صحت اور سائنس کی دنیا
- فروری- 2022 -8 فروری
ذیابیطس سے بچنے کے لیے کتنا پیدل چلنا چاہیے؟
ایک طویل تحقیق کے بعد امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے آپ روزانہ جتنا زیادہ پیدل چلیں گے، آپ کے ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا امکان بھی اتنا ہی کم ہوگا البتہ یہ نتائج فی الحال صرف عمر رسیدہ خواتین کےلیے ہی سامنے آئے ہیں۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو کی…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
کولیسٹرول بڑھنے کی علامات-کولیسٹرول کیسے کم کرسکتے ہیں؟
دل کے مریضوں کے لیے سردیوں کا موسم قدرے خطرناک سمجھا جاتا ہے۔ سردیوں کے موسم میں خون جمنے کی وجہ سے بعض اوقات ہارٹ اٹیک کا مسئلہ بھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے خاص طور پر سردیوں کے موسم میں دل کے مریضوں کا زیادہ خیال رکھنا چاہیے۔ جسم…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
شیرِ مادر، ایک عظیم نعمت
سیدہ نازاں جبیں ”کیوں رورہا ہے بھئی یہ اب؟“ نازش کی ساس نے اس سے پوچھا،وہ کافی دیر سے اپنے نومولود پوتے کو چپ کروانے کی کوشش کر رہی تھیں مگر بچہ بہت بے چین تھا اور کسی صورت خاموش ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا۔ ”فیڈ کرے…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
ادرک، لیموں، دار چینی، زیرہ، کالی مرچ کے حیران کُن فوائد
انسانی جسم کے لیے جتنا مثبت غذا کا استعمال ضروری ہے اتنا ہی جسم سے مضر صحت مواد کی صفائی بھی ضروری ہے جس کے لیے گھر میں موجود چند مسالوں کی مدد سے بنا ڈیٹاکس واٹر تیار کیا جا سکتا ہے جس کے صحت پر حیران کن فوائد حاصل…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
نکھری رنگت کیلئے صابن گھر میں ہی تیار کریں
تازہ، دمکتا بے داغ چہرہ کسے نہیں پسند، صاف شفاف جِلد کے حصول کے لیے مارکیٹ میں دستیاب بیوٹی پروڈکٹس سے تنگ آ چکے ہیں تو مندرجہ ذیل فارمولے سے بنے اس صابن کا استعمال شرط ہے۔ گھر میں جہاں خواتین شیمپو، فیس، ہیئر ماسک بنا لیتی ہیں وہیں چہرے…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
گھریلو علاج
سرکہ ۔ بے شمارفوائد کا حامل سرکہ موسم برسات کی بیماریوں کا بہترین علاج ہے اگر سرکہ بھگوئے ہوئے پیاز استعمال کیے جائیں تو ہیضہ سے بچاجاسکتا ہے۔ سرکہ ٹھنڈک اور حرارت کا حسین امتزاج ہے جو فاسد اور غلیظ مادوں کو نکالنے میں معاون اور طبیعت کو فرحت بخشتا…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
فاسٹ فوڈ کے چند حیرت انگیز فوائد
فاسٹ فوڈ کے فوائد!، یقیناً یہ بات کچھ لوگوں کیلئے حیرت کا باعث ہوگی تاہم یہ تحریر پڑھ کر آپ میں سے بہت سے لوگ شاید اس بات سے متفق ہوجائیں۔ 1) کچھ نہ ہونے سے ہونا بہتر بعض لوگوں کے معمولات بہت ٹف ہوتے ہیں جس کے دوران ان…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2022 -29 جنوری
کیا آپ بھی گھٹنوں کے درد کا شکار ہیں تو جانیں درد بھگانے کے موئثر گھریلو ٹوٹکے
گھٹنوں کا درد حالیہ بیماری کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے اور کسی چوٹ کی وجہ سے یا جوڑوں کی حالت جیسے اوسٹیو ارتھرائٹس کی وجہ سے کئی سالوں سے بھی ہو سکتا ہے۔ گھریلو علاج کے طریقے وجہ کچھ بھی ہو، کچھ گھریلو علاج اکثر ہرقسم کے گھٹنوں…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
جائفل کے تیل استعمال آپ کی صحت کیلئے کتنا مفید ہے؟
جائفل کھانوں میں خوشبو اور ذائقے کے لئے استعمال کیا جانے والا عام مصالحہ ہے، مگر اس کے طبی فوائد سے بہت کم لوگ ہی واقف ہیں۔ جائفل تو لوگ استعمال کرتے ہی ہیں مگر اس کا تیل بھی کسی جادوئی چیز سے کم نہیں، جائفل کا تیل Nutmeg oil…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
ڈینگی بخار سے بچاؤ کے چند موثر گھریلوعلاج
کئی شہروں میں ڈینگی Dengue Fever کے کیسز بڑھ رہے ہیں جس سے صورتحال تشویشناک ہورہی ہے ڈینگی ایک بخار ہے جو اس وقت ایک وبائی بیماری کی شکل۔اختیار کر چکا ہے یہ بات عام ہے کہ ڈینگی مچھر کی افزائش صاف پانی میں ہوتی ہے لیکن آج کل گندگی کا…
مزید پڑھیں »







