اسپورٹس

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :کوہلی ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

نئی دہلی ، 2نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)T20 ورلڈ کپ 2022 میں وراٹ کوہلی کی شاندار کارکردگی جاری ہے۔ کوہلی نے بنگلہ دیش کے خلاف 44 گیندوں پر ناقابل شکست 64 رنز بنائے۔ اس ورلڈ کپ میں یہ ان کی تیسری نصف سنچری ہے۔ کوہلی نے ٹورنامنٹ کا آغاز پاکستان کیخلاف ناقابل شکست 82…

مزید پڑھیں »

ٹی20 ورلڈکپ: انگلینڈ کامیاب، نیوزی لینڈ کو ایونٹ میں پہلی شکست

برسبین /ملبورن ، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سپر 12 مرحلے میں کے پہلے گروپ کے اہم میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 20 رنز سے ہرادیا۔ نیوزی لینڈ کو رواں ایونٹ کے دوران پہلی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے…

مزید پڑھیں »

ہوٹل کے کمرے کی ویڈیو لیک، ویراٹ کوہلی اور انوشکا شرما بھڑک اٹھے۔ویڈیو

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرکٹر ویراٹ کوہلی مشہور شخصیات میں سے ایک ہیں اور ان کی بڑی تعداد میں فین فالوونگ ہے، چاہے وہ حقیقی دنیا میں ہو یا سوشل میڈیا پر۔ کرکٹر، جو اس وقت 2022 کے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا میں ہیں،ان کے کمرے کی…

مزید پڑھیں »

ناتجربہ کار نیدرلینڈ کیخلاف ٹیم انڈیا کی بڑی جیت، روہت ، کوہلی اور یادو کی نصف سنچری

ملبورن ، 27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستانی ٹیم نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 میچ میں مسلسل دوسری جیت درج کی ہے۔ جمعرات کو نیدرلینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں انڈیا نے روہت شرما، کوہلی اور سوریہ کمار یادیو کی نصف سنچریوں کی بنیاد پر 2 وکٹوں…

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 پوائنٹس ٹیبل: لگاتار دو میچ جیت کر ٹیم انڈیا سرفہرست، جانیں کیا ہے دیگر ٹیموں کی حالت

ملبورن ، 27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) T20 ورلڈ کپ 2022 جاری ہے۔ اس میں سپر 12 میں موجود ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے لڑ رہی ہیں۔ کل 12 ٹیموں میں سے 4 ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو جائیں گی۔ کسی بھی ٹیم کو بغیر کسی رکاوٹ کے سیمی فائنل…

مزید پڑھیں »

کے ایل راہل کی ناقص کارکردگی ٹیم انڈیا کیلئے ’ دردِ سر‘ بن سکتی ہے

نئی دہلی ، 27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کے ایل راہل کی مایوس کن کارکردگی جاری ہے۔ T20 ورلڈ کپ 2022 کے دو میچوں میں بھی راہل کچھ خاص نہیں کر پائے۔ راہل کی صلاحیت کو دیکھتے ہوئے انہیں مسلسل مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں لیکن ان کی خراب فارم ٹیم کے لیے تباہ…

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی فٹ بال ٹیم کا قطر سے ہم جنس پرستوں کیلئے ’رعایت ‘کی اپیل

ملبورن، 27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آسٹریلیا کی فٹ بال ٹیم نے ورلڈ کپ ٹورنامنٹ سے قبل قطر میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کی ہے۔آسٹریلوی ٹیم نے قطر میں ہم جنس پرستوں کے حقوق کا خیال رکھنے کی بھی بات کہی۔آسٹریلیا کی قومی فٹ بال ٹیم نے عالمی…

مزید پڑھیں »

آئرلینڈ نے انگلینڈ کے خلاف درج کی تاریخی جیت

ملبورن ، 26اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)T20 ورلڈ کپ 2022 میں سپر 12 کے خلاف کھیلا جا رہا ہے۔ آج دو میچز ہونے تھے جن میں سے پہلا میچ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا۔ اس میچ میں بارش نے خلل ڈالا اور آئرلینڈ نے ڈک ورتھ لوئس اصول کی بنیاد پر…

مزید پڑھیں »

امریکی متنازع سابق باکسر اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرلیا

نیویارک، 26اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی سابق کِک باکسر اور انٹرنیٹ کی دنیا کی متنازع شخصیت اینڈریو ٹیٹ Andrew Tate نے سوشل میڈیا پر اسلام قبول کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔اینڈریو ٹیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’گیٹر‘ پر اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔اینڈریو ٹیٹ نے رواں ہفتے کے آغاز،…

مزید پڑھیں »

ابھی ریٹائرمنٹ کے بارے نہیں سوچا: سیرینا ولیمز

نیویارک ، 25اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریکارڈ 23 گرینڈ سلیم جیتنے والی امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کا کہنا ہے کہ میں نے واقعی ابھی ریٹائرمنٹ کے بارے نہیں سوچا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں سیر ینا ولیمز نے کہا کہ میں ریٹائر نہیں ہوئی ہوں، واپسی کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button