دبئی ،11؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان اور #انگلینڈ کے درمیان ناٹنگھم میں کھیلی جانے والی پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے #ٹیسٹ #رینکنگ جاری کردی ہے۔ تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں ہندوستانی ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے زبردست چھلانگ لگائی…
مزید پڑھیں »اسپورٹس
دبئی ،11؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انٹرنیشنل #کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے #بنگلہ دیشی ٹیم کے آل راؤنڈر #شکیب الحسن کو ایک ہی دن میں دو بڑی خوشخبری دی ہے ۔ شکیب الحسن جن پر کرکٹ #فکسرز کے بارے میں معلومات نہ دینے پر پابندی عائد کی گئی ہے، ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،10؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹوکیو #اولمپکس میں ہندوستانی دستے کی شاندار کارکردگی نے ملک کی کھیلوں کی دنیا میں خوشی بھردی ہے۔ اڑیشہ نے کھیلوں کی سہولیات بڑھانے کی طرف ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ اس اقدام کا زور کھیلوں کا بنیادی ڈھانچہ بنانے پر ہے۔ ہندوستانی ہاکی ٹیم کے اسپانسر…
مزید پڑھیں »ٹوکیو،8اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اولمپک طلائی تمغہ جیت کر تاریخ بنانے کے بعد #بھالا پھینکنے والے اسٹار #نیرج چوپڑا نے آئندہ ایونٹس میں 90 میٹر بھالا پھینکنے کا اپنا اگلا ہدف مقرر کیا ہے۔اولمپکس میں ہندوستان کا دوسرا انفرادی طلائی تمغہ جیتنے والا نیرج ہفتہ کو ہی #کھیلوں کے ریکارڈ (90.57 میٹر) توڑنے کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،06؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کا ٹویٹر سے ’بلیو ٹک‘ ہٹا دیا گیا ہے۔ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ دھونی ٹوئٹر پر کم سرگرم ہیں، اس لیے ٹوئٹر نے ان کے اکاؤنٹ سے بیلوٹک ہٹا دیا ہے۔ واضح رہے کہ دھونی…
مزید پڑھیں »سوشل میڈیا پر لوگوں نے کہا – ورلڈ کپ سے بڑی فتح ہے ٹوکیو،5؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹوکیو اولمپکس میں آج کانسی کے تمغے کے لیے کھیلے گئے ہاکی میچ میں ہندوستان نے جرمنی کی ٹیم کو پانچ کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی ہے۔ فیلڈ ہاکی میں ہندوستان کا یہ…
مزید پڑھیں »ناٹنگھم ،04؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز آج سے ناٹنگھم میں شروع ہوگئی ہے۔ سیریز کے پہلے میچ سے ٹھیک پہلے انگلینڈ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ دراصل انگلینڈ کی ٹیم کے بہترین ٹیسٹ بلے باز #اولی پوپ (Ollie pope) پہلے میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ چوٹ کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،04؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اولمپکس میں دو تمغے جیتنے والی پہلی ہندوستانی خاتون بننے والی پی وی #سندھو نے ابھی تک اپنی کامیابی کا مکمل طور پر جشن نہیں منایا ہے لیکن انہوں نے اپنا اگلا ہدف مقرر کیا ہے جو اس سال اسپین میں ہونے والی عالمی چمپئن شپ ٹائٹل کا…
مزید پڑھیں »ٹوکیو ،04؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسٹار انڈین باکسر لولینا بورگوہین (Lovlina Borgohain) کو خواتین کے ویلٹر ویٹ (69 کلوگرام) سیمی فائنل میں ترکی کی موجودہ چمپئن بوسناز سورمینیلی سے ہارنے کے بعد کانسی کے تمغے سے اکتفا کرنا پڑا۔ اس کے ساتھ ٹوکیو اولمپکس میں ہندوستانی باکسرز کی مہم کانسی کے تمغے کے ساتھ…
مزید پڑھیں »دبئی ،03؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی تیزبولنگ اٹیک اس وقت دنیا کے بہترین پیس اٹیک میں شمار ہوتا ہے۔ #بریٹ لی بھی اس سے اتفاق کرتے ہیں اور انہوں نے کہا کہ میں ہندوستانی #بولنگ اٹیک کے بارے میں ایک لفظ کہہ سکتا ہوں کہ وہ شاندار ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے مزید کہا…
مزید پڑھیں »








