ننھی منی پیاری پیاری عفیفہ ہماری گڑیا رانی امّا ابّا کی رجدولاری صبح سویرے جب اُٹھتی ہے اللہ اللہ وہ پڑھتی ہے دیکھ کر اسکو سب ہنستے ہیں پیار سے اسکو دعا دیتے ہیں گول مول سی آنکھیں اُسکی بھولی بھالی پیاری پیاری پھول کے جیسے گال ہیں اسکے چہرہ…
مزید پڑھیں »