ٹوکیو،25جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)6 بار کی عالمی #چمپیئن ایم سی میریکام (51 کلوگرام) اتوار کے روز یہاں ابتدائی #راؤنڈ میں ڈومینیکا ریپبلک کی میگویلیانا ہرنینڈیز گارسیا کو شکست دے کر اولمپک کھیلوں کے پری کوارٹر فائنل میں داخل ہوگئیں۔2012 کے اولمپک کھیلوں میں کانسے کا تمغہ جیتنے والی میری کوم نے 15 سال…
مزید پڑھیں »اسپورٹس
ٹوکیو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بین الاقوامی جوڈو فیڈریشن(آئی جے ایف) نے ہفتے کے روز الجزائر کے ایک جوڈوکا اور ان کے کوچ کو ٹوکیواولمپکس (Tokyo Olympics) میں مقابلے کے آغاز سے قبل ہی اسرائیلی #جوڈوکا سے میچ سے دستبردار ہونے پر معطل کردیا ہے۔ ڈرا کے مطابق ان کا #اسرائیلی #ایتھلیٹ کے خلاف میچ…
مزید پڑھیں »ٹوکیو، 24 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سابق عالمی چیمپئن ویٹ لفٹر میرابائی چانو (Mirabai Chanu) نے تاریخی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خواتین کے 49 کلوگرام کیٹگری میں ہفتہ کو چاندی کا تمغہ جیت کر ہندوستان کو #ٹوکیواولمپک کا پہلاتمغہ دلادیا۔ہندوستان نے ان کھیلوں کی تاریخ میں پہلی بار پہلے دن کوئی…
مزید پڑھیں »کییف 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین کے97 سالہ ٹینس کھلاڑی کو دنیا کا سب سے طویل العمر ٹینس کھلاڑی قرار دے دیا گیاہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین سے تعلق رکھنے والا 97 سالہ #ٹینس #کھلاڑی (Leonid Stanislavskyi) ’لیونڈ اسٹانیسلاوسکی‘ 30 سال کی عمر سے ٹینس کھیل رہا ہے جبکہ طویل العمر ہونے…
مزید پڑھیں »ہرارے 19جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلہ دیش نے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کو پانچ گیند رہتے ہوئے تین وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ناقابل شکست 2-0 کی برتری حاصل کرلی۔ #بنگلہ دیش کے پاس 241 رنز کا ہدف تھا جواس نے آخری اوور میں حاصل کرلیا۔ اس نے…
مزید پڑھیں »لاڈز 19جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کے بلے باز اسپنرز کے خلاف آزادانہ طور پر کھیلنے میں ناکام رہے ۔ #انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں 45 رنز سے کامیابی حاصل کر کے تین #میچوں کی #سیریز 1-1 سے برابر کردی۔پہلے #بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ نے 19.5 اوورزمیں 200 رنز بنائے جس کے…
مزید پڑھیں »کولمبو19جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نوجوان کھلاڑی منگل کویہاں دوسرے ون ڈے #انٹرنیشنل میں سری لنکاکے خلاف #سیریز جیتنے کی پوری کوشش کریں گے۔ بھارت کی جانب سے پہلے ون ڈے میں# کپتان شیکھر #دھون نے ایک سرے کو روک لیا جبکہ دوسرے سرے پر پرتھوی شا ، ایشان کشن اور سوریہ کمار یادو نے…
مزید پڑھیں »دبئی17جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)معروف ٹینس اسٹار، پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ #ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے کیے جانے والے شکوے کا جواب دیا ہے۔ثانیہ مرزا کی جانب سے اپنے تصدیق شدہ انسٹا گرام اکائونٹ پر ایک #ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں…
مزید پڑھیں »لندن، 16 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دورہ انگلینڈ پر جانے والی ہندوستانی ٹیم مشکل میں ہے۔ خاص طور پر وکٹ کیپر آپشن کے ساتھ۔ ٹیم کے باقاعدہ وکٹ #کیپر #رشبھ پنت (Rishabh Pant’s) کووڈ19 سے متاثر ہیں اور قریب سے رابطے کی وجہ سے ردھیمان ساہا بھی الگ تھلگ ہیں۔ ایسی صورتحال میں #ٹیم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 16 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی ٹیم کے سابق دھماکے دار بلے باز وریندر سہواگ (Virender Sehwag)نے #کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں ایک ہی انداز میں رنز بنائے ہیں۔ دنیا کے دھماکہ خیز اوپنروں میں سے ایک سہواگ کو اوپنر بنانے کا سہرا موجودہ بی سی سی آئی کے صدر سوربھ گنگولی…
مزید پڑھیں »








