صحت اور سائنس کی دنیا
- مارچ- 2022 -29 مارچ
پالک، بند گوبھی اور سبزیوں کا استعمال-ذیابیطس کے خطرے کو 14 فیصد تک کم کر دیتا ہے
برطانوی محققین کی تحقیق کے مطابق پالک، بند گوبھی اور شاخ گوبھی جیسی پتوں والی سبزیوں کا زیادہ استعمال عام انسانوں میں ٹائپ 2 طرز کے ذیابیطس کے خطرے کو 14 فیصد تک کم کر دیتا ہے۔ اس تحقیق کے دوران ماہرین نے ان گزشتہ معلومات اور ان کے نتائج…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
الائچی کے فوائد اور آسان گھریلو علاج | قدرتی خوشبو اور شفا کا خزانہ -✍️حکیم ڈاکٹرمحمد فاروق اعظم حبان قاسمی
الائچی نہ صرف خوشبو دار مصالحہ ہے بلکہ یونانی طب اور جدید تحقیق کے مطابق یہ معدہ، دل، دانت، سانس اور اعصابی نظام کے لیے بے حد مفید قدرتی دوا ہے۔
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
قدرتی مشروبات سے گرمی بھگائیے
حکیم نیاز احمد گرمی کا خیال آتے ہی ذہن میں پیاس ، پسینہ اور گھبراہٹ کی کیفیت نمایاں ہونے لگتی ہے کیونکہ گرمی کا موسم ایک لحاظ سے تکلیف دہ بھی ہوتا ہے۔ اس موسم میں سورج آگ برسا کر اپنے آپ کو ہلکان کرتا ہے ۔گرمی کی شدت وحدت…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
لیکوریا (سیلان الرحم): خواتین میں عام بیماری، اسباب، علامات اور قدرتی علاج
سیلان الرحم خواتین میں بڑھتی ہوئی عام بیماری ہے جس کے باعث نہ صرف جسمانی بلکہ نفسیاتی مسائل بھی جنم لیتے ہیں۔ بروقت علاج اور طرزِ زندگی میں تبدیلی سے اس مرض سے مکمل نجات ممکن ہے۔
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
خواص منڈی-✍️حکیم محمد عدنان حبان نوادر رحیمی شفاخانہ،بنگلور
منڈی یا گل منڈی ایک ایسی قدرتی جڑی بوٹی ہے جو نہ صرف خون کو صاف کرتی ہے بلکہ دماغ، دل اور بینائی کو بھی طاقت دیتی ہے۔ بواسیر، کمزوری اور جلدی امراض میں اس کے شربت اور عرق کا استعمال شفا بخشتا ہے۔
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
فوائد مکئی
مکئی،corn تقریباً ہر ثقافت میں ایک اہم خوراک ہے۔ اسے پاؤڈر، آٹا (کارن فلور) سینکا ہوا، بھنا ہُوا، اُبلا ہوا اور یہاں تک کہ خام شکل میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ تاہم اس امر پر بھی بہت بحث ہوسکتی ہے کہ آیا یہ آپ کی صحت کے لیے اچھی…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
سبزیوں پرمشتمل ڈائیٹ کی چند غلطیاں
دنیا بھر میں سبزیوں پر مشتمل خوراک کو بے حد مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔ اس میں ایسے کھانے شامل ہوتے ہیں جو جانوروں کے بجائے سبزیوں سے لیے جاتے ہیں۔سبزیوں پر مشتمل ڈائٹ سے ایسی خوراک کا کھانا بھی کم ہو جاتا ہے جس میں مضر صحت اشیا شامل…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
مفید دیسی نسخے
پستانوں کا لٹک جانا پوست انار ( ناسپال) ایک سیر، مازوآدھا پاؤ دونوں کو نیم کوب کر کے چار گناپانی میں جوش دیں جب ایک سیر پانی باقی رہے تو تلوں کا تیل ایک سیرڈال کر پکائیں جب ایک سیر پانی جل کر صرف تیل باقی رہے جائے تواس کو…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
خواص ادویہ -مجیٹھ-✍️✍️حکیم محمد عثمان حبان دلدارؔ قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور
مختلف نام: ہندی مجیٹھ Majith،بنگالی مجیٹھ، مراٹھی منیجیشٹھا، گجراتی مجیٹھ، تامل مجیٹھی، تیلگو مجیٹھا تِگے، لاطینی روبیا کارڈوفولیا۔ شناخت: یہ (Rubiaceae)کے خاندان کی ایک بیل دار بوٹی ہے جو درختوں پر چڑھی ہوتی ہے۔اس کی شاخیں دور دور تک پھیل جاتی ہیں۔شاخوں پر تھوڑی دوری پر چار چار پتے ایک…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
کیا آپ جانتے ہیں کہ پین کلر ہمارے جسم کے لیے کتنا نقصان دہ ہے؟
تمام بیماریوں کی سب سے عام علامت درد ہے۔ ایسی کوئی چیز نہیں ہے جس نے کبھی درد محسوس نہ کیا ہو۔ سر درد، دانت کا درد، کان اور گلے کا درد، پیٹ میں درد، صدمہ، بخار وغیرہ کچھ قلیل مدتی درد ہیں اور ہم ان کا علاج کچھ درد…
مزید پڑھیں »








