صحت اور سائنس کی دنیا
- اپریل- 2022 -10 اپریل
عورتوں کا دشمن سیلان الرحم کا گھریلو علاج
حکیم ڈاکٹرمحمد فاروق اعظم حبان قاسمی صاحبزادہ ماہر نباض مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی ایم ڈی رحیمی شفا خانہ بنگلور آج اس بیماری کی بہت کثرت ہوگئی ہے، ہر گھر میں اس مرض کی ایک نہ ایک ایک مریضہ ضرور موجود ہے کنواری لڑکیوں سے لیکر بوڑھی عورتوں…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
مصنوعی مٹھاس کینسر کا باعث بن سکتی ہے،تحقیق
مصنوعی مٹھاس میں بہت کم کیلوریز ہوتی ہیں اس لیے انہیں اکثر کھانے اور مشروبات میں اس خیال سے شامل کیا جاتا ہے کہ وہ وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوں گی۔ ان کا استعمال ٹوتھ پیسٹ، ٹافیوں اور چیونگم میں بھی کیا جاتا ہے تاکہ دانتوں کی خرابی…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
امرود ✍️ڈاکٹر حکیم وقار حسین
پاک و ہند میں پائے جانے والا پھل ’ امرود ‘ کہ جس کا مزاج سرد اور تر ہے، قبض سے نجات دلانے ، بینائی کی حفاظت میں معاون، معدے کی تیزابیت دور کرنے کے لیے بے حد موثر ثابت ہوا ہے۔ قبض دور کرنے میں امرود کے درمیان میں…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
کھانسی اور گلے کی سوزش
✍️ترتیب و پیشکش ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی گلے کی سوزش کافی تکلیف دہ ہوتی ہے۔نزلہ زکام ہر موسم میں بیشتر افراد کو لاحق ہونے والے امراض ہیں مگر بہتی ناک ہی بڑا مسئلہ نہیں بلکہ اس کو زیادہ تکلیف دہ بنانے والا عنصر گلے کی سوزش بنتی ہے…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
مصنوعی ناک، آنکھ اور کان اس شفاخانے سے لے جائیں
ٹیکساس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)42 سالہ ڈاکٹر ایلیسن Dr. Allison ویسٹ ٹیکساس میں رہتی ہیں اور وہ دنیا کی ممتاز ایناپلاسٹولوجسٹ Anaplastologist ہیں جو کینسر اور حادثوں میں آنکھ ، ناک، کان اور دیگر اعضا کھونے والے افراد کے لیے امید کی ایک کرن بھی ہیں۔ ایلیسن کو چہرے کی دوبارہ تدوین (ری کنسٹرکشن)…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
بھینگا پن کیا ہے؟
بھینگے پن میں ایک آنکھ دماغ کی ایک سمت کی تصویر بنا کر دکھاتی ہے اور دوسری آنکھ اس سے مختلف تصویر بنا کر پیش کرتی ہے۔ مطلب یہ کہ دماغ پر دو مختلف تصاویر بن رہی ہوتی ہیں دماغ کو یہ بات کسی صورت قبول نہیں ہوتی۔ آنکھوں کا…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
رنگ گورا کرنے والی کریموں میں مرکری کی خطرناک مقدار کا انکشاف
بیلجیئم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک عالمی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ رنگ گورا کرنے والی کریموں اور دیگر مصنوعات کی بڑی تعداد میں پارے (مرکری) کی مقدار خطرناک حد تک زیادہ ہے۔واضح رہے کہ پارے (مرکری) کو ’’سیال چاندی‘‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ عام درجہ حرارت پر مائع حالت میں ہوتا…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
آپ کے بچے کا دمہ جان لیوا کب ہوسکتا ہے؟
ہندستان سمیت دنیا بھر میں کئی بچے دمے (استھما) کے شکار ہوتے ہیں لیکن بسا اوقات دمے کا دورہ شدید ہوکر جان لیوا بھی ہوجاتا ہے۔ اس ضمن میں ماہرین نے بالخصوص والدین کے لیے بعض اشارے فراہم کئے ہیں جنہیں جان کر وہ اپنے بچے کی جان بچاسکتے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
شوگر بڑھنے کی وجوہات اور بچنے کا طریقہ ✍️حکیم ڈاکٹرمحمد فاروق اعظم حبان قاسمی
حکیم ڈاکٹرمحمد فاروق اعظم حبان قاسمی صاحبزادہ ماہر نباض مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی ایم ڈی رحیمی شفا خانہ بنگلور ذیابیطس دنیا میں تیزی سے عام ہوتا ہوا ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ یہ ایک بیماری کئی امراض کا باعث…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
اولاد سے محروم عورتوں کے متعلق مخصوص معلومات اور علاج
حکیم ڈاکٹر محمد فاروق اعظم حبان قاسمی صاحبزادہ مہر نباض مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی ایم ڈی رحیمی شفا خانہ بنگلور اولاد سے محبت کی وجہ سے پہلے ایام کی بے قاعدگی ہوتی ہے، لیکن آج اس کی طرف توجہ نہیں دی جاتی کہ آپ کو مختلف چیزیں…
مزید پڑھیں »









