صحت اور سائنس کی دنیا
- دسمبر- 2021 -15 دسمبر
کیا نیند کی کمی ہمیں جلدی بوڑھا کردیتی ہے؟
لندن: برطانیہ میں ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ اکثر خراب نیند کی شکایت کرتے ہیں، وہ خود کو وقت سے پہلے ہی بوڑھا محسوس کرنے لگتے ہیں۔واضح رہے کہ ماہرین کے نزدیک ’’معیاری‘‘ یا ’’اچھی‘‘ نیند سے مراد یہ ہے کہ آپ جب رات کے…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
ایواکاڈو کا استعمال
ایواکاڈو کچھ دن پڑے رہیں تو بہت زیا دہ پک جانے کی وجہ سے انہیں کھانا مشکل ہوجاتاہے۔ اس کا آسان حل یہ ہے کہ انہیں فیشل ماسک میں استعمال کرکے اپنی خوبصورتی میں اضافہ کیا جائےاور قدر ت کی اس نعمت کا بھرپور فائدہ اٹھایا جائے۔ ایواکاڈ و میں…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
موسمی سے جِلد کی چمک دمک بڑھائیں
موسمبی (موسمی) کو ’Sweet Limes‘ بھی کہا جاتاہے کیونکہ یہ ترش پھلوں میں سب سے میٹھا پھل ہوتاہے۔ لیموں، موسمبی، کینو، چکوترہ اور اس قبیلے کے نہ جانے کتنے ہی رس دار پھل ہیں، جو ’’وٹامن سی‘‘ کی وافر مقدار اور بیماریوں کے خلاف لڑنے کی جسمانی صلاحیت کو بہتر…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
سائنسدانوں نے نمک کے ذرے جتنا کیمرہ تیار کرلیا
سائنسدانوں نے نمک کے ذرے جتنا الٹرا کمپیکٹ کیمرہ Ultra Compact Camera تیار کیا ہے-جو روایتی کمپاؤنڈ کیمرہ لینز جیسی فل کلر تصاویر لے سکتا ہے۔یہ خوردبینی کیمرہ پرنسٹن یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف واشنگٹن کے محققین نے تیار کیا جو اپنے حجم سے 5 لاکھ گنا بڑے کیمرہ لینز جیسے…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
بھنڈی میں کینسر کا علاج
بھنڈی ایک ایسی سبزی ہے جو عام طور پر تقریباً ہر گھر میں پکائی جاتی ہے۔ اسے ناصرف گوشت کے ساتھ سالن میں ڈالا جاتا ہے یا پھر بھون کر پکایا جاتا ہے۔ کچھ لوگ تو اسے بڑے شوق سے کھاتے ہیں مگر کچھ ایسے بھی ہیں جو اسے کھانے…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
دنیا کے پہلے چہرہ شناخت کرنے والے سرچ انجن کو قانونی حیثیت حاصل ہوگئی
کیفیفورنیا:کلیئرویونامی کمپنی (ClareWinami Company) نے مصنوعی ذہانت کو استعمال کرتے ہوئے دنیا کا پہلا چہرہ شناخت کرنے والا سرچ انجن بنایا ہے جو چہرے کو دیکھ کراس کی ساری معلومات آپ تک پہنچا دے گا۔واضح رہے کہ یہ ایک متنازعہ کمپنی ہے جو گزشتہ کئی برسوں سے اس انجن کو…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
تحقیق دانتوں کی حفاظت کیلئے ’نینوزائم‘ تھراپی
امریکی سائنسدانوں نے دانتوں کی حفاظت کےلیے ’نینوزائم تھراپی‘ کے نام سے ایک نئے طریقے کو روایتی تدابیر کے مقابلے میں دگنا بہتر اور مؤثر قرار دیا ہے۔دانتوں کے تحفظ اور انہیں ٹوٹ پھوٹ سے بچانے کےلیے ’نینوزائم تھراپی‘ Nanozyme’ therapy حالیہ چند برسوں کے دوران سامنے آئی ہے جس…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2021 -13 نومبر
بچوں کی بھرپور نیند انہیں موٹاپے سے بچاتی ہے، تحقیق
امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ لمبی اور بھرپور نیند لینے والے بچوں کےلیے بعد کی عمر میں موٹاپے کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔آن لائن ریسرچ جرنل ’’سلیپ‘‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق، ماہرین نے میساچیوسٹس جنرل ہاسپٹل میں 2016 سے 2018 کے درمیان پیدا ہونے والے…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
مکمل اناج کا استعمال ذیابیطس سے بھی بچاتا ہے، تحقیق
فن لینڈ کے طبّی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ مکمل اناج (ہول گرین) کے استعمال سے ذیابیطس کے خطرے میں کمی واقع ہوتی ہے جو آنے والے برسوں میں تشخیص، ادویہ اور دوسرے متعلقہ حوالوں سے اخراجات میں بچت کا باعث بھی بنتی ہے۔ ریسرچ جرنل ’نیوٹریئنٹس‘ کے تازہ…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
اس پودے میں طاقتور پین کلر دوا موجود ہے
لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ماہرین نے برسوں سے طبی طور پر استعمال ہونے والے ایک مشہور پودے میں ایسے اجزا دریافت کئے ہیں جو اسے بہترین اور طاقتور پین کلر بناتے ہیں۔ یہاں تک کہ اس کی افادیت سوزش اور درد کم کرنے والی بہترین دوا آئبیوپروفِن جیسی ہی ہے۔ میٹالیفی Metallifi Plant…
مزید پڑھیں »









