اسپورٹس

کوہلی ایڈن گارڈن میں171رنز بنالیں تو سچن کا ریکارڈ توڑ سکتے ہیں

نئی دہلی ، 11جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)انڈیا اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ جمعرات کو کولکاتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلا جائے گا۔ ٹیم انڈیا نے تین ون ڈے سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ اب وہ سیریز پر قبضہ جمانے کے ارادے سے…

مزید پڑھیں »

عمران ملک کی تیز ترین گیند پر تنازعہ ہندی اور انگلش براڈ کاسٹرز نے الگ الگ اسپیڈ دکھائی

نئی دہلی ، 11جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بھارت اور سری لنکا کے درمیان گوہاٹی میں کھیلے گئے پہلے ونڈے میں ٹیم انڈیا کے فاسٹ بولر عمران ملک نے تیز ترین گیند پھینک کر اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔ انہوں نے اس میچ میں 156 کلومیٹر کی رفتار سے گیند پھینکی۔ اس سے قبل…

مزید پڑھیں »

وراٹ کوہلی کی شاندار سنچری ، ماسٹر بلاسٹر تندولکر کے ایک ریکارڈ کی ہمسری

نئی دہلی ، 10جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)انڈیا اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کے معروف بلے باز کوہلی کا بلے نے تہلکہ مچایا ہے۔ اس میچ میں انہوں نے اپنے ون ڈے کیریئر کی 45ویں سنچری بنائی۔ اس بڑی اننگز میں کوہلی…

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کا کمال: ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ کر عالمی بے تاج بادشاہ

کراچی ، 10جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں بابر اعظم نے 66 رنز کی اننگز کھیلی۔ یہ ان کے و ڈے کیریئر کی 23ویں نصف سنچری ہے۔خیال رہے کہ ون ڈے میں بابر نے اب تک 93 میچوں کی 91 اننگز میں کل 4730 رنز بنائے…

مزید پڑھیں »

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

نئی دہلی ،7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ وہ اگلے ماہ دبئی ٹینس چمپئن شپ کے بعد ریٹائرمنٹ لے لیں گی۔ رپورٹ کے مطابق ثانیہ مرزا نے 6 گرینڈ سلیم ڈبلز ٹائٹل جیتے ہیں اور رواں ماہ وہ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں حصہ لیں…

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیشی کرکٹ اسٹارشکیب الحسن ’ nayak ‘ بننا چاہتے ہیں

نئی دہلی،5جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آپ نے انیل کپور anikapoor کی nayak نائک فلم movie دیکھی ہوگی یا نہیں دیکھی ہوگی، پھر آپ نے اس کے بارے میں سنا ہوگا۔ اس میں شیواجی راؤ (انیل کپور) ایک دن کے لیے وزیر اعلیٰ بنتے ہیں اور موقع پر ہی بہت سے فیصلے لیتے…

مزید پڑھیں »

عمران ملک نے سری لنکا کیخلاف 155 کی رفتار سے بال پھینک کر بنایا ریکارڈ

نئی دہلی ، 4جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سری لنکا کیخلاف پہلے ٹی 20 میں انڈیا کے تیز گیند باز عمران ملک نے اپنی رفتار سے ہندوستانی مداحوں کے دل جیت لئے ۔ سری لنکن بلے باز ان کی گیندوں کے سامنے کھل کر نہ کھیل سکے،عمران ملک نے اس میچ میں 2بیش قیمتی…

مزید پڑھیں »

لیجنڈ رونالڈو کی ایک سال کمائی کے آگے مہنگے ترین کرکٹر کی عمر بھر کی کمائی صفر

نئی دہلی، 4جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)فٹ بال کے مشہور ترین کھلاڑی لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو ایک بار پھر اپنی کمائی کی وجہ سے سرخیوں میں آگئے ہیں۔ رونالڈو نے یورپ کے فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑ کر سعودی عرب کے فٹ بال کلب النصرکو جوائن کیا ہے۔ رونالڈو اور النصرکے درمیان…

مزید پڑھیں »

النصر کلب میں شمولیت پر فخر ہے ،اور میں ریکارڈ توڑنا چاہتا ہوں: رونالڈو

ریاض ، 4جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی کلب النصر میں شامل ہونے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے نئے کلب کے ساتھ ریکارڈ توڑنا چاہتے ہیں۔رونالڈو نے منگل کو ایک کانفرنس میں سعودی کلب النصر کے کھلاڑی کے طور پر اپنا تعارف کراتے…

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی

لندن، 4جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم تیسرے نمبر پر چلے گئے۔ٹیسٹ فارمیٹ میں آسٹریلیا کے مارنس لبوشین کی پہلی اور اسٹیو اسمتھ کی دوسری پوزیشن ہے۔آئی سی سی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کا چوتھا نمبر برقرار ہے…

مزید پڑھیں »
Back to top button