اسپورٹس

آئی پی ایل آل راؤنڈر کیمرون گرین تیز رفتار گیند سے زخمی-ویڈیو

ملبورن ،27دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)آسٹریلیا اور جنوبی آفریقہ کے درمیان ملبورن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) میں جاری باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوسرے روز اسٹار آل راؤنڈر کیمرون گرین Cameron Green زخمی ہوگئے اور انہیں اسپتال لے جانا پڑا۔ گرین کو ممبئی انڈینز نے آئی پی ایل منی نیلامی میں زبردست بولی…

مزید پڑھیں »

چنئی سپر کنگز کے فائنل میں پہنچنے کا قیاس-ان 3 کھلاڑیوں کی ٹیم میں شمولیت کر رہی ہے پیشین گوئی

ممبئی ، 26 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)آئی پی ایل کے 16ویں سیزن کا بگل بج چکا ہے۔ آئی پی ایل 2023 کے لیے منی نیلامی کا اہتمام کیا گیا ہے اور اب تمام ٹیمیں لیگ کے لیے صحیح تال لے کی تلاش میں مصروف ہیں۔آئی پی ایل 2023 کی نیلامی کے بعد خیال…

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل 2023: بی سی سی آئی کو محض60 دنوں میں 16 واں سیزن ختم کرنا ہوگا

ممبئی، 26 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کرکٹ کے شائقین آئی پی ایل 2023 کو لے کر بہت پرجوش نظر آرہے ہیں۔ منی آکشن کے بعد شائقین کا جوش و خروش بڑھ گیا ہے۔ لیکن اب مداحوں کے لیے ایک بری خبر سامنے آئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس بار آئی…

مزید پڑھیں »

کپتان بابر اعظم کے نام ایک میچ میں 3 ریکارڈ درج ہوگئے

کراچی، 26 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک میچ میں 3 ریکارڈز اپنے نام کر لیے۔بابر اعظم ایک سال میں مشترکہ طور پر سب سے زیادہ انٹرنیشنل ففٹی پلس رنز کرنے والے پلیئر بن گئے ہیں۔کراچی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف بابر اعظم نے اس…

مزید پڑھیں »

ہند بنام بنگلہ دیش ڈھاکہ ٹیسٹ : ڈھاکہ ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل 145 کے ہدف کے تعاقب میں انڈیا نے چار وکٹیں گنوائیں

ڈھاکہ؍نئی دہلی ، 24دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ڈھاکہ میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا دن انتہائی سنسنی خیز رہا۔ ٹیم انڈیا کو میچ جیتنے کے لیے 145 رنز کا ہدف ملا ہے جس کے جواب میں اس نے دن کا کھیل ختم ہونے تک چار وکٹوں…

مزید پڑھیں »

جانیں کون ہیں کیمرون گرین:جن کیلئے نیلامی میں کئی فرنچائزز میں ہوا ٹکراؤ، 17.50 کروڑ میں ہوئے فروخت

Cameron Green کوچی ؍ممبئی ، 23دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آئی پی ایل 2023 کی منی آکشن میں کیمرون گرین پر خوب پیسوں کی بارش ہوئی۔ کئی فرنچائزز نے آسٹریلیا کے اس آل راؤنڈر کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے پر بضد رہے ۔ رائل چیلنجرس بنگلور نے اس کرکٹر پر پہلی بولی 2…

مزید پڑھیں »

 آئی پی ایل نیلامی 2023,بیس لاکھ بیس پرائس والے مکیش کمار 5.50 کروڑ میں ہوئے فروخت

کوچی ، 23دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 16ویں سیزن کی نیلامی میں صوبہ بہار کے ضلع گوپال گنج سے تعلق رکھنے والے آٹو ڈرائیور کے بیٹے مکیش کمار پر دولت اس طرح مہربان ہوئی کہ آن واحد میں 5کروڑ کی خطیر رقم کی بارش ہو گئی۔بنگال…

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل 2023 نیلامی: روٹ- شکیب سے لے کر جارڈن زمپا تک، ان کھلاڑی کو نیلامی میں خریدار نہ مل سکا

کوچی، 23دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) انڈین پریمیئر لیگ کے 16 ویں سیزن کی نیلامی کوچی میں جاری ہے۔ یوں تو آئی پی ایل 2023 میں منی آکشن ہو رہی ہے لیکن اس کا سنسنی میگا آکشن سے زیادہ ہے۔ آئی پی ایل 2023 کی نیلامی میں جہاں کئی کھلاڑیوں کی قسمت بدل…

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل میں کھلاڑیوں پر دباؤ کو لے کر کپل دیو کا تیکھا تبصرہ: کہا، اگر دباؤ لگتا ہے تو کیلے یا انڈے بیچیں اور انجوائے کریں

کولکاتہ ، 21دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سال 1983 میں بھارت کو ورلڈ کپ فاتح لیجنڈ کپل دیو نے کرکٹرز کے حوالے سے ایک تیکھا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کھلاڑیوں کے ’’دباؤ‘‘ پر سخت تبصرہ کیا ہے۔ کپل دیو نے کہا ہے کہ اگر آپ میچ میں دباؤ کو نہیں سنبھال سکتے تو کچھ…

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم ارجنٹائن کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

نیویارک ، 20دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قطر میں فیفا ورلڈ کپ 2022 کی فاتح ٹیم ارجنٹائن کے کھلاڑیوں کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔چمپئن ٹیم کے ایئر پورٹ پہنچتے ہی ہزاروں پرجوش فٹ بال شائقین نے اپنی ٹیم کا بیونس آئرس میں تاریخی استقبال کیا۔اس تاریخی فتح کا جشن منانے کے لیے…

مزید پڑھیں »
Back to top button