صحت اور سائنس کی دنیا
- جنوری- 2022 -28 جنوری
سردیوں میں پستہ کھائیں صحت مند زندگی پائیں
سردی کے موسم میں جہاں ڈھیروں میوہ جات دستیاب ہوتے ہیں وہیں مزیدار پستہ ہر ایک کوسب سے زیادہ پسند ہوتا ہے۔سردیوں کے موسم میں نمک لگے ہوئے پستے کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہے پستہ نہ صرف جسمانی قوت کو بڑھاتا ہے بلکہ خون بھی صاف کرتا ہے،…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
چڑھتے چاند کی تاریخوں میں شارک کے حملے بڑھ جاتے ہیں، تحقیق
امریکی ماہرین کی ایک ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ چڑھتی تاریخوں میں جب آسمان پر چاند زیادہ روشن اور بڑا ہوتا ہے، دنیا بھر میں شارک Shark کے حملے بھی بڑھ جاتے ہیں۔لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اس بارے میں وہ بھی اب تک کچھ نہیں جان سکے ہیں۔اس…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
کافی Coffee کا استعمال یادداشت کی حفاظت بھی کرتا ہے
کافی Coffee کے کئی طبی فوائد سامنے آتےرہتے ہیں اور اب ایک تازہ خبر یہ ہے کہ کافی الزائیمر اور دماغی تنزلی کو سست کرتے ہوئے یادداشت کو بہتر بناتی ہے۔پوری دنیا میں رغبت سی نوش کی جانے والی کافی ایک جانب تو طبیعیت میں تازگی پیدا کرنے میں اپنا…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
خسرہ کی علامات Symptoms، وجوہات اور بہترین گھریلوعلاج
بچوں اور بڑوں جسم پر پانی والے چھالوں نما دانے نکلتے ہیں جو پہلے تو لال لال ہوتے ہیں پھر پھول کر ان میں پانی سا بھر جاتا ہے انہیں خسرہ Measles یا چکن پاکس Chicken Pox کہا جاتا ہے۔ یہ ہاتھ لگانے پر پھٹ جاتے ہیں اور پھر مزید…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
چیونٹی کے کاٹنے پر اسے ماریں نہیں بلکہ شکر ادا کریں۔
چیونٹی کے کاٹنے پر اسے ماریں نہیں بلکہ شکریہ ادا کریں، کیونکہ۔۔۔قرآنِ پاک میں چیونٹی کا ذکر موجود ہے، اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ ایک پوری سورۃ (سورۃ النمل) کا نام چیونٹی کے نام پر رکھا گیا ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چار…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
بچوں کو دودھ پلانے کی عادت خواتین کو امراضِ قلب سے بچاتی ہے
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بچے کو دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ اس کے بہت سے زبردست فوائد سمیٹنے کے ساتھ ساتھ وہ امراضِ قلب اور فالج سے بھی محفوظ رہ سکتی ہیں۔امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن نے اپنے تحقیقی جرنل میں کہا ہے کہ انہوں نے دورانِ حمل،…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
مچھر اور اس کے عجائبات-مچھر خون کیوں پیتے ہیں؟
محمد عاصم البرکات، علی گڑھ ہمیں صرف مادہ مچھر ہی کیوں کاٹتی ہے نر مچھر کیوں نہیں؟ ہم نے اکثر سنا ہوگا کہ ہمیں نر مچھر نہیں کاٹتے بلکہ یہ کام صرف مادہ مچھروں کا ہوتا ہے۔ کیا یہ بات سچ ہے؟ اور اگر سچ ہے تو اس کی کیا…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
آنکھوں کی حفاظت کیسے کی جائے؟
کیا آپ آنکھوں کی سوجن سے دوچار ہیں؟ آپ کی عمر بڑھنے کے ساتھ یہ کوئی غیر معمولی مسئلہ نہیں ہے۔آنکھوں کے نیچے کھیرے رکھنے یا کچھ کریم استعمال کرنے کے بجائے اس کی وجہ تک پہنچنا زیادہ مفید ہوسکتا ہے۔آنکھوں میں سوجن اور ورم کا کیا سبب ہوتا ہے؟…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
کون سے کھانے چہرے پر کیل مہاسوں کا سبب بنتے ہیں؟
چہرے کے کیل مہاسے نوجوان مرد وخواتین میں ایک عام بیماری ہے۔ یہ عمر کے مختلف حصوں خاص طور پر جوانی میں دونوں جنسوں کو متاثر کرتی ہے۔اس سے ذہنی صحت بھی منفی طور پر متاثر ہوتی ہے جس کی وجہ سے نوجوان بے اعتمادی کا شکار ہو جاتے ہیں…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
پہاڑی پتھروں سے نکلنے والے سلاجیت کے صحت پر حیران کُن اثرات
غذائی ماہرین کی جانب سے مجموعی صحت پر مثبت اثرات کے لیے وسطی ایشیا میں پائے جانے والے پہاڑی پتھروں میں سے نکلنے والے سلاجیت Shilajit کے استعمال کو مفید قرار دیا جاتا ہے۔سلاجیت زیادہ تر گلگت بلتستان کے پہاڑوں سے نکالا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق سلاجیت کے استعمال…
مزید پڑھیں »









