اسپورٹس

بابر اعظم کاایک اورریکارڈ،تیزترین 2000رنزبنانے والے اولین کھلاڑی

ہرارے:(اردودنیا.اِن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے وراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین 2000 رنز مکمل کرلیے ہیں۔بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں ویراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑ نے کے بعد رْکے نہیں اور آج انہوں نے ایک اور میدان میں…

مزید پڑھیں »

کپتان متالی راج نے ریٹائرمنٹ  کا اشارہ دیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستانی خاتون ون ڈے ٹیم کی کپتان متالی راج نے ہفتہ کے روز اشارہ دیا کہ 2022 میں نیوزی لینڈ میں ہونے والا 50 اوورز کاورلڈ کپ ان کا23 سالہ بین الاقوامی کرکٹ کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ ہوگا۔ 38 سالہ متالی نے یہ بھی کہا کہ وہ نیوزی لینڈ…

مزید پڑھیں »

مشکلات میں اضافہ ، اولمپک مشعل ریالی میں کورونا کا پہلا کیس درج

ٹوکیو:(اردودنیا.اِن)ٹوکیو اولمپکس کے منتظمین نے جمعرات کو کہا کہ اولمپک مشعل ریالی سے منسلک ایک پولیس اہلکار کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے ۔ مشعل ریالی کے 25 مارچ کو شروع ہونے کے بعد یہ پہلا پازیٹیومعاملہ ہے۔منتظمین نے کہا کہ 30 سالہ پولیس اہلکار ٹریفک کنٹرول سے تعلق…

مزید پڑھیں »

ون ڈے کے بعد ٹی ۔20رینکنگ میں بھی بابراعظم وراٹ کوہلی سے آگے

دبئی:(اردودنیا.اِن)بین الاقوامی کرکٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا مسلسل تقابل ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی سے کیا جاتا ہے۔ کوہلی نے گزشتہ کچھ وقت میں سنچری نہیں بنائی ہے اور بابر مسلسل رنز بنا رہے ہیں۔ ون ڈے میں نمبر ون درجہ بندی حاصل کرنے کے بعد…

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹر جاوید میانداد کے ورلڈ ریکارڈ کے 47 برس مکمل

دبئی:(ایجنسیاں) پاکستان کے سابق لیجنڈری #کرکٹر جاوید میانداد کو کم عمری میں ٹرپل سینچری بنانے کا منفرد اعزاز اپنے نام کیے 47 برس بیت گئے۔جاوید میانداد کے 47 برس قبل آج ہی کے دن بنائے گئے اس ورلڈ ریکارڈ کی یاد آج #پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تازہ…

مزید پڑھیں »

بی سی سی آئی کی کنٹریکٹ لسٹ میں نہیں ملی نٹراجن کو جگہ

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)بی سی سی آئی نے اپنے کھلاڑیوں کی کنٹریکٹ لسٹ جاری کردی ہے۔ ٹی نٹاراجن جنہوں نے کچھ وقت سے ہندوستانی ٹیم کے لئے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچوں میں زبردست بولنگ کی ہے ان کو اس سال کی فہرست میں جگہ نہیں مل سکتی ہے۔ نٹراجن…

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپک کھیل منسوخ ہو نے کا خدشہ

لندن: (ایجنسیاں)جاپان کی حکمراں جماعت ‘لبرل ڈیموکریٹک پارٹی’ کے ایک سرکردہ رہنما توشی ہیرو نکائی نے 15 اپریل جمعرات کے روز کہا ہے کہ اگر کورونا وائرس کے انفیکشن کی شرح میں یونہی اضافہ جاری رہا تو اس برس کے اولمپک کھیلوں کو منسوخ کرنا بھی ایک متبادل ہو سکتا…

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پہلی بار نمبر ون پوزیشن پرآگئے

دبئی:(اردودنیا.اِن)ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی آئی سی سی بلے بازوں کی درجہ بندی میں اپنا پہلا مقام گنوا دیا ہے اب پہلے مقام پر پاکستانی کپتان بابر اعظم پہنچ گئے ہیں۔ بابر اپنے ملک سے درجہ بندی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے والے چوتھے کھلاڑی بن گئے۔ 26 سالہ بابر نے…

مزید پڑھیں »

بھونیشور کمار آئی سی سی کے ’پلیئر آف دی منتھ ’ ایوارڈ کے لیے منتخب

دبئی:(اردودنیا.اِن)ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے بہترین فاسٹ بولر بھونیشور کمار نے مارچ میں انگلینڈ کے خلاف گھر پر محدود اوورز کی سیریز میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا تھا اور اس کے لئے آئی سی سی نے انہیں مارچ مہینے کا بہترین کھلاڑی منتخب کیا ہے۔ بھوی نے تین ون ڈے…

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹ ٹیم کا نیا ریکارڈ،100 ٹونٹی میچز جیتنے والی اولین ٹیم

جوہانسبرگ:(اردودنیا.اِن)پہلے ٹی ٹونٹی میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 4 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں پاکستان نے 1-0 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ پہلے کھیلتے ہوئے جنوبی افریقہ نے 6 وکٹوں پر 188 رنز بنائے۔ جس میں پاکستان نے ایک گیند باقی رہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button