اسپورٹس

آئی پی ایل کا مکمل شیڈول جاری

9 اپریل سے ٹورنامنٹ شروع ہوگا ، فائنل میچ 30 مئی کوہوگا ممبئی: (اردودنیا.اِن)آئی پی ایل کی گورننگ کونسل نے اتوارکے روز انڈین پریمیر لیگ 2021 کے مکمل شیڈول کا اعلان کیا۔ یہ ٹورنامنٹ اس بارہندوستان میں کھیلا جائے گا۔ آئی پی ایل تقریباََ دو سال بعد ہندوستان لوٹ رہا…

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے خلاف بڑی کامیابی کے بعد ہندوستان آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں نمبرون

دبئی:(اردودنیا.اِن)ٹیم انڈیا نے چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کو 3-1 سے شکست دے کرسیریز اپنے نام کرلی۔ پہلا ٹیسٹ میچ ہارنے کے بعد ٹیم انڈیا نے شاندار واپسی کی اور مسلسل تین ٹیسٹ میچوں میں کامیابی حاصل کی اور انگلینڈ کی ٹیم ہندوستان کے سامنے مکمل طور پرکمزور…

مزید پڑھیں »

اکچھر پٹیل نے ڈیبوسیریز میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے گیندباز

اشون نے 32 اور پٹیل نے 27 وکٹیں حاصل کیں۔ اشون اور پٹیل دونوں نے مل کر انگلینڈ کے خلاف 59 وکٹیں لیں

مزید پڑھیں »

سنیل گواسکر کو ٹیسٹ ڈیبو میں50 سال پورے ،بی سی سی آئی نے اعزاز سے نوازا

احمد آباد: (اردودنیا.اِن)ہندوستان کے سابق کپتان اور عظیم بلے باز سنیل گواسکر کو ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبو کیے ہوئے 50 سال ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر بی سی سی آئی نے آج احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں انہیں اعزاز سے نوازا ۔ہندوستان اور انگلینڈ کے مابین چوتھے کرکٹ…

مزید پڑھیں »

سری کانت سوئس اوپن کے سیمی فائنل میں

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ہندوستان کے اسٹار شٹلر کدامبی سری کانت سوئس اوپن مینز سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے کوارٹر فائنل میں چھٹے سیڈیافتہ تھائی لینڈ کے کاتامپو وانچیرون کو سیدھے سیٹوںمیں شکست دی۔ وہ 15 ماہ کے بعد ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچے ہیں۔ اگلے راؤنڈ…

مزید پڑھیں »

ہندوستان نے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کو اننگز اور 25 رنز سے شکست دی

   احمدآباد: (اردودنیا.اِن)احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں ہندوستان نے انگلینڈ کو اننگز اور 25 رنز سے شکست دے دی ہے۔ اس فتح کے ساتھ ہی ہندوستان نے ٹیسٹ میچوں کی سیریز 3-1 سے جیت لی اور ورلڈ ٹیسٹ…

مزید پڑھیں »

وکاس ، منیش سمیت چھ ہندوستانی مرد باکسرفائنل میں

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ورلڈ چمپئن شپ تمغہ یافتہ منیش کوشک (63 کلوگرام) اور وکاس کرشنن (69 کلوگرام) اسپین کے شہر کاسٹیلون میں جاری 35 ویں باکسز انٹرنیشنل باکسنگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔امریکہ میں پیشہ ورانہ باکسنگ کھیل کر آئے وکاس نے قزاقستان کے ابلائی خان جوسوپوو کو شکست دی…

مزید پڑھیں »

جیمس اینڈرسن نے انگلینڈ کے لئے رقم کی تاریخ

دنیا کے تیسرے فاسٹ بولر بن گئے اور ان سے پہلے آسٹریلیائی کے گلن میک گراتھ اور پاکستان کے وسیم اکرم نے ان اعداد و شمار کو عبور کریا ہے۔

مزید پڑھیں »

کرکٹ: محمد سراج نے کپتان روٹ کو کیا آؤٹ، مشکل میں انگلینڈ

ممبئی : (اردودنیا.اِن)انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ہندوستان نے اچھی شروعات کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے تین بلے بازوں کو محض 75 رن پر آؤٹ کر دیا ہے۔ #TeamIndia turning the heat up 🔥 3️⃣ wickets down 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 #INDvENG @Paytm Follow the match…

مزید پڑھیں »

سوئس اوپن کے پہلے راؤنڈ سے سائنا نہوال باہر،سندھو اگلے مرحلے میں داخل

سائناکو 58 منٹ تک جاری مقابلے میں16.21,21.17,21.23 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید پڑھیں »
Back to top button