اسپورٹس

معین علی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ محدود اوورز کے کرکٹ پر دینا چاہتے ہیں توجہ

دبئی ،27؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ معین اس وقت آئی پی ایل میں چنئی سپر کنگز کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔ معین کا کہنا ہے کہ وہ محدود اوورز کی کرکٹ پر زیادہ توجہ دینا چاہتے ہیں…

مزید پڑھیں »

زخمی کلدیپ یادو کی ممبئی میں ہوئی سرجری

دبئی ،27؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے اسپنر کلدیپ یادو آئی پی ایل 2021 سے باہر ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کلدیپ کو گھٹنے میں چوٹ آئی تھی اور اس کی وجہ سے وہ متحدہ عرب امارات سے ہندوستان واپس آئے ہیں۔ اس چوٹ کے بعد کلدیپ یادو کی ممبئی…

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا نے سیزن کا پہلا خطاب جیتا

اوستراوا اوپن میں چین کی ژانگ کے ساتھ ڈبلز چمپئن نئی دہلی ،27؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان کی اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے اس سیزن کا پہلا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ثانیہ نے اس سیزن میں اوستراوا اوپن میں ویمنز ڈبلز فائنل جیت کر اپنا کھاتہ کھولا۔ ثانیہ نے یہ خطاب اپنے…

مزید پڑھیں »

عادل رشید پرسنیل گواسکر کی نظر،آئی پی ایل نیلامی میں بہترکارکردگی فیصلہ کن ہوگی

نئی دہلی26ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لیجنڈری سنیل گواسکرنے کہا ہے کہ جاری آئی پی ایل میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کو اس سیزن میں بہت اچھی کارکردگی دکھانا ہوگی اگر وہ اگلے سال کی میگا نیلامی میں اچھی قیمت حاصل کرناچاہتے ہیں۔ اگلے سال کے آغاز میں تازہ کھلاڑی ہوں گے۔ اس کے علاوہ اگلے…

مزید پڑھیں »

سن رائزرز حیدرآباد کی شرمناک شکست کے بعد پوائنٹ ٹیبل میں تبدیلی

نئی دہلی ،23؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سن رائزرز حیدرآباد (ایس آر ایچ ) کو آئی پی ایل 2021 کے 33 ویں میچ میں دہلی کیپٹل کے خلاف شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ حیدرآباد کی اس سیزن میں آٹھ میچوں میں ساتویں شکست ہے۔ نیز وہ پلے آف کی دوڑ سے تقریبا…

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل 2021: سن رائزرز کے تیز گیندباز ٹی نٹراجن کورونا سے متاثر

دبئی ،22؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سن رائزرز حیدرآباد کے فاسٹ بولر ٹی نٹراجن کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں۔ نٹراجن اور ان کے ساتھ رابطے میں آنے والے کھلاڑیوں اور دیگر عملے کے ممبروں کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے اور میڈیکل ٹیم ان کی نگرانی کر رہی ہے۔ میڈیکل ٹیم نے کھلاڑی کے…

مزید پڑھیں »

متالی راج ون ڈے رینکنگ میں سرفہرست

دبئی،21؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان متالی راج Mithali Raj نے منگل کو جاری ہونے والی آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) کی خواتین کی ون ڈے رینکنگ میں اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھا جبکہ نیوزی لینڈ کی ایمی سیتھر ویٹ ٹاپ فائیو میں واپسی کی ہے۔ متالی…

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل 2021 : کل سے شروع ہوگا دوسرا مرحلہ-پہلا میچ ممبئی اور چنئی کے درمیان کھیلا جائے گا

نئی دہلی،18؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آئی پی ایل 2021 کا دوسرا مرحلہ کل بروز اتوار سے شروع ہوگا ۔ آئی پی ایل 2021 اس سال اپریل میں ہندوستان میں شروع ہوئی تھی، لیکن کچھ کھلاڑیوں اور معاون عملے کے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد اسے ملتوی کردیا گیا تھا۔ اب لیگ…

مزید پڑھیں »

کے ایل راہل کو مستقبل میں نائب کپتان بنایا جاسکتا ہے:سنیل گواسکر

نئی دہلی،17؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق #ہندوستانی #کپتان اور اپنے وقت کے تجربہ کار بلے باز #سنیل #گواسکر کا خیال ہے کہ کرکٹ بورڈ آف انڈیا (بی سی سی آئی) کو مستقبل کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ ایسی صورتحال میں اگلے #کپتان کو ابھی سے تیار کیا جاناچاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کے…

مزید پڑھیں »

ایشز 2021: خطرے میں ایشز سیریز ، انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی بائیکاٹ کرنے کی دھمکی

لندن ،16؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایشز 2021 جسے ٹیسٹ کرکٹ کی سب سے دلچسپ سیریز کہا جاتا ہے، اس پر بحران کے بادل چھاگئے ہیں۔ خبر کے مطابق #انگلینڈ کے ٹاپ #کھلاڑی اس سال کے آخر میں آسٹریلیا میں ہونے والی ایشز #سیریز کا بائیکاٹ کر سکتے ہیں، کیونکہ وہ وہاں سخت قرنطینہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button