اسپورٹس

جسپریت بمراہ کی مایوس کن گیندبازی

لارڈز ،15؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا لارڈز ٹیسٹ دلچسپ صورتحال میں ہے۔ تین دن کا کھیل ختم ہونے کے بعد دونوں ٹیمیں تقریبا برابر ہیں۔ ہندوستان کے #فاسٹ #بولر #جسپریت بمراہ جنہوں نے پہلے #میچ میں 9 وکٹیں حاصل کیں تاہم لارڈز ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں…

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کی بہترین اننگز ، پاکستان کی میچ میں واپسی

سبینا پارک ،15؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویسٹ انڈیز اور #پاکستان کے درمیان دو #ٹیسٹ #میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں سخت مقابلہ ہے۔ تیسرے دن کے کھیل کے اختتام تک پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنا لیے تھے۔ اب پاکستان کو 124 رنز کی مجموعی…

مزید پڑھیں »

پونٹنگ نے متحدہ عرب امارات میں آئی پی ایل میں کھیلنے کیلئے آسٹریلوی کرکٹرز کی حمایت کی

ملبورن،14اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بلے باز رکی #پونٹنگ نے #آسٹریلوی #کھلاڑیوں کو متحدہ عرب امارات میں انڈین پریمیئر لیگ میں حصہ لینے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکتوبر میں ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل یہ ایک مثالی تیاری ہوگی۔آئی پی ایل کے 14 ویں سیزن کے بقیہ میچز 19 ستمبر…

مزید پڑھیں »

انضمام الحق نے ہندوستانی نوجوان بلے بازوں کی تعریف کی

نئی دہلی،14اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے ہندوستانی نوجوان بلے بازوں کی تعریف کی ہے۔ #انضمام کا خیال ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں نے گزشتہ چند سالوں سے ہندوستانی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انضمام نے کہا ہے کہ ہندوستانی بیٹنگ کا بوجھ کچھ عرصے…

مزید پڑھیں »

کوچ بننے کی راہ پرعرفان پٹھان ، راہل دراوڑ کا ادا کیاشکریہ

نئی دہلی،14اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق ہندوستانی آل راؤنڈر #عرفان پٹھان نے ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تاہم، کھیل کو قریب سے سیکھنے کا ان کا رویہ اب بھی برقرار ہے۔ جمعہ 13 اگست کو انہوں نے #انسٹاگرام پر بتایا کہ انہوں نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور بی سی سی…

مزید پڑھیں »

ناقص کاردگی کے سبب پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم 217 رنز پر ڈھیر

کنگسٹن، 13 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم کی ناقص کاردگی کے سبب پاکستان کی پوری ٹیم 217 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ساتھ ہی ویسٹ انڈیز کے بھی 2 #رنز پر 2 #کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں اور اسے اب بھی 215 رنز کے خسارے کا…

مزید پڑھیں »

نڈال پیر کی چوٹ کے باعث سنسناٹی ٹورنامنٹ سے دستبردار

سنسناٹی ،12؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹورنٹو میں ہارڈ کورٹ ٹورنامنٹ سے دستبرداری کے بعد سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے کہا ہے کہ وہ بائیں پیر کی چوٹ کی وجہ سے سنسناٹی میں ہونے والے آئندہ ٹینس #ٹورنامنٹ سے بھی دستبردار ہو رہے ہیں۔نڈال کچھ عرصے سے پیرکی انجری سے پریشان ہیں۔سنسناٹی…

مزید پڑھیں »

کرکٹ آسٹریلیا کی ویب سائٹ پر بنگلہ دیش کے جشن کا ویڈیو دیکھ کر جسٹن لینگر برہم

سڈنی ،12؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن لینگر نے بورڈ کی ویب سائٹ پر مبینہ طور پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو پر کرکٹ آسٹریلیا کے ملازم کے ساتھ بحث ہوگئی ۔ اس #ویڈیو میں بنگلہ دیشی کھلاڑی گزشتہ ہفتے کنگاروٹیم کے خلاف اپنی پہلی سیریز جیت کا…

مزید پڑھیں »

آندھرا کے سی ایم جگن موہن ریڈی نے ہاکی کھلاڑی رجنی سے کی ملاقات 25 لاکھ روپئے سمیت کئی تحائف دیئے

حیدرآباد ،12؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والی ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کی #کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش کی جارہی ہے۔ آندھرا پردیش کی خواتین #ہاکی ٹیم کی کھلاڑی رجنی نے آج #آندھرا پردیش کے وزیر اعلی جگن موہن ریڈی سے ملاقات کی۔ اس دوران سی ایم جگن #موہن ریڈی…

مزید پڑھیں »

نیمار سے کم ہوگی لیونل میسی کی تنخواہ

پیرس ،11؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لیونل میسی (Lionel Messi’s) جو اپنے کیریئر کے آغاز سے #بارسلونا کے لیے کھیل رہے ہیں منگل کو نئے کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) میں شامل ہوئے، جہاں انہیں اپنے دوست اور اسٹار اسٹرائیکر نیمار سے کم تنخواہ دی جائے گی ۔ #ارجنٹینا کے 34 سالہ فارورڈ…

مزید پڑھیں »
Back to top button