اوڈینس،18اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دو بار کی اولمپک میڈلسٹ اور موجودہ عالمی چیمپئن پی وی سندھو منگل سے شروع ہونے والے ڈنمارک اوپن ورلڈ ٹور سپر 1000 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں وقفے کے بعد کورٹ میں واپس آئیں گی، جس کا مقصد جیت کے ساتھ آغاز کرنا ہوگا۔ سندھو نے ٹوکیو اولمپکس میں کانسے کا…
مزید پڑھیں »اسپورٹس
دبئی،18اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلہ دیش کے سینئر آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ بی کے میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف بڑا ریکارڈ بنایا۔ انہوں نے میچ میں 4 اوورز میں صرف 17 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کی۔ اس دوران انہوں نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ…
مزید پڑھیں »دبئی،16؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چنئی سپر کنگز کے آل راؤنڈر معین علی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ٹرافی جیتنے والے انگلینڈ کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ سی ایس کے نے جمعہ کو دبئی میں کھیلے گئے آئی پی ایل 14 کے فائنل میں کولکاتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کو شکست دے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،16؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے آئی پی ایل 2021 کے فائنل میچ میں کے کے آر کو شکست دے کر چوتھی بار خطاب جیت کرایک ایسا عالمی ریکارڈ بنایا جو اس سے پہلے کسی کپتان نے ٹی 20 فارمیٹ میں نہیں کیا تھا۔ آئی پی…
مزید پڑھیں »پیرس، 13 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پرتگال کے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ہیٹ ٹرک کر کے اپنی ٹیم کو ورلڈ کپ فٹ بال کوالیفائر میں آسان جیت دلائی کیونکہ ڈنمارک نے ایک اور جیت کے ساتھ قطر میں اگلے سال ہونے والے ٹورنامنٹ میں جگہ بنالی۔ یورپین کوالیفائرز میں…
مزید پڑھیں »دبئی ،04 ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے تیز 7000 رنز کا ہندسہ عبور کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ تاریخ اتوار کو پاکستان میں کھیلے جانے والے قومی ٹی 20 کپ کے ایک میچ میں رقم کی۔ 26 سالہ…
مزید پڑھیں »سڈنی ،یکم ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انڈین ویمن کرکٹ ٹیم کی اوپنر اسمرتی مندھانا آسٹریلیا میں ٹیسٹ سنچری بنانے والی پہلی ہندوستانی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جانے والے واحد ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن مندھانا نے سنچری بنائی۔ مندھانا نے آج 80 رنز سے آگے کھیلنا شروع کیا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں ناردرن کے خلاف سینٹرل پنجاب کی جانب سے سنچری بناکر اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ سنچری بنانے والے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور پاکستانی بیٹنگ لائن کے لیے ریڑھ کی ہڈی…
مزید پڑھیں »میں 10 لاکھ روپئے کے لیے میچ فکسنگ کیوں کروں گا؟ نئی دہلی ،28؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)2013 میں اسپاٹ فکسنگ معاملے پر تیز گیند باز سری سانت نے اپنی خاموشی توڑدی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں دس لاکھ روپئے کے لیے ایسا کیوں گا۔ سری سانت نے دس لاکھ روپئے…
مزید پڑھیں »’انجیو پلاسٹی کے بعد صحت بہتر‘ لاہور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز انضمام الحق عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق دل میں تکلیف کے باعث سابق کرکٹر انضمام الحق کو نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ۔جہاں ضروری ٹیسٹوں کے بعد ماہرامراض دل پروفیسر…
مزید پڑھیں »








