اسپورٹس

اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض ، 3 جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ دارالحکومت ریاض پہنچنے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو اپنی فیملی کے ہمراہ پرائیوٹ طیارے میں ریاض پہنچے جہاں انہیں ایک شاندار ہوٹل میں ٹھہرایا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق پرتگالی…

مزید پڑھیں »

عظیم فٹ بالر پیلے کی آخری رسومات، ہزاروں افراد شریک

برازیلیا؍لندن 3 جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)عظیم فٹ بالر پیلے کی برازیل میں آخری رسومات کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔ ان کی تدفین سے قبل ہزاروں افراد نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔پیلے کی میت برازیل کے قومی پرچم میں لپیٹ کر ساؤپاؤلو شہر کے باہر قائم ویلا بیلمیرو اسٹیڈیم میں…

مزید پڑھیں »

بگ بیش کا متنازع کیچ جو ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر رہا ہے

controversial catch of Big Bash# لندن، 2 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آسٹریلوی لیگ بگ بیش کا متنازع کیچ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔بگ بیش لیگ کے اس کیچ کو لے کر سوشل میڈیا پر بحث اب تک جاری ہے کہ وہ آؤٹ تھا یہ چھکا تھا۔…

مزید پڑھیں »

معروف فٹ بالر پیلے کی ضعیف العمر ماں بیٹے کی موت سے لاعلم

لندن ، 2 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) معروف فٹ بالرپیلے کی بہن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ کو اس بات کا علم نہیں ہے کہ لیجنڈ فٹ بالر پیلے کا انتقال ہو گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیلے کی بہن ماریا لوسیا Maria Lucia do Nascimento  کا کہنا…

مزید پڑھیں »

کافی مشکل وقت سے گزری، مگر اب میں نے سب سلجھالیا ہے: ثانیہ مرزا

دبئی ، 2 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ انڈین ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے نئے سال کی آمد پر شیئر کی گئی انسٹا پوسٹ نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سال 2023 کے آغاز پر گزشتہ…

مزید پڑھیں »

کوہلی اور انوشکا سالِ نو کی تقریبات میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے

دبئی ؍نئی دہلی ، 31دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سال 2022 اپنے آخری پڑاؤ پرہے،محض چند گھنٹوں کا یہ مہمان ہے، جب آپ یہ خبر پڑھ رہے ہوں گے ، تو جنوری کی پہلی تاریخ ہوگی۔الغرض !دُنیا بھر میں نئے سال کو منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ادھر ٹیم…

مزید پڑھیں »

نیند کی جھپکی نہیں ،سڑک میں گڑھے کے باعث ہوا حادثہ ، رشبھ پنت کا انکشاف

رشی کیش؍نئی دہلی ، 31دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ہندوستانی ٹیم کے معروف وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت ابھی اسپتال میں ہیں۔ پنت نے اپنے ساتھ پیش آنے والے اس واقعہ کو لے کر بڑا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے حادثے کی اصل وجہ بتا ئی ہے۔ انہوں نے بتایا تھا کہ یہ…

مزید پڑھیں »

خوش آمدید: عظیم فٹ بالر رونالڈو کاسعودی کلب کے ساتھ تاریخی معاہدہ

ریاض ، 31دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)گزشتہ ماہ مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہنے والے 37 سالہ فٹ بال کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کو بالآخر ان کا نیا فٹ بال کلب مل گیا۔رونالڈو اب سعودی عرب کے فٹ بال کلب النصر کی جانب سے ایکشن میں نظر آئیں گے۔سوشل میڈیا پر النصر فٹ بال کلب…

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ 2023: سنجو سیمسن ونڈے ورلڈ کپ میں ٹیم انڈیا سے ہوں گے ندارد

نئی دہلی ،28دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اس سال ٹی 20 ورلڈ کپ ہارنے کے بعد ہندوستانی ٹیم 2023 کے ون ڈے ورلڈ کپ کی منتظر ہے۔ بھارت اس ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔ ورلڈ کپ 2023 کے لیے ٹیم انڈیا کا کیا پلان ہوگا، اس پر ابھی کچھ کہنا درست نہیں…

مزید پڑھیں »

رنجی ٹرافی 2022-23: حیدرآباد کیخلاف ریان پراگ کی دھماکہ خیز بیٹنگ، 28 گیندوں میں 78 رنز

حیدرآباد؍نئی دہلی ،28دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)رنجی ٹرافی ایلیٹ گروپ بی میچ میں آسام اور حیدرآباد کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم حیدرآباد میں کھیلا جا رہا ہے۔ تاہم آسام کی دوسری اننگز میں ریان پراگ نے زبردست بلے بازی کی ہے۔ اس نوجوان…

مزید پڑھیں »
Back to top button