اسپورٹس

فٹبال اسٹار سیڈورف نے اسلام قبول کیا

لندن 6مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چیمپئنز لیگ کی تاریخ میں تین مختلف کلبز کے ساتھ ٹرافی جیتنے والے واحد فٹبالر کلیرنس سیڈورف Clarence Seedorf نے اسلام قبول کرلیا جس کی اطلاع انہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فٹبالر کلیرنس سیڈورف نے اپنی ایرانی…

مزید پڑھیں »

اشون نے کپل دیوکی 434 وکٹوں کی برابری کی

موہالی6مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تجربہ کار آف اسپنر روی چندرن اشون 434 وکٹیں لینے والے کپل دیو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں ہندوستان کے لیے دوسرے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بالر بن گئے ہیں۔ 35 سالہ اشون نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔…

مزید پڑھیں »

آئی ایس ایس ایف ورلڈ کپ 2022: سوربھ چودھری نے رقم کی تاریخ ، 10 میٹر ایئر پسٹل میں جیتا طلائی تمغہ

نئی دہلی،یکم مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان کے اسٹار شوٹر سوربھ چودھری نے پہلے آئی ایس ایس ایف ورلڈ کپ 2022 (issf world cup 2022) میں مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں طلائی تمغہ جیتا ہے۔ 19 سالہ سوربھ چودھری نے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے کے فائنل میں جرمنی کے…

مزید پڑھیں »

بہترین آل راؤنڈر  بائیں ہاتھ کے بے مثال تیز گیند باز اور بلے باز، عرفان خان پٹھان۔

عرفان خان پٹھان 7 اکتوبر 1984 کو گجرات کے شہر بڑودہ میں ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے۔ والد مسجد کے مؤذن کے طور پر خدمات انجام دیتے تھے۔ والدین کی خواہش تھی کہ دونوں بچے اسلامی اسکالر بنیں۔ مگر دونوں بھائیوں کی دلچسپی کرکٹ سے تھی۔ علاقے کے کلب…

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل 2022: روہت، راہل اور پنت کی تنخواہ کوہلی-دھونی سے زیادہ

نئی دہلی ،26؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے اگلے سیزن کا بگل بج گیا ہے۔ تمام 10 ٹیموں کے برقرار رکھنے والے کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے ہیں۔ اب میگا نیلامی 12 اور 13 فروری کو ہو گی۔ آپ کی معلومات کے لیے بتادیں کہ ممبئی انڈینس،…

مزید پڑھیں »

جسپریت بمراہ ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کے لیے تیار

نئی دہلی ،17؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم انڈیا کے نائب کپتان جسپریت بمراہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے ٹیسٹ ٹیم اور وراٹ کوہلی کی کپتانی سے متعلق کئی سوالوں کے جواب دئیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر انہیں ٹیسٹ ٹیم…

مزید پڑھیں »

روہت شرما ویسٹ انڈیز سیریز میں کرسکتے ہیں واپسی

نئی دہلی ،17؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہیمسٹرنگ انجری کے باعث پورے جنوبی افریقہ کے دورے سے باہر والے روہت شرما کی فٹنس کے حوالے سے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے، بی سی سی آئی کے ایک ذرائع کے حوالے سے ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روہت شرما انجری سے تقریباً…

مزید پڑھیں »

روٹ کا آئی پی ایل میگا نیلامی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

ہوبارٹ ،17؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے آئی پی ایل میگا نیلامی میں جانے کے بجائے اپنی آؤٹ آف فارم ٹیسٹ ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں اپنی تمام تر توجہ صرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔روٹ نے آئی پی ایل سیزن نہیں کھیلا ہے کیونکہ وہ 2018…

مزید پڑھیں »

چینی ٹینس کھلاڑی کی خود پر جنسی حملے کی تردید

بیجنگ،20دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کی ٹینس کھلاڑی پینگ شوائی نے غیر ملکی پریس کے لیے ایک ویڈیو میں کہا، ’’میں نے کبھی یہ نہیں کہا یا لکھا کہ کسی نے مجھ پر جنسی حملہ کیا تھا۔اس سے قبل انہوں نے ایک اعلیٰ چینی اہلکار پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا تھا۔…

مزید پڑھیں »

لبوشین ڈے نائٹ ٹیسٹ میں سب سے زیادہ سنچری بنانے والے بلے باز

ایڈیلیڈ ،17 ؍دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے مڈل آرڈر بلے باز مارنس لیوشین Batsman Marnus Labuschagne  نے تاریخ رقم کر دی۔ واضح رہے کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان یہ میچ گلابی گیند سے کھیلا جا رہا ہے۔ لبوشین نے اس…

مزید پڑھیں »
Back to top button