اسپورٹس

آئی پی ایل: اب تک ان اسٹار کھلاڑیوں کو رواں سیزن میں ایک بھی میچ کھیلنے کا موقع نہیں ملا

IPL 2023 نئی دہلی ،19اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آئی پی ایل 2023 سیزن کے میچز جاری ہیں۔ اب تک تمام ٹیمیں تقریباً 5-5 میچز کھیل چکی ہیں، لیکن کئی ایسے بڑے غیر ملکی کھلاڑی ہیں، جنہیں اب تک کھیلنے کا موقع نہیں ملا۔ اس فہرست میں انگلینڈ کے کھلاڑی جیسن رائے ہیں…

مزید پڑھیں »

اشرف حکیمی کی سابقہ اہلیہ کا آدھی ملکیت کا دعویٰ ناکام، اثاثے والدہ کے نام نکلے

میڈرڈ،15 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مشہور مراکشی فٹ بالر اشرف حکیمی Achraf Hakimi کی سابقہ اہلیہ ہبہ عبوک کھلاڑی کی نصف جائیداد حاصل کرنے کے دعوے میں ناکام ہو گئیں،کیونکہ حکیمی کے نام پر مبینہ طور پر کچھ بھی نہیں ہے۔ہسپانوی روزنامہ مارکا نے جمعرات کو رپورٹ کیا کہ ان کی تمام…

مزید پڑھیں »

میسی کو سعودی کلب سے کھیلنے کیلئے 400 ملین یورو کی پیشکش

ریاض،4اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ارجنٹینا کے ورلڈ کپ فاتح کپتان لیونل میسی کو سعودی کلب سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے الہلال فٹ بال کلب نے لیونل میسی کو 400 ملین یورو سالانہ میں کھیلنے کی پیشکش کی۔لیونل میسی کو سعودی طلب کی جانب سے پیشکش ہونے کا…

مزید پڑھیں »

سوریا کمار لگاتار 3 میچز میں گولڈن ڈک پر آؤٹ ہونے والے پہلے ہندوستانی

نئی دہلی ، 23مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسٹریلیا کیخلاف ونڈے سیریز میں ہندوستانی ٹیم کے جارحانہ اور 360 ڈگری پر شاٹس کھیلنے کے لیے مشہور سوریا کمار یادو نے انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوریا کمار Suryakumar Yadav آسٹریلیا کیخلاف لگاتار تین ون ڈے میچز میں پہلی ہی گیند…

مزید پڑھیں »

T20کے ہیرو سوریہ کمار یادوکا ونڈے کرکٹ میں فلاپ شو جاری

نئی دہلی ، 20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستانی بلے باز سوریہ کمار یادیو اس وقت ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نمبر ایک بلے باز ہیں۔ سوریا کافی عرصے سے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ٹاپ پر ہیں لیکن دوسری جانب ون ڈے میں بھی ان کی فارم اتنی ہی خراب ہے۔ آخری 10 ون…

مزید پڑھیں »

فٹ بال کھلاڑیوں میں ڈیمنشیا کی بیماری کا زیادہ خطرہ کیوں ہے؟

لندن ، 20مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک نئی تحقیق کے مطابق فٹ بال کھلاڑیوں میں الزائمر کی بیماری اور Dementia ڈیمنشیا (Chronic Traumatic Encephalopathy) کی دیگر اقسام کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ تاہم گول کیپرز کو ایسے اعصابی عوارض سے قدرے محفوظ قرار دیا گیا ہے۔طبی جریدے دی لینسٹ میں شائع ہونے والی…

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل 2023: میںیہ بڑے کھلاڑی میدان سے ہوں گے ندارد

ممبئی ،15مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) 2023 سیزن شروع ہونے میں زیادہ وقت باقی نہیں ہے۔ آئندہ سیزن کا پہلا میچ 31 مارچ کو دفاعی چمپئن گجرات ٹائٹنز اور چنئی سپر کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تاہم، اس بار سیزن کے آغاز سے پہلے کچھ اسٹار…

مزید پڑھیں »

وراٹ کوہلی نے پلیئر آف دی میچ جیت کر بنایا انوکھا ریکارڈ

نئی دہلی ،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا بارڈر-گاوسکر ٹرافی 2023 کا آخری میچ ہندوستانی شائقین کے لئے کئی لحاظ سے بہت خاص تھا۔ اگرچہ میچ ڈرا پر ختم ہوا، تاہم کوہلی نے شاندار 186 رنز بنا کر ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 28 ویں سنچری کا طویل…

مزید پڑھیں »

فٹ بالر کی میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے موت

لندن، 11مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آئیوری کوسٹ میں 21 سالہ فٹبالر کی میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسٹافا سِلا Moustapha Sylla کو کھیل کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑا اور وہ میدان میں ہی گر گئے۔ رپورٹس کے مطابق نوجوان فٹ بالر کے اچانک…

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل:طوفانی بلے باز کرس گیل کے نام درج انوکھا ریکارڈ

ممبئی،4مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آئی پی ایل31 مارچ جمعہ سے شروع ہوگا۔ اس بار آئی پی ایل کا 16واں سیزن کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے ہر ایڈیشن میں شائقین کے اندر ایک الگ ہی جوش دیکھنے کو ملتا ہے۔ اس بار بھی شائقین انڈین پریمئر لیگ کو لے کر کافی پرجوش نظر آ…

مزید پڑھیں »
Back to top button