اسپورٹس

رضوان ایک سال میں 1000 رنز مکمل کرنے والے پہلے کرکٹر

دبئی ، 12؍ نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کے اوپنر محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف 34واں رن بنانے کے ساتھ ہی ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک سال میں 1000 رنز بنانے والے دنیا کے پہلے…

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 : ٹیم کے انتخاب میں میر ا اور وراٹ کوہلی کا کوئی رول نہیں تھا۔روی شاستری کا بڑا انکشاف

نئی دہلی، 12؍ نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے خطاب کی انتہائی مضبوط دعویدار ٹیم انڈیا کو اس بار مایوسی ہوئی اور وراٹ کوہلی کی کپتانی میں ہندوستانی ٹیم گروپ مرحلے سے آگے نہیں بڑھ سکی۔ یہ سب اس شکست کی وجہ سے ہوا جو ہندوستانی ٹیم کو پہلے…

مزید پڑھیں »

روہت شرما ٹی ٹوئنٹی کے نئے کپتان ، کے ایل راہل نائب کپتان ہوں گے

وراٹ کوہلی،محمدسمیع،رویندرجڈیجہ کوآرام،اکشرپٹیل ،محمدسراج،اویش خان سمیت نوجوانوں کوموقع نئی دہلی9نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فوراً بعد نیوزی لینڈکے خلاف سیریزکے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ روہت شرما 17 نومبر سے شروع ہونے والی ٹی 20 سیریز میں ہندوستانی ٹیم کی کپتانی کریں گے۔ وراٹ کوہلی کے…

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے کپتان مورگن نے بنایا عالمی ریکارڈ

دبئی،02؍ نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)T20 ورلڈ کپ 2021 کے سپر 12 کے گروپ 1کے ایک میچ میں پیر کو انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے دی۔ اس کے ساتھ ہی انگلینڈ کی ٹیم نے سیمی فائنل میں پہنچنے کا دعوی پیش کردیا ہے ۔سری لنکا کے خلاف فتح کے ساتھ ہی…

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کو دھچکا، زخمی آل راؤنڈر شکیب الحسن ورلڈ کپ سے باہر

دبئی، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بنگلہ دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری میچ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔ اس میچ میں بنگلہ دیش کو 3 رنز سے شکست ہوئی تھی۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ…

مزید پڑھیں »

مائیکل جورڈن Michael Jordan کے جوتے اسپورٹ کی تاریخ میں مہنگے ترین قرار

لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی سطح پر مقبول باسکٹ بالر مائیکل جورڈن Michael Jordan کے نائیکی کے جوتے ریکارڈ توڑ قیمت 1.47 ملین ڈالر میں فروخت ہوئے ہیں۔یہ جوتے مائیکل جورڈن نے شکاگو بُلز نامی ٹیم کے ساتھ اپنے سیزن کے دوران پہنے تھے جنہیں اب لاس ویگاس میں نیلامی کے دوران پیش…

مزید پڑھیں »

ہندوستان اور پاکستان میچ ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں بنا انوکھا ریکارڈ

دبئی ،25؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا میچ مکمل طور پر یکطرفہ تھا۔ پاکستان کی ٹیم نے ہندوستانی ٹیم کو ہر شعبے میں مات دی اور طوفانی انداز میں 10 وکٹوں سے جیت حاصل کی ۔ تاہم اس میچ میں کئی ریکارڈ بنائے گئے لیکن ایک ایسا ریکارڈ…

مزید پڑھیں »

نئی گیند سے یارکرز ڈالنا میری طاقت ہے، اس کا فائدہ ہوا: شاہین آفریدی

دبئی،25؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی جو ہندوستان کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں تاریخی فتح کے ہیروں میں سے ایک ہیں ان کا کہنا ہے کہ ہندوستانی ٹاپ آرڈر کو تیز تر یارکرز سے پریشان کرنے کی ان کی حکمت عملی نے…

مزید پڑھیں »

افتخار علی خان پٹوڈی بہترین بلے باز، ٹیم انڈیا کے پہلے مسلم کپتان

سلام بن عثمان   افتخار علی خان پٹوڈی 16 مارچ 1910 کو برٹش انڈیا کے پنجاب اور موجودہ ہندوستان کے ہریانہ میں نواب آف پٹوڈی خاندان میں پیدا ہوئے۔ افتخار علی خان کے آباؤ اجداد افغانستان کے قبیلے پشتون گھرانے سے تھے۔ والد محمد ابراہیم علی خان صدیقی پٹوڈی اور…

مزید پڑھیں »

کرٹس کیمفر کی چارگیند پر چاروکٹ ،ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم

دبئی 18اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آئرلینڈ کے کرٹس کیمفر  curtis campher نے 4 گیندوں پر 4 وکٹیں لے کر نئی تاریخ رقم کردی، وہ بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میچز میں یہ کارنامہ انجام دینے والے تیسرے جبکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں یہ کارنامہ انجام دینے…

مزید پڑھیں »
Back to top button