تلنگانہ کی خبریں

اوٹکور : رکن اسمبلی مکتھل رام موہن ریڈی کے ہاتھوں کورونا وائیرس ٹیکہ کا افتتاح

اوٹکور : (محمد حسین) اوٹکور رکن اسمبلی مکتھل چٹم رام موہن ریڈی کے ہاتھوں کروناوئرس ٹیکہ کا افتتاح اوٹکور منڈل 19 جنوری اٹکور منڈل کے موضع پھولمالڑی p.h.cمیں ٹیکہ اندازی پروگر آم کا آغاز کیا گیا اس پروگرام میں طبی عملہ زیڈ پی ٹی سی اشوک گوڈ ایم پی پی…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 256نئے معاملات درج کئے گئے

تلنگانہ :19/جنوری(اردودنیانیوز) تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 256نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر2,92,128ہوگئی ہے ۔ ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر1,581ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 2 اموات ہوئی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری…

مزید پڑھیں »

حیدرآباد : اردو یونیورسٹی پالی ٹیکنیک میں آن لائن تدریسی سہولت کا افتتاح

حیدرآباد: 19/جنوری (اردودنیادنیوز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، پالی ٹیکنیک حیدرآباد میں آن لائن تدریسی سہولت کا پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، وائس چانسلر انچارج کے ہاتھوں کل شام افتتاح عمل میں آیا۔ اس سہولت کے ذریعہ وہ اساتذہ جنہیں گھر سے موبائل پر آن لائن کلاسیس لینے میں کسی…

مزید پڑھیں »

حیدرآباد میں انڈوں کی قیمت میں گراوٹ ،برڈ فلو کا خوف

حیدرآباد:(ایجنسیاں) شہر حیدرآبادمیں انڈوں کی قیمت میں گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران گراوٹ پیداہوگئی ہے ۔بتایاجاتا ہے کہ برڈ فلو کے امکانی خوف سے لوگوں نے انڈوں کا استعمال کم کردیا ہے جس کے نتیجہ میں اس کی قیمت میں گراوٹ ہوگئی ہے ۔انڈہ کی قیمت پہلے 5.75روپئے تھی جو…

مزید پڑھیں »

حیدرآباد : ٹماٹر کی قیمت میں کمی، کسان فکرمند، گھریلوخواتین خوش

تلنگانہ: (ایجنسیاں) شہر حیدرآبادمیں ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی درج کی گئی ہے ۔اس کی اصل وجہ پیداوار میں اضافہ ہے ۔گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران باورچی خانہ کی اس اہم شئے کی قیمت میں چارگنا کی کمی درج کی گئی اور موجودہ طورپر ٹماٹر فی کیلو6روپئے کے حساب سے…

مزید پڑھیں »

حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ کی دیوار پھاند کر تیندو ا احاطہ میں داخل ہوگیا

حیدرآباد : شہر حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ کی دیوار پھاند کر کل شب ایک تیندوا ایرپورٹ کے احاطہ میں داخل ہوگیا تاہم کچھ دیر بعد یہ تیندوا وہاں سے چلاگیا۔ایرپورٹ سے متصل جنگل کا علاقہ ہے جہاں سے یہ جنگلی جانور ایرپورٹ کے احاطہ میں داخل ہوا۔ایرپورٹ کے سی…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 206نئے معاملات درج

حیدرآباد : 18/ جنوری(ایجنسیاں)تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 206نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر 2,91,872ہوگئی ہے ۔ ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر1579ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 2اموات ہوئی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے…

مزید پڑھیں »

پداپلی : یوم جمہوریہ کے تحریری مقابلہ کا کامیاب انعقاد

پداپلی : (اردودنیانیوز) تلنگانہ اسٹیٹ اردو ٹرینڈ ٹیچرس ایسوسی ایشن پداپلی کے زیر اہتمام  تحریری مقابلہ بعنوان یوم جمہوریہ و مجاہدین وطن کا کامیاب انعقاد تفصیلات کے مطابق کریسنٹ بی ایڈ کالیج فاران محلہ میں تحریری مقابلہ تین زبانوں میں منعقد کیا گیا جس میں مختلف اسکولس و کالیجس کے…

مزید پڑھیں »

مدہول : سرکاری دواخانہ میں کویڈ 19 ٹیکہ سنٹر کا صدر منڈل پر یشد نے افتتاح کیا

مدہول /18 جنوری ( شفیع اللہ خان) آج مدہول گور نمنٹ ہاسپیٹل میں کورونا ویکسین دواخانہ اسٹاف و آنگن واڑی ورکرس کو دئیے گئے کو یڈٹیکہ سنٹر کا افتتاح عائشہ افروز خان صدر منڈل پر یشد مدہول کے ہاتھوں عمل میں آیا اس موقع پر ڈی ایم اینڈ ایچ او…

مزید پڑھیں »

مدہول : آج مسٹر چوان برقی اعلی عہدیدار کا دورہ

مدہول /18 جنوری (شفیع اللہ خان)شہر مدہول میں آج مسٹر چوان برقی اعلی عہدیدار نے دورہ کیا واضح رہے کہ مدہول برقی آفس میں سی پی آر جل جا نے کی وجہ سے مدہول و اطراف میں برقی سربراہی میں خلل ہو رہا تھا اور مدہول کو دوسرے مقامات سے…

مزید پڑھیں »
Back to top button