتا ہے مگر اب سب موسم…
مزید پڑھیں »









