اسپورٹس

آئی سی سی چیف بننے پر جے شاہ کے عزم کا اظہار ٹیسٹ کرکٹ شاندار ہے، میں اس کا وقار برقرار رکھوں گا

نئی دہلی،2دسمبر ( ایجنسیز ) جے شاہ جنہیں یکم دسمبر کو آئی سی سی کے نئے چیف کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ سب سے بہتر ہے اور وہ اس کے وقار کو برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ عہدہ…

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی : وینیو اور شیڈول کیلئے معاملات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں: ذرائع

نئی دہلی، ،30 نومبر (ایجنسیز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسٹیک ہولڈرز کے درمیان معاملات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر آئی سی سی کا ہنگامی اجلاس گزشتہ روز دبئی میں ہوا تھا تاہم اس اجلاس میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو…

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل 2025 سے قبل لکھنؤ کے بالر محسن خان نے شادی رچالی

لکھنؤ،30 نومبر (ایجنسیز) سپرجائنٹس کے اسٹارتیزگیند بازمحسن خان نے آئی پی ایل 2025 سے پہلے شادی کرلی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعہ شادی کی جانکاری شیئرکی۔ حالانکہ غورکرنے والی بات ہے کہ لکھنؤ کے گیند باز نے 14 دنوں کے بعد اپنی شادی کی جانکاری دی۔واضح رہے کہ…

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی کیلئے دوڑ دھوپ جاری محسن نقوی کی خاموشی سے آئی سی سی حکام سے اہم ملاقات کا انکشاف

لاہور، 29نومبر (ایجنسیز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے دبئی میں آئی سی سی حکام سے ملاقات کر کے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان کا موقف دہراتے ہوئے واضح کیا کہ ہمیں کوئی ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، اگر اس کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن ہے کہ تو سامنے…

مزید پڑھیں »

انگلش بورڈ کی کھلاڑیوں پر نئی پابندی پی ایس ایل متاثر ہوگی ،لیکن آئی پی ایل کھیلنے کیلئے ملے گی چھوٹ

لندن ، 29نومبر ( ایجنسیز) انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اپنے کھلاڑیوں کو انگلش ڈومیسٹک سیزن کے دوران کسی فرنچائز لیگ میں کھیلنے سے روک دیا۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ انگلش کرکٹرز پی ایس ایل، ایم سی ایل، ایل پی ایل اور سی پی ایل سمیت متعدد…

مزید پڑھیں »

پاکستان کی ضد سے آئی سی سی کو بڑا نقصان ہو سکتا ہے، چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ گرم

نئی دہلی ،28نومبر ( ایجنسیز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 شیڈول کی آخری تاریخ: پوری کرکٹ دنیا یہ جاننے کے لیے منتظر ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بارے میں اپنا فیصلہ کب سنائے گی؟ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ…

مزید پڑھیں »

کیا دوسرے ٹسٹ کے لئے آسٹریلیا جائیں گے محمد شامی ؟

نئی دہلی ،28نومبر (ایجنسیز) محمد شمی ان دنوں بنگال کے لئے سید مشتاق علی ٹرافی میں کھیل رہے ہیں۔ وہیں ٹیم انڈیا بارڈر-گواسکرٹرافی کے لئے آسٹریلیا دورے پرموجود ہے۔ بارڈر-گواسکرٹرافی کے تحت ہندوستان اورآسٹریلیا کے درمیان پانچ میچوں کی ٹسٹ سیریز کھیلی جارہی ہے۔ سیریز کا پہلا مقابلہ ہوچکا ہے،…

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، بابر اعظم ونڈے میں سرفہرست برقرار

لندن،27نومبر (ایجنسیز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم پہلی، بھارت کے روہت شرما بدستور دوسری پوزیشن پر ہیں جب کہ اس فہرست میں…

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیشی بیٹسمین آؤٹ ہوئے بغیر میدان چھوڑ گئے۔ ویسٹ انڈیز کو 201 رنز سے بڑی ٹیسٹ جیت مل گئی

اینٹی گا،27نومبر (ایجنسیز) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کی دوڑ سے باہر ہونے والی ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف شاندار فتح درج کر لی۔جنوبی افریقہ کے ہاتھوں گھر میں شکست کھانے والی بنگلہ دیشی ٹیم کو دورہ ویسٹ انڈیز پر ٹیسٹ میں 201 رنز…

مزید پڑھیں »

انگلش کرکٹر بین اسٹوکس کے گھر سے قیمتی اشیاء چوری

انگلش کرکٹر بین اسٹوکس کے گھر سے قیمتی اشیاء چوری لندن ،31اکتوبر (ایجنسیز) انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے گھر پر چوری ہوگئی۔ بین اسٹوکس کے گھر چوری ان کی ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان میں موجودگی کے دوران ہوئی۔چوری بین اسٹوکس کے ڈرہم کاؤنٹی میں واقع گھر…

مزید پڑھیں »
Back to top button