دبئی، 13 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویسٹ انڈیز خاتون #کرکٹ ٹیم کی کپتان اسٹیفنی ٹیلر (Stephanie Taylor) پاکستان کے خلاف موجودہ ون ڈے سیریز میں عمدہ کارکردگی کی بدولت نہ صرف آئی سی سی خاتون ون ڈے بلے بازی رینکنگ، بلکہ آل راونڈر میں بھی پھر سے ٹاپ مقام پر پہنچ گئی ہیں۔ آئی…
مزید پڑھیں »اسپورٹس
انقرہ،13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترکی نے #یونانی #فٹبال کلب اولیمپیاکوس کے ساتھ کھِیلے جانے والے ایک میچ کیلئے ایتھنز میں موجود ترک کلب گلاتا سرائے (The Galatasaray squad)کے ساتھ ناروا سلوک پر تنقید کی ہے۔ اس حوالے سے امور خارجہ کے ترجمان تانجو بیلگیچ نے کہا ہے کہ ترک کلب گلاتا سرائے یونانی کلب کے…
مزید پڑھیں »لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کی نمبرایک خاتون کھیلاڑی آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی (Ashleigh Barty)نے آٹھویں سیڈ یافتہ چیک جمہوریہ کی کیرولینا پلسکووا کو تین سیٹوں کے سخت مقابلے میں 6-3، 6-7، 6-3 سے ہرا کر سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن (Wimbledon) ٹینس چیمپیئن شپ کا ویمنز سنگلز کا خطاب پہلی بار جیت…
مزید پڑھیں »لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عرب ملک تونس سے تعلق رکھنے والی خاتون کھلاڑی نے پہلی بار ومبلڈن #ٹینس #ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل راؤنڈ تک رسائی حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن میں جاری ٹینس چیمپئن شپ میں تونس سے تعلق رکھنے والی انس جابر نے پولینڈ سے تعلق رکھنے والی…
مزید پڑھیں »ممبئی، یکم جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق #ہندوستانی آل راؤنڈر عرفان #پٹھان نے ہندوستانی ٹیم کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (WTC) فائنل میں ہوئی شکست کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی ٹیم، ڈبلیو ٹی سی فائنل میں کم بلے بازوں کے ساتھ میدان اتری عرفان نے جمعرات کو اسٹار اسپورٹس کے پروگرام…
مزید پڑھیں »بارسلونا/یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #دنیا کے مشہور فٹ بال #کھلاڑی لیونل میسی کے بارے میں بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ ٹاپ ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا 30 جون کی ڈیڈ لائن سے پہلے لیونل میسی کے ساتھ ایک نئے معاہدے پر دستخط کرنے میں ناکام رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی میسی…
مزید پڑھیں »ساوتھمپٹن ،22؍ جون : (اردودنیا/ایجنسیاں)سابق ہندوستانی کپتان سنیل گواسکر کا خیال ہے کہ اگر بارش کی وجہ سے ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کا فائنل ڈرا ہوا تو آئی سی سی کو فاتح کے انتخاب کے لئے کوئی راستہ تلاش کرنا چاہئے۔یہاں جاری میچ کے…
مزید پڑھیں »کراچی ،22؍ جون: (اردودنیا/ایجنسیاں)سابق کپتان یونس خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک بز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل کو بتایا کہ بورڈ اور یونس نے باہمی رضامندی سے اس کا…
مزید پڑھیں »برسٹل، 20 جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) ٹسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والی اور پانچ برسوں سے زیادہ وقت کے بعد ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں جگہ بنانے والی اسنیہ رانا نے اس وقت کی تلافی کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں چار وکٹ لئے اور فالو آن کے بعد ہندوستان کی دوسری…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،19؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اپنے کرکٹ کیریئر میں مسلسل نئے ریکارڈ بنا رہے ہیں۔ جونہی وہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں داخل ہوئے انہوں نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ وراٹ کوہلی اب آئی سی سی کے ہر…
مزید پڑھیں »








