نئی دہلی،21؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آئی پی ایل 2021 یعنی انڈین پریمیئر لیگ کے 29 میچز ہندوستان میں منعقد کیے گئے ہیں، اب اس لیگ کے بقیہ 31 میچز متحدہ عرب امارات میں منعقد کیے جائیں گے۔ 4 مئی کو ہندوستان میں کورونا وبا کی خوفناک صورتحال کے پیش نظر اس لیگ…
مزید پڑھیں »اسپورٹس
نئی دہلی،21؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آج رائل چیلنجرز #بنگلور کے بارے میں بڑی خبر آئی، فرنچائز ٹیم جس کی #کپتانی #ہندوستانی ٹیم کے #کپتان وراٹ کوہلی نے کی۔ ٹیم کے ہیڈ کوچ #سائمن کاٹچ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔ عہدہ چھوڑنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔معلومات…
مزید پڑھیں »دو آسٹریلوی کھلاڑیوں نے متحدہ عرب امارات جانے سے کیا انکار نئی دہلی،21؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انڈین پریمیئر لیگ سیزن 14 کا دوسرا حصہ شروع ہونے سے پہلے #پنجاب #کنگز کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ دو آسٹریلوی کھلاڑیوں نے متحدہ عرب امارات میں پنجاب کنگز کی ٹیم میں شمولیت سے انکار کر دیا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،21؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان اور #انگلینڈ کے درمیان پانچ #میچوں کی #سیریز کا تیسرا میچ لیڈز کے ہیڈنگلے #گراؤنڈ میں کھیلا جانا ہے۔ لارڈز ٹیسٹ میں فتح کے باوجود ٹیم انڈیا 25 اگست سے شروع ہونے والے اس میچ میں پلیئنگ 11 میں تبدیلی کرے گی۔ معلومات کے مطابق دنیا کے…
مزید پڑھیں »فواد عالم نے بھی بنائی نصف سنچری سبیناپارک،21؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے #ٹیسٹ میں شاندار واپسی کی ہے۔ پہلے دن کے #کھیل کے اختتام پر پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنائے۔ پاکستان کے لیے پہلے دن کے ہیرو کپتان #بابر اعظم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 20 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آئی پی ایل 2021 کا دوسرا مرحلہ آئندہ مہینے سے یو اے ای میں شروع ہونے سے پہلے سن #رائزرس #حیدرآباد کے تیز گیند باز #سندیپ شرما رشتہ #ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں سندیپ نے اپنی گرل فرینڈ نتاشا ساتوک سے شادی کرلی ہے یہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،20؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان کی اسٹار خاتون #کرکٹر #شیفالی ورما نے دی ہنڈرڈ سے واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ شفالی ورما برمنگھم فینکس کے لیے اوول انوینسیبلز کے خلاف دی ہنڈرڈز ایلیمینیٹر میچ نہیں کھیلیں گی۔ شیفالی ورما #آسٹریلیا کے دورے کی تیاری کے لیے ہندوستان واپس آگئی ہیں۔ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم…
مزید پڑھیں »سی ایم کا اعلان ، دو کھیلوں کو سرکالار لے گی گود لکھنؤ ،19اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست کے وزیر اعلیٰ اور’مکھیا ‘یوگی آدتیہ ناتھ نے لکھنؤ میں واقع اٹل بہاری واجپائی اِکانا اسٹیڈیم میں منعقدہ ایک تقریب میں ٹوکیو اولمپکس میں تمغہ جیتنے والے کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا۔ ریاستی حکومت کی جانب…
مزید پڑھیں »سنسناٹی ، 19 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا یہاں بدھ کی رات اپنی تیونیشیائی جوڑی دار آنز جبور کے ساتھ یہاں سیدھے سیٹوں میں شکست کے بعد اے ٹی پی ماسٹرز 1000 ویسٹرن اور ساودرن سنسناٹی اوپن کی خواتین ڈبلز مقابلے سے باہر ہوگئیں انہیں ٹورنامنٹ کے پہلے راونڈ کے میچ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایموے انڈیا،جوملک کی معروف ایف ایم سی جی براہ راست فروخت کرنے والی کمپنیوں میں سے ایک ہے ، نے ایموئیل گلوبل کنسلٹنسی کے ذریعے #ایموے اور اس کی نیوٹرلائٹ رینج کی مصنوعات کے برانڈ ایمبیسڈر کے طور پر اولمپیئن سائیکھم میرابائی چانو کے ساتھ شراکت کی ہے۔…
مزید پڑھیں »








