اسپورٹس

دھونی نے تاریخ رقم کی، آئی پی ایل میں اس نمبر کو چھونے والے بن گئے پہلے کھلاڑی

نئی دہلی ،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آئی پی ایل 2024 میں چنئی سپر کنگز اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ایم ایس دھونی بیٹنگ کے لیے آئے۔ دھونی ناٹ آؤٹ رہے اور انہوں نے 2 گیندوں میں 5 رنز بنائے۔ دھونی کو میدان میں آتے دیکھ کر شائقین کو یقین…

مزید پڑھیں »

کیا یشسوی سنیل گواسکر کا 53 سال پرانا ریکارڈ توڑ سکتے ہیں؟

نئی دہلی ، 20فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یشسوی جیسوال نے راج کوٹ ٹیسٹ میں شاندار ڈبل سنچری بنائی۔ یشسوی جیسوال Yashasvi Jaiswal نے 214 رنز کی اننگز کھیلی۔ اس سے قبل یشسوی جیسوال نے وشاکھاپٹنم ٹیسٹ میں 209 رنز بنائے تھے۔ اس طرح یشسوی جیسوال نے پہلے 3 ٹیسٹ میچوں میں دو بار…

مزید پڑھیں »

سرفراز خان کے والد کو تحفے میں آنند مہندرا دیں گے تھار گاڑی

ممبئی،16فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آنند مہندرا نے لیجنڈ لیگ اسپنر انیل کمبلے سے ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے والے ہندوستانی بلے باز سرفراز کے والد نوشاد خان کو ایک تھار گاڑی تحفے کے طور پر پیش کی۔ اپنے بیٹے کی کامیابی پر نوشاد کے تبصرے سے متاثر ہو کر، مہندرا نے انسٹاگرام پر پوسٹ کیا…

مزید پڑھیں »

میں نے ریسلنگ کو خیرباد کہا، میں جب تک زندہ ہوں یہ نہیں دیکھ سکتی: ساکشی ملک

نئی دہلی ،14فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ملک کے کسان اس وقت اپنے مطالبات کے لیے سڑکوں پر ہیں۔ دریں اثنا، بی جے پی ایم پی برج بھوشن سنگھ کیخلاف احتجاج کرنے والے پہلوانوں نے دوبارہ سڑکوں پر آنے کی دھمکی دی ہے۔ اس حوالے سے 14 فروری 2024 کو اولمپک میڈلسٹ ساکشی ملک نے…

مزید پڑھیں »

شعیب اور ثناء کی شادی کے بعد ثانیہ مرزا کی پہلی معنی خیز پوسٹ سامنے آگئی

دبئی ، 26جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستانی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے خلع کی تصدیق اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید کی شادی کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کر دی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی تصویر معنی خیز کیپشن…

مزید پڑھیں »

شادی اور طلاق مشکل فیصلے ہیں، اپنی زندگی کا مشکل فیصلہ سمجھداری سے کریں: ثانیہ مرزا

دبئی، 18جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اورہندوستانی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ شادی اور طلاق دونوں ہی مشکل فیصلے ہیں، اپنی زندگی کا مشکل فیصلہ سوچ سمجھ کر کریں۔2022 کے اختتام سے ہی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان…

مزید پڑھیں »

ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر بھی ’ڈیپ فیک‘ کا شکار

ممبئی، 15جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)رشمیکا مندانا اور کاجول جیسی کئی مشہور شخصیات ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار ہو چکی ہیں، اور اب اس میں سچن تندولکر کا نام بھی جڑ گیا ہے۔اس بات کی جانکاری خود ہندوستان کے سابق کرکٹر سچن تندولکر نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے دی ہے۔ انھوں…

مزید پڑھیں »

دھرو جوریل: جس کی ماں نے گلے کا ہار بیچ کر بیٹے کیلئے کرکٹ کٹ خریدا

ممبئی ، 13جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دھرو جوریل Dhruv Jurel   کو پہلی بار ہندوستانی ٹیم کا حصہ بنایا گیا تھا۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے گزشتہ جمعہ (12 جنوری) کو انگلینڈ کیخلاف 25 جنوری سے کھیلی جانے والی پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے پہلے…

مزید پڑھیں »

نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچا کو زیادتی کے جرم میں 8 سال قید کی سزا

کھٹمنڈو،10جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے کو لڑکی سے زیادتی کے جرم میں قید کی سزا سنا دی گئی۔نیپال کی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہوا تھا عدالت نے کہا تھا کہ زیادتی کے وقت لڑکی نابالغ نہیں تھی اور سزا…

مزید پڑھیں »

ایک اور بڑا اعزاز کرسٹیانو رونالڈو کے نام

الریاض، 27دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے رواں سال ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ کرسٹیانو رونالڈو سعودی سپر لیگ میں گزشتہ روز 2 بار گول کرنے کے بعد 53 گول کے ساتھ سال 2023ء کے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button