چندی گڑھ، 19جون : (اردودنیا/ایجنسیاں)’فلائنگ سکھ‘ کے نا م سے مشہور ہندستانی رنر ملکھا سنگھ کا جمعہ کی رات جان لیوا کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ وہ 91برس کے تھے۔ ان کے کنبہ کے ترجمان نے یہ اطلاع دی۔ ان کے کنبہ میں تین بیٹیاں ڈاکٹر مونا سنگھ،…
مزید پڑھیں »اسپورٹس
لندن:(اردودنیا/ایجنسیاں)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک پریس کانفرنس کے دوران میز پر رکھی کوکا کولا کی دو بوتلیں ہٹا دیں اور ان کی جگہ پانی کی بوتل اٹھا کر پرتگالی زبان میں کہا ایگوا‘،جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ لوگوں کو کوکا کولا کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایشین گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے والے اور ہندوستانی باکسر ڈینکو سنگھ کینسر سے طویل جنگ لڑنے کے بعد بالآخرجمعرات کو چل بسے ان کی عمر 42 سال تھی اور وہ 2017 سے اس بیماری سے لڑ رہے تھے۔ اس کے خاندان میںان کی اہلیہ اور ایک بیٹا اور…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی فاسٹ بولرمحمد سراج نے دورہ آسٹریلیا کے دوران ٹیسٹ کرکٹ کی شروعات کی۔ محمد سراج نے اس ٹیسٹ سیریز میں ہندوستان کے لئے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے کھلاڑی بن کر سامنے آئے اور سب کی توجہ اپنی طرف متوجہ کرائی ۔ انہوں نے 3 ٹیسٹ میچوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)این بی اے باسکٹ بال کے سابق عظیم کھلاڑی مائیکل جارڈن کی 39 سال پرانی جرسی تقریباً دس کروڑ روپئے میں نیلام ہوئی ہے۔ جارڈن نے یہ جرسی 83-1982 میں یونیورسٹی آف نارتھ کیرولینا (یو این سی ) کے لئے پہنی تھی۔23 نومبر کی اس بلیو اینڈ وہائٹ ٹار…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی سی سی آئی کی اینٹی کرپشن یونٹ (اے سی یو) نے حال ہی رد کئے گئے آئی پی ایل 2021 میں میچ فکسنگ میں شامل ایک شخص کے صفائی ملازم کے طور پرکام کرنے کا انکشاف کیا ہے۔اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ شبیرحسین شیخ دم کھنڈواوالا نے بدھ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آئی پی ایل ٹیم چنئی سپر کنگز کے بیٹنگ کوچ مائیکل ہسی کو کورونا سے متاثر پایا گیا ہے۔ ایک دن پہلے ہی ٹیم کے بولنگ کوچ ایل بالاجی بھی کورونا پوزیٹیو پائے گئے تھے۔ بائیو ببل میں کورونا پھیلنے کے سبب آئی پی ایل کا 14 واں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)بایو ببل میں کووڈ 19 کے بڑھتے معاملوں کے بعد انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل)کو غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا ہے تازہ واقعات میں سن رائزرس حیدرآباد کے ردھمن ساہا اور دہلی کیپٹلس کے امت مشرا کے کووڈ 19 کی رپورٹ پازیٹیو آئی ہیں س واقعات…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)انٹرنیشنل شوٹر ڈیڈی چندرو تومر کی موت ہوگئی، وہ کورونا سے متاثر تھیں ، میرٹھ کے آنند اسپتال میں آخری سانس لی۔ چندرو تومر کو 26 اپریل کو کورونا متأثر پایا گیا، جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ حال ہی میں شوٹر دادی پر بھی…
مزید پڑھیں »سڈنی:(اردودنیا.اِن)آسٹریلیا کے بہت سے کرکٹر خوف کے سبب انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) چھوڑنا چاہتے ہیں۔ انہیں خدشہ ہے کہ ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے بعد وہ اپنے ملک میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔ آسٹریلیائی فاسٹ بولر اینڈریو ٹائی نے ذاتی وجوہات کی وجہ سے راجستھان…
مزید پڑھیں »








