ممبئی ،23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)حیدرآباد کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ممبئی کی ٹیم نے 8 وکٹوں پر 704 رنز بنائے۔ وہیں مشیر خان نے 339 رنز کی میراتھن اننگز کھیلی۔ مشیر خان کی اننگز کی سب سے بڑی بات اسٹرائیک ریٹ تھا۔ دراصل مشیر خان نے صرف 367 گیندوں پر 339 رنز بنائے۔…
مزید پڑھیں »اسپورٹس
نئی دہلی،21جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہندوستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف یک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں آج 8 وکٹ سے آسان جیت حاصل کر لی۔ اس جیت کے ساتھ ہی تین میچوں کی یک روزہ سیریز میں ہندوستان نے 0-2 کو ناقابل تسخیر برتری حاصل کر لی ہے۔ یعنی کل ملا…
مزید پڑھیں »لندن ،19جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جمائیکا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے تیز رفتار ترین انسان کا خطاب پانے والے یوسین بولٹ کے اکاؤنٹ سے 12 ملین ڈالرز چوری ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کنگسٹن میں قائم ایک سرمایہ کاری فرم کے اکاؤنٹ سے یوسین بولٹ Usain Bolt کے 1 کروڑ…
مزید پڑھیں »کیپ ٹاؤن ،19جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) تین سال قبل انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے والے جنوبی افریقہ کے اسٹار کرکٹر ہاشم آملہ نے اب ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ کرک انفو کے مطابق ہاشم آملہ انگلش کاؤنٹی سرے سے کھیل رہے تھے، تاہم اب انہوں نے کاؤنٹی کو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،19جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہندوستانی ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر محمد سراج ان دنوں شاندار فارم میں نظر آرہے ہیں۔ پچھلے کچھ عرصے سے ونڈے کرکٹ میں ان کے اعداد و شمار حیران کن ہیں۔ وہ ونڈے کرکٹ میں ہندوستانی ٹیم کے اہم گیند بازوں میں سے ایک ہیں۔ 2022…
مزید پڑھیں »ریاض ، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سعودی عرب میں کرسٹیانو رونالڈو ننھے مداح کا اپنی ہی طرح جشن منانے کا انداز دیکھ کر حیران رہ گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی فٹ بال کلب النصر میں شامل برازیل کے کھلاڑی اینڈرسن ٹیلسکا (Anderson Talisca) کے بیٹے نے ٹیم کے کھلاڑیوں اور کرسٹیانو رونالڈو کی…
مزید پڑھیں »سلام بن عثمان کرکٹ کے شیدائی دنیا کے ہر ملک میں موجود ہیں۔ جس کی وجہ سے کرکٹ کو بین الاقوامی سطح پر شہرت حاصل ہے۔ یہاں تک کہ کئی ممالک میں کرکٹ کو قومی کھیل تسلیم کیا گیا ہے۔ مگر افسوس ہوتا ہے ان ٹیم کے کپتانوں کے غلط…
مزید پڑھیں »کولکاتہ ، 12جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بھارت اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ کولکاتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلا جا رہا ہے۔ اس میچ میں سری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کے لیے اتری۔ اس دوران سری لنکن ٹیم 215 رنز کے اسکور پر ڈھیر ہو گئی۔ بھارت…
مزید پڑھیں »ریاض ، 11جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی عرب کے فٹ بال کلب النصر سے معاہدہ کرنے کے بعد ان کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کو کچھ پابندیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں جارجینا روڈریگز بھی دیگر غیر ملکی خواتین کی طرح…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 11جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) 10 جنوری کو رنجی ٹرافی میں ایک نئی تاریخ رقم ہوئی۔ خواتین امپائرز نے پہلی بار اس ٹرافی میں ڈیبیو کیا۔ اس میں سابق اسکورر ورندا راٹھی، سابق سافٹ ویئر انجینئر جنانی نارائن اور سابق کھلاڑی گائتری وینوگوپالن رنجی ٹرافی کی تاریخ میں پہلی بار…
مزید پڑھیں »









